Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Anjuman-e-Qawateen

فیشن پرستی کا یہ لباس کہیں آخرت میں برہنہ نہ کردے


        مرد اور عورتوں Ú©ÛŒ خواہشات مختلف ہوتی ہیں  Ø§ÙˆØ± اکثر ایک دوسرے سے میل نہیں کھاتیں، زیور اور لباس Ú©ÛŒ خواہش عورتوں میں نہ صرف بہت ہوتی ہے بلکہ فطری ہے اسی لئے وہ زیور ولباس سے بہت محبت کرتی اور اسمیں طرح طرح کا اہتمام کرتی ہیں، دین اسلام فطری خواہش مٹانے کا Ø­Ú©Ù… نہیں دیتا بلکہ اُسے صحیح ڈگروبہتر راہ پر چلاتا ہے چنانچہ وہ لباس جس سے اعضاءِ بدن جھانک کر اپنے حسن ورنگت کا اظہارکریں اور سربرہنہ رہنا، چہرہ کھلا ہونا، فطرت اور دین سے دور بھی ہے اور بے شمار فتنوں کا داعی اورمعاشرتی زندگی جہنم بنانے والا عمل ہے ØŒ فی زمانہ لباس Ù†Û’ اپنا حلیہ وشکل اس انداز میں بدل لیا ہے کہ اس کا مابقی کپڑا انسانوں Ú©ÛŒ عقل پر پڑا ہو ا ہے Ø› اسی لئے پتلاوباریک اور جالی دار وتنگ لباس پہننے Ú©Ùˆ عیب تو نہیں سمجھا جارہا ہے بلکہ اس عیب Ú©Ùˆ میدان میں ہنر مندی Ú©Û’ بطور پیش کیا جارہا ہے ØŒ مذکورہ  Ù„باس Ú©ÛŒ مذموم صفات حدیث شریف میں یوں آئی ہے :حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا حجروں میں آرام کرنے والیوں Ú©Ùˆ کون جگائیگا تاکہ وہ نماز تہجد Ù¾Ú‘Ú¾ لیں، بہت سی عورتیں ایسی ہیں جو Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہنے ہوئے ہیں لیکن وہ آخرت میں ننگی ہونگیں۔(صحیح البخاری ،حدیث نمبر:6218)

        اب سمجھ لینا چاہئے کہ دنیاداری کا ننگا لباس Ú©Ù„ قیامت Ú©Û’ دن پورا برہنہ کردیگا ØŒ پھر ہمیں لباس ِدنیاکی فکرکرنی چاہئے یا لباس ِآخرت کی؟ لباس ِآخرت Ú©ÛŒ فکر میں جولوگ شرعی وسنت Ú©Û’ مطابق لباس پہنتے ہیں انہیں جنتی ریشمی لباس پہنایا جائیگا ۔اور جنتی زیور سے آراستہ کیا جائیگا۔

        عورت کا سارا بدن عورت ہے ØŒ اس Ú©Û’ بال بھی عورت ہیں ØŒ سر پرڈوپٹہ اس Ú©ÛŒ شان بڑھاتا اور عصمت Ú©ÛŒ حفاظت کرتا ہے Û”

        جو دوپٹہ آج دوشیزاوں Ú©Û’ سرپر وزنی پتھر سے بھاری محسوس کیا جارہا ہے اُس Ú©ÛŒ قیمت وقدرساری دولت دنیاسے بہتر ہے Ø› چنانچہ روایت ہے، حضرت حفصہ بنت عبدالرحمن رضی اللہ عنہما حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا Ú©Û’ پاس حاضر ہوئیں ØŒ ان Ú©Û’ سرپر پتلی اوڑھنی تھی ØŒ ام المؤمنین Ù†Û’ سرسے نکال کراُسے پھاڑدیا اور دبیز اُوڑھنی اُڑھائی۔ (موطاامام مالک ØŒ باب مایکرہ للنساء ،حدیث نمبر: 1660)

        بے حیائی وبرہنہ Ú¯ÛŒ میں مرد بھی آج عورتوں پر سبقت لیجارہے ہیں، اپنا ستر ظاہر کرنے میں مرد بھی عورتوں Ú©Û’ قدم بقدم Ú†Ù„ رہے ہیں ØŒ کرتہ یا Ù¹ÛŒ شرٹ اتنا چھوٹا پہنتے ہیں کہ بیٹھنے اور جھکنے Ú©ÛŒ حالت میں ستر ظاہر ہونے لگتا ہے، خصوصا بحالت نماز ایسے Ù¹ÛŒ شرٹ یاپتلون سے تو نماز ہی فاسد ہوتی ہے جومرد کا چوتھائی ستر ظاہر کرے۔

www.ziaislamic.com