Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

حج کے اقسام:


حج کے اقسام:

حج کی تین قسمیں ہیں:

- (1)حج قران-

- (2) حج تمتع –

- (3) حج افراد-

 (1) حج قران اس حج Ú©Ùˆ کہتے ہیں جس میں  Ù…یقات سے اشہر حج میں عمرہ اور حج Ú©ÛŒ نیت Ú©Ùˆ ایک ہی  Ø§Ø­Ø±Ø§Ù… میں جمع کیا جائے -

حج قران میں عمرہ کرنے کے بعد بال نہیں نکالے جاتے بلکہ اسی طرح احرام کی حالت میں رہتے ہیں اور جب حج کے دن شروع ہوتے ہیں تو اسی احرام سے حج ادا کرتے ہیں-

 (2) حج تمتع اس حج Ú©Ùˆ کہتے ہیں جس میں میقات سے اشہر حج میں  عمرہ  Ú©ÛŒ نیت سے احرام باندھا جاتا ہے اور مناسک عمرہ ادا کرنے Ú©Û’ بعد احرام  Ú©Ú¾Ù„ جاتا ہے پھر جب حج Ú©Û’ دن شروع ہوتے ہیں اس وقت  Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û حج کا احرام باندہ کر حج ادا کیا جاتا ہے-

اکثر افراد حج تمتع ہی کیا کرتے ہیں-

  (3) حج افراد اس حج Ú©Ùˆ کہتے ہیں جس میں صرف حج Ú©ÛŒ نیت سے احرام باندھا جاتا ہے اورمناسک  حج ادا کرنے Ú©Û’ بعد احرام کھول دیا جاتا ہے -