Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Anjuman-e-Qawateen

غیبت کرنے والوں پر عذاب


غیبت معاشرہ کی سنگین برائی ہے ، جس کی وجہ سے سماج میں آپسی اتفاق ختم ہوجاتاہے اور اختلاف کی آگ بھڑک جاتی ہے ، اور یہ برائی بطورِخاص عورتوں میں بہت زیادہ ہوتی ہے ، اگرکوئی شخص غیبت کرتاہے ، کسی کی غیرموجودگی میں اس کی برائی بیان کرتاہے تو یقینا اس سے معاشرہ میں اختلاف پیدا ہوتا ہے ، ایسے لوگوں کے حق میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں ، معراج کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے غیبت کرنے والوں کے عبرت ناک انجام کو ملاحظہ فرمایا جیساکہ سنن ابوداؤد شریف میں حدیث پاک ہے :عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہ صلی اللہ علیہ وسلم� لَمَّا عُرِجَ بِی مَرَرْتُ بِقَوْمٍ لَہُمْ أَظْفَارٌ مِنْ نُحَاسٍ یَخْمِشُونَ وُجُوہَہُمْ وَصُدُورَہُمْ فَقُلْتُ مَنْ ہَؤُلاَءِ یَا جِبْرِیلُ قَالَ ہَؤُلاَءِ الَّذِینَ یَأْکُلُونَ لُحُومَ النَّاسِ وَیَقَعُونَ فِی أَعْرَاضِہِمْ .
 ØªØ±Ø¬Ù…ہ :سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،اُنہوں Ù†Û’ فرمایا:حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جب مجھے معراج کروائی گئی تو میں ایسی قوم Ú©Û’ پاس سے گزرا جن Ú©Û’ ناخن پیتل Ú©Û’ تھے ØŒ جس سے وہ اپنے چہروں اور سینوں Ú©Ùˆ کھروچ رہے ہیں تو میں Ù†Û’ کہا :اے جبریل !یہ کون لوگ ہیں ØŸ جبریل Ù†Û’ عرض کیا: یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے تھے اور اُن Ú©ÛŒ عزت پرحملے کرتے تھے Û” (سنن ابی داود۔حدیث نمبر:4880)

از:حضرت ضیاء ملت مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر