Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

مختصر تذکرہ حضرت شا ہ و لی اللہ محدث دہلو ی رحمۃ اللہ علیہ


حضرت شا ہ و لی اللہ محدث دہلو ی رحمۃ اللہ علیہ و ہ باکما ل شخصیت ہیں جنہیں رب ذو الجلا ل نے شریعت و طریقت کا اما م بنا یا ۔آ پ کہ ہمہ گیر شخصیت نے اسلا م اور مسلما نوں کیلئے عظیم خدما ت پیش کی ہیں ۔آ پ کی علمی خدما ت وتحقیقی اور رو حانی خد مات کو رفر ا مو ش نہیں کیاجا سکتا ۔

اللہ تعا لی نے آ پ کی ذا ت والا صفا ت کو علوم ظا ہری و علو م با طن کا مجمع بحرین بنا یا تھا ‘جہا ں آپ سے طالبا ن ِشریعت نے بھر پو ر استفا دہ کیا و ہیں سا لکان معرفت بھی خو ب سر فر ا ز ہو ئے ۔

حضرت شا ہ و لی اللہ محد ث دہلو ی رحمۃاللہ علیہ کی تحقیقا ت و تصنیفا ت قو م و ملت کے مشعل را ہ ہیں ۔ آپ جہاں عظیم مفسر ہیں وہیں جلیل القدر محدث بھی ہیں ۔علم فقہ و ادب میں آ پ یکتا ئے رو ز گا ر تھے ۔

خا ندا نی حا لا ت :

حضرت شا ہ و لی اللہ محدث دہلو ی رحمۃ اللہ علیہ کا سلسلہٴ نسب و ا لد ِما جد کی جا نب سے خلیفہ دوم سیدنا فارو ق اعظم رضی اللہ عنہ سے جا ملتا ہے او رو الد ہٴ محتر مہ کی جا نب سے اہل بیت کر ام کے فر دِفرید حضر ت اما م موسٰی کا ظم رضی اللہ عنہ سے جا ملتا ہے ۔

آ پ کا سا را گھرا نہ عمل و فضل میں مشہو ر ِز ما نہ تھا ۔

و لا دت :

4شو ال المکرم 1114ھ م 1703ء برو ز چہا ر شنبہ ‘طلو ع ِآ فتاب کے و قت آپ تو لد ہو ئے ۔آ پ کی جا ئے و لا دت قصبہ ٬٬پھلت ‘‘ضلع مظفر نگر ہے ۔

حضرت اما م ِربا نی مجد دِالف ثا نی حضرت شیخ احمد فا رو قی سر ہندی رحمۃ اللہ علیہ کا جس سا ل و صا ل مبارک ہوا اسی سا ل حضرت شا ہ و لی اللہ محدث دہلو ی رحمۃ اللہ علیہ تو لد ہو ئے ۔

اسم گرا می و کنیت :

آ کا اسم گر امی ٬احمد ‘تھا ‘بشا رتی نا م ٬قطب الدین ‘‘تھا ۔عظیم الدین ‘‘آ پ کا تا ریخی نا م تھا او رآ پ کی کنیت ٬٬ابو الفیا ض ‘‘تھی ۔

آ پ ٬و لی اللہ ‘‘کے نام سے مشہو ر ہو ئے ۔

اللہ تعا لی نے حضرت و ا لا شا ن کو اسم با سمی بنا یا ‘ہر نا م کے کا مل آ ثا ر آ پ کی ذا ت قدسی صفا ت میں نمایاں و آ شکار ہیں ۔

آ پ کے و ا لد محتر م کا اسم گر ا می حضرت ٬٬شا ہ عبد الرحیم ‘‘رحمۃ اللہ علیہ تھا ‘جو فقہہ حنفی کے عظیم المرتبت عا لم ما نے جا تے ہیں آ پ فقہی جز ئیا ت پر گہر ی نظر رکھتے تھے ۔

تعلیم و تر بیت :

حضرت شا ہ و لی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے ابتدا ئی تعلیم اپنے و الد محترم ہی سے حا صل کی اور سا ت سا ل کی عمر میں آ پ نے قر آ ن کر یم حفظ کر لیا ‘اور دس سا ل کی عمر میں علم نحو و صر ف کی کتا بیں ختم کی او رعلم نحو کی دقیق کتاب ٬شرح ِملا جا می‘پڑ ھ لی ۔ او رعربی و فا رسی زبان میں مہا رت حا صل کر لی ۔

اور آ پ کے کما ل کا اظہا ر اس با ت سے بھی ہو تا ہے کہ آ پ نے اسی عمر میں ۔بقو ل بعض ۔کا فیۃ کی شرح لکھنا شرو ع کر دیا تھا ۔ا ورپند ر ہ سا ل کی عمر میں آ پ نے تما م درسی علوم کی تکمیل کی اور ایسی مہا رت پید ا کی کہ ارباب علم و فضل بھی آ پ سے علمی گفتگو کر نے میں پس و پیش کر تے ۔

بیعت و خلا فت :

آ پ نے اپنے و الدِ محترم حضرت شا ہ عبد الرحیم رحمۃ اللہ علیہ کے دست حق پر ست پر بیعت کی او ررا ہِ سلو ک میں ترقی حا صل کی ۔اورسلسلئہ نقشبندیہ کے اذکا ر و اوراد کی تکمیل کی ۔آ پ کی عمر جب سترہ (17)سا ل کی ہو ئی تو و ا لد ِمحترم نے اپنی سند ِتدریس آ پ کے حو ا لہ کر دی او ردر س و تدریس آ پ کے تفو یض کی ۔

با طنی علو م اور رو حا نی فیض کو عا م کر نے کے لئے آ پ کو خلا فت و اجا ز ت سے بھی سرفر از کیا ‘او راپنا جا نشین مقرر کر کے فر ما یا :ید ہ کیدی‘‘شا ہ و لی اللہ کا ہا تھ میرا ہا تھ ہے ۔