Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

قرآن کریم کے ہم پر حقوق


قرآن کریم کے ہم پر حقوق

قرآن کے کریم کے ہم پر پانچ حقوق ہیں:

1 قرآن کریم پر ایمان رکھنا

وَآَمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَى مُحَمَّدٍ۔(سورۃ محمد،آیت نمبر:2)

2 قرآن کریم کی تلاوت کرنا

اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ۔(سورت العنکبوت،آیت نمبر:45)

3 قرآن کریم کے مضامین کو سمجھنا

أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآَنَ۔(سورۃ النساء،آیت نمبر:82)

كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آَيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ۔(38۔سورۃ ص،آیت نمبر:29)

4 قرآن کریم کے احکامات پر عمل کرنا

اتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ۔(سورۃ الاعراف،آیت نمبر:3)

وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ۔ (سورۃ المائدۃ،آیت نمبر45)

5 تعلیمات قرآن کی نشر واشاعت کرنا

يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ۔(سورۃ المائدۃ،آیت نمبر:67)

اللہ تعالی سب کو بہتر طور پر قرآن کریم کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

از:ضیاء ملت حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی مجددی قادری دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر وانوار العلوم ابو الحسنات