Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

تعلیمات حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ


تعلیمات حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ

آپ نے حرص وطمع سے پرہیز کرنے کی تعلیم دی،آپ نے فرمایا: لفظ’’طمع‘‘بے نقط اور خالی ہے، ایسے ہی طمع وحرص کرنے والا بھی خیر سے خالی اور نعمت سے محروم رہتا ہے۔

حضرت غوث اعظم  Ø±Ø­Ù…Ûƒ اللہ علیہ Ú©Û’ ملفوظات میں ہے کہ انسان Ú©Ùˆ ہمیشہ راضی بقضاء رہنا چاہئے ØŒ بندۂ مؤمن احکام الہی Ú©Û’ سامنے Ú†ÙˆÚº Ùˆ چرا نہیں کرتا ،کیا اور کیوں نہیں پوچھتا؛ بلکہ تمام احکام Ú©ÛŒ بابت سر تسلیم خم کرتا ہے اور ان Ú©ÛŒ بجاآوری میں مصروف ہوجاتا ہے Û”

آپ نے فرمایا:مصیبت وآزمائش کے وقت صبر کرنا ہی بڑی شجاعت ہے۔

حضرت نے فرمایا کہ لوگ تنگی وآزمائش کے وقت جزع فزع کرتے ہیں اور راحت وآسودگی میں شکر نہیں کرتے ،مصیبتوں پر صبر کرنا چاہئیے۔

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا نفس ہے،ہمیشہ اصلاحِنفس کی فکر کرنی چاہئیے ۔ جب نفس کی خلاف ورزی کی جائے اور اس پر مکمل کنٹرول کرلیا جائے تب یہی نفس امارہ، نفس مطمئنہ ہوجاتا ہے ؛جو خیر کی طرف لے جاتا ہے۔

از:ضیاء ملت حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی مجددی قادری دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر و انوار العلوم ابو الحسنات