Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

ٹی وی چیانلس کے معاشرہ پر تباہ کن اثرات


ٹی وی چیانلس کے معاشرہ پر تباہ کن اثرات

     اس حقیقت کا انکار نہیں کیا جاسکتا کہ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چیانلس Ú©Û’ ذریعہ لوگوں Ú©Ùˆ اسلامی معلومات ہورہی ہیں،بعض چیانلس مکمل اسلامی چیانلس ہیں اور بعض چیانلس Ú©Ú†Ú¾ اسلامی پروگرامس کرتے ہیں، جن Ú©Û’ ذریعہ مضمون واری معلومات ØŒ خصوصی مواقع پر پروگرامس بطور خاص سوال وجواب Ú©Û’ پروگرامس براہ راست  Ù†Ø´Ø± کئے جاتے ہیں؛ جو یقینا اہل اسلام Ú©Û’ لئے مفید وسود مند ہیں اور دیگر اقوام تک اسلامی پیغام پہنچانے کا بڑا ذریعہ ہیں، لیکن اس کا فیصد نہایت ہی Ú©Ù… ہے،ان اسلامی چیانلس اور عریانت والے چیانلس Ú©Û’ درمیان کوئی نسبت ہی نہیں اس لئے کہ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چیانلس کا ایک طویل سلسلہ ہے ØŒ جس Ú©ÛŒ ہرکڑی عریانیت Ú©Û’ زنگ سے آلودہ ہے، فحاشی Ú©ÛŒ آلائش میں ملوث ہے ØŒ الکٹرانک میڈیا کا ہرفلم'ہرڈرامہ اورہرپروگرام اجنبی Ù„Ú‘Ú©Û’ اور Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ محبت اور ان Ú©Û’ درمیان تعلقات Ú©Û’ گرد گھومتاہے، اس Ú©ÛŒ وجہ سے معاشرہ میں جنسی انتشار پھیل چکا ہے اور Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چیانلس Ú©Û’ سبب ہی ملت Ú©Û’ نوجوانوں Ú©ÛŒ کردار Ú©Ø´ÛŒ ہورہی ہے ،بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©Û’ ان پروگراموں میں جھوٹ ØŒ غیبت ،کینہ وحسد پر مبنی ڈرامے اور کردار پیش کئے جاتے ہیں، جو غیرمحسوس انداز میں دیکھنے والوں Ú©Û’ دل ودماغ میں رچ بس جاتے ہیں۔

     ان فلمی اورڈرامائی پروگراموں میں اس سے بڑھ کر او رکیا خرابی Ùˆ برائی ہوکہ رکیک اندازمیں اسلامی عقائد پر حملہ کیا جاتا ہے ØŒ ان میں شرکیہ مضامین Ú©Ùˆ شامل کیا جاتا ہے، اقدار اسلامی Ú©ÛŒ اہمیتوں Ú©Ùˆ گھٹایاجاتاہے، قرآن وسنت Ú©ÛŒ روشنی میں مرتب کردہ شرعی مسائل پر کلام کیا جاتا ہے اور Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ دیکھنے والے ان فلموں اور پروگراموں میں اس قدر محواور منہمک رہتے ہیں کہ وہ اس بات Ú©ÛŒ بھی فکر نہیں کرتے کہ ان Ú©Û’ ایمان وعقیدہ Ú©Û’ ساتھ کس طرح کھلواڑکیا جارہا ہے ØŒ نتیجۃًہمارے بھائی بہن انہی فلمی اور ڈرامائی ماحول سے متاثر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، اپنے رہن سہن اور چال ڈھال میں اسی رنگ Ú©Ùˆ اپنارہے ہیں اور ان میں پیش کئے جانے والے نظریات Ú©Û’ سبب اپنے عقیدہ وعمل ہردوکو کمزوروکوتاہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

       یہ فلم بینی Ú©ÛŒ ہی خرابی ہے کہ ملت Ú©Û’ نوجوان اپناچہرہ اپنا لباس اور اپنے بال فلمی ایکٹرس Ú©ÛŒ طرح رکھتے نظر آرہے ہیں، حالانکہ فکر تو یہ ہونی چاہئے تھی کہ ہمارا لباس ہوتو ایسا کہ جس میں پرہیزگاری Ú©Û’ آثار موجود ہوں ØŒ ہم داڑھی رکھیں،بال بنائیں اور مانگ جمائیں تو اس طرح کہ وہ سنت نبو ÛŒ Ú©Û’ انوار سے روشن ہوں ØŒ چونکہ رب العالمین Ù†Û’ ہدایت اورکامیابی کا معیار ذات رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ Ú©Û’ اسوۂ حسنہ Ú©Ùˆ قرار دیا ہے ،آپ Ú©ÛŒ دلنواز اداؤں Ú©Ùˆ پسند فرمایا اور بندوں Ú©Ùˆ انہیں اپنانے کا Ø­Ú©Ù… فرمایاہے، چنانچہ ارشاد ہورہا ہے :

 Ù„َقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُولِ اللَّہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ۔

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ:یقینا تمہارے لئے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) Ú©ÛŒ ذات میں بہترین نمونہ ہے۔ (سورۃ الاحزاب Û”21)

اللہ تعالی ہمارے عقیدہ وعمل اور اخلاق کی حفاظت فرمائے!

     از:مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر

www.ziaislamic.com