Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Anjuman-e-Qawateen

حضرت زینب رضی اللہ عنھا کی کرامت


علامہ یوسف بن اسماعیل نبھانی رحمہ اللہ (متوفی:1350)نے حضرت زینب کی کنیت امام کلثوم بتائی اور فرمایا کہ آپ خلیفۂ دوم سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کی زوجہ مبارکہ ہیں ، حضرت فاروق اعظم نے آپ کا مہر چالیس ہزار دینار مقرر فرمایا، حضرت زینب کی سیدنا فاروق اعظم سے کوئی اولاد نہ ہوئی ، آپ کا وصال امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد ہوا اور شہر دمشق کے قرب وجوار میں واقع راویہ نامی قریہ میں تدفین عمل میں آئی پھر وہ قریہ آپ کے نام زینب سے موسوم ہوا۔

 ØµÙˆÙÛŒ کبیر، عارف باللہ حضرت ابوبکر موصلی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں بہت افراد Ú©Û’ ساتھ حضرت زینب رضی اللہ عنھا Ú©Û’ مزارِ انور Ú©ÛŒ زیارت Ú©ÛŒ اور حجرۂ مبارک میں ادب Ú©ÛŒ وجہ سے داخل نہ ہوا ØŒ صرف حجرہ Ú©ÛŒ جانب رخ کئے ٹہرا رہا اور نگاہیں نیچی رکھے رہا، زیارت Ú©Û’ دوران اپنی عاجزی کا اظہار کررہا تھا اور خشوع وخضوع Ú©ÛŒ کیفیت مجھ پر طاری تھی ØŒ اسی وقت میں Ù†Û’ اک قابل صد احترام معزز ومکرم عظیم شان والی مقدس خاتون کا دیدار کیا ØŒ ایسی بارعب خاتون کہ آنکھ بھر کوئی دیکھ نہیں سکتاتھا۔

 Ø§Ù“Ù¾ Ù†Û’ مجھ سے فرمایا:بیٹا!تمہارا ادب واحترام اللہ اور بڑھائے ØŒ میرے نانا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام واہل بیت اور ان Ú©ÛŒ ذریت سب ØŒ اس امت Ú©Ùˆ بے حد چاہتے ہیں البتہ جو لوگ راہ حق سے ہٹ گئے وہ تو مبغوض ہیں ØŒ حضرت ابوبکر موصلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آپ Ú©Û’ اس محبت بھرے کلام سے میرے جسم پر رونگٹے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے ØŒ جب میں عالم احساس میں آیا تو آپ Ú©Ùˆ نہ پایا ØŒ اس Ú©Û’ بعد سے میں بپابندی آپ Ú©ÛŒ زیارت کرتارہا Û”

 Ø­Ø¶Ø±Øª زینب رضی اللہ عنھا اور آپ Ú©Û’ صاحبزادے حضرت زید دونوں کا بیک وقت وصال ہوا، امام حسن مثنی رضی اللہ عنہ Ú©Û’ فرمانے پر حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ نماز جنازہ پڑھائی ØŒ اللہ تعالی ہمیں ان حضرات قدسیہ Ú©ÛŒ برکات ونفخات سے نفع عطا فرمائے Û” آمین (جامع کرامات اولیاء ØŒ ج1 ص162)