Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

شہا دت کر بلا ، مختصر و اقعہ


اللہ تعالی کا ارشاد ہے : وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِآَيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ . إِلَى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاتَّبَعُوا أَمْرَ فِرْعَوْنَ وَمَا أَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِيدٍ . يَقْدُمُ قَوْمَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَوْرَدَهُمُ النَّارَ وَبِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُودُ . وَأُتْبِعُوا فِي هَذِهِ لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُودُ .﴿سورة ھود:96تا99﴾

بر ا دران اسلام :اس آ یت شریفہ میں حق و با طل کا معرکہ اور اس کا انجا م بیا ن کیا گیا ہے ‘اور ہر دو راستوں کی حفا ظت کی گئی ہے ‘ارشا د ہو تا ہے کہ مو سی علیہ السلا م کو ہم نے اپنی نشا نیا ں صا ف اور و اضح حجت کے ساتھ فر عو ن اور اس کے امر ا ء سلطنت کی طر ف بھیجا ‘مگر انہو ں نے فر عو ن کی پیر وی کی حا لا نکہ فر عو ن کا حکم راستی پر نہ تھا قیا مت کے رو ز و ہ اپنی قو م کے آ گے ہو گا اور اپنی پیشو ا ئی میں انہیں دو ز خ کی طر ف لے جا ئے گا ‘دو ز خ نہا یت بر ی جگہ ہے جس پر کو ئی پہنچے :ایسے لو گو ں پر دنیا میں بھی لعنت پڑی اور قیا مت کے رو ز بھی پڑے یہ کیسی بر ی جز ا ء ہے جو کسی کو ملے ۔

قیا مت کے دن ‘کس کے امیر کو ن ؟

عز یز ان گر ا می :اس آ یت میں نہا یت صر احت و و ضا حت سے ظا ہر کیا گیا ہے کہ جو لو گ دنیا میں کسی قوم یا جماعت کے لیڈر ہو تے ہیں‘آ خرت میں بھی وہی ان کے پیشو ا ہو ں گے ‘اگر و ہ دنیا میں حق و صد اقت نیکی اور سچا ئی کی دعوت دیتے ہیں تو جو لو گ ان کی اس دعو ت پر لبیک کہتے ہیں اور ان کی پیر وی کر تے ہیں و ہ قیا مت کے رو ز بھی ان کے جھنڈ ے کے نیچے ہو ں گے ‘اور ان کی پیشو ائی میں جنت کی طر ف جا ئیں گے ‘اور اگر و ہ دنیا میں کسی گمر ا ہی ‘کسی بد اخلا قی یا کسی ایسے ر ا ستے کی جا نب لو گو ں کو بلا تے ہیں جو دین حق کا را ستہ نہیں ہے تو جو لوگ یہا ں ان کے پیچھے چلیں گے و ہ وہا ں بھی ان کے پیچھے رہیں گے اور انہی کے سر کرد گی میں دو ز خ کی جا نب جا ئیں گے ۔

علما ء‘انبیا ء کرام کے جا نشین

اس سلسلہ میں یہ با ت ذہن نشین رہے کہ دیند ا ر، پرہیز گا ر،  Ø§ÛÙ„ علم Ùˆ فضل بمو جب ار شا د نبو ÛŒ :علماء امتی کا نبیاء بنی اسرا ئیل‘(مر قا ت المفا تیح ‘باب حر Ù… المدینۃ  )علماء ‘انبیاء علیھم السلام Ú©Û’ حقیقی جا نشین ہیں ØŒ ان Ú©ÛŒ پیر ÙˆÛŒ انبیا Ø¡ علیھم السلا Ù… Ú©ÛŒ پیر ÙˆÛŒ ہے ØŒ اس Ú©Û’ بر خلا ف جو لو Ú¯ دین Ùˆ ملت اسلام وایما Ù† کانا Ù… لیکر لو Ú¯Ùˆ Úº Ú©Ùˆ محض دنیا اور مفا دِدنیا Ú©Û’ حصو Ù„ Ú©ÛŒ جا نب بلا تے اور اپنی طرف جمع کر تے ہیں یہ لوگ بمو جب ار شا د الہی فخلف من بعد Ú¾Ù… خلف اضا عو الصلا Ûƒ Ùˆ اتبعو الشھو ا ت فسو ف یلقو Ù† غیا Û”(سو رء مر یم Û”59)نیک لو Ú¯Ùˆ Úº Ú©Û’ بعد بر Û’ لو Ú¯ جا نشین ہو ئے جنہو Úº Ù†Û’ نما ز Ú©Ùˆ ضا ئع کردیا او رخو ا ہشا ت Ú©Û’ پیچھے Ù¾Ú‘Û’ رہے ایسے لو Ú¯ اپنی اس بے را ہ رو ÛŒ کا انجا Ù… عنقریب پا ئیں Ú¯Û’ Û”

عز یز ا Ù† گر امی :تا ریخ اسلا Ù… میں ایسے کثیر Ùˆ اقعا ت پا ئے جا تے ہیں ان Ùˆ ا قعا ت میں نہا یت دل گد از اورغم فز ا وا قعہ شہید اعظم سیدنا ابو عبد اللہ الحسین علی جد ہ Ùˆ علیہ الصلو Ûƒ Ùˆ السلام کا ہے جس میں ہم مسلما نو Úº Ú©Û’ لئے رہتی دنیا Ø¡ تک بڑا در س عمل ہے‘ مگر مو فقین ومخا لفین Ù†Û’ اس Ùˆ اقعہ Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ ایسی تصویر پیش Ú©ÛŒ ہے جس سے اصل مقصد Ú¯Ù… ہو گیا اور صرف ایک داستا Ù† غم بن کر رہ گیا ہے جس Ú©Ùˆ سن کر سینہ Ú©Ùˆ بی ‘اشک ریزی Ú©Û’ سو ا Ú©Ú†Ú¾ نہیں اس پر تا ریخی رو شنی میں Ùˆ اقعا ت مختصر ا حسب ذیل  ہیں Û”

و اقعہ شہا دت اسبا ب وو جو ہ

یز ید شدید جب تخت Ø­Ú©Ùˆ مت پر پو ری طرح مسلط ہو ا اور Ø­Ú©Ùˆ مت Ú©Û’ نشہ میں شریعت Ú©Û’ حدو د تو ڑے‘ بد اخلا قیو Úº میں مبتلا ہو ا تو اہل Ú©Ùˆ فہ Ù†Û’ سید نا حسین رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ خد مت میں مسلسل خطو Ø· Ù„Ú©Ú¾Û’ اور قا صد رو انہ کئے کہ Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ فہ تشریف لا ئیں ہم Ø¢ Ù¾ Ú©Û’ دست حق پر ست پر بیعت کا شرف حا صل کریں ‘آ Ù¾ Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ تصدیق او راطمینان Ú©Û’ لئے اپنے چچیرے بھا ئی مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ فہ روانہ کیا ‘جب مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ Ú©Ùˆ فہ پہنچے تو ہز ار ÙˆÚº Ø¢ دمیو Úº Ù†Û’ بیعت Ú©ÛŒ ØŒ مسلم Ù†Û’ کیفیت دیکھ کر خط لکھا کہ اہل Ú©Ùˆ فہ بیعت کررہے ہیں اور سب تیا ر ہیں‘تشریف لا ئیں‘ادھر یز ید Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ اطلا ع ملی تو اس Ù†Û’ ابن ز یا د Ú©Ùˆ لکھا کہ Ú©Ùˆ فہ Ú©ÛŒ گور نری بھی تم سے متعلق Ú©ÛŒ جا تی ہے ØŒ اہل Ú©Ùˆ فہ Ú©ÛŒ سر Ú©Ùˆ بی Ú©ÛŒ جا ئے ‘ابن ز یا د بصر ہ سے رو ا نہ ہو تے ہو ئے ابن سعد Ú©Ùˆ لکھا کہ چا ر ہز ا ر فو ج Ú©Û’ سا تھ Ú©Ùˆ فہ وا لو Úº Ú©ÛŒ خبر Ù„ÛŒ جائے اور خو د Ú©Ùˆ فہ پہنچا اور تد بیر سے اہل Ú©Ùˆ فہ Ú©Ùˆ حضرت سید نا حسین رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ بیعت سے دست بر دا ر کر دیا اور حضر ت مسلم Ú©Ùˆ قتل کر دیا ‘حضر ت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ Ù†Û’ جب Ú©Ùˆ فہ کا ارا دہ فر ما یا تو عبد اللہ بن عمر اور عبد اللہ بن عبا س رضی اللہ عنہم Ù†Û’ حضرت Ú©Ùˆ اس ارا دہ سے با ز رکھنے Ú©ÛŒ بہت Ú©Ùˆ شش Ú©ÛŒ اور وا ضح کیا کہ اہل Ú©Ùˆ فہ پر بھر وسہ نہ کیا جا ئے ØŒ یہ بے Ùˆ فا ہیں ØŒ مگر حضرت اپنے ار ا دہ پر اٹل رہے اور رو انہ ہو گئے ‘جب Ú©Ùˆ فہ Ú©Û’ قریب پہو Ù†Ú†Û’ تو فو ج ِیز ید Ú©Û’ ایک باھتیا ر دستہ Ù†Û’ Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ اپنے گھیرے میں Ù„Û’ لیا Ø¢ Ù¾ Ú©Û’ سا تھ اہل Ùˆ عیا Ù„ Ú©Û’ 72نفو س قد سی تھے ØŒ Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ اس کا بھی علم ہو گیا کہ اہل Ú©Ùˆ فہ اپنے خیا Ù„ پر قا ئم نہیں رہے ‘حضر ت سید نا حسین رضی اللہ عنہ Ù†Û’ مو قع Ú©ÛŒ خطر نا Ú© صو رت حا Ù„ Ú©Û’ پیش نظر افسر ِفو ج سے کہا کہ میں اہل Ú©Ùˆ فہ Ú©ÛŒ دعو ت پر یہا Úº Ø¢ یا تھا ØŒ اب جب Ú©Û’ Ùˆ ہ منحر ف ہو گئے ہیں تو مجھے Ùˆ ا پس جا Ù†Û’ Ú©Û’ لئے را ستہ دے دیا جا ئے او ر اگر تم ایسا نہیں کر نا چا ہتے تو چلو میں یز ید Ú©Û’ پا س چلتا ہوں۔  Ù…گر ان اشقیا Ù†Û’ کسی با ت Ú©Ùˆ نہ ما نا با لآ خر میدان کر بلا میں Ù„Ú‘ ا ئی Ú©ÛŒ صو رت پید ا ہو گئی حضر ت سید نا حسین رضی اللہ عنہ اور Ø¢ Ù¾ Ú©Û’ سا تھیو Úº Ù†Û’ نہا یت ہمت‘ جرأ ت Ùˆ استقلا Ù„ Ú©Û’ سا تھ مقا بلہ کیا جسے دیکھ کر دشمن حیر ا Ù† ہوگئے،  Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ کمز Ùˆ ر کر Ù†Û’ اور Ø¢ Ù¾ پر قا بو پا Ù†Û’ Ú©Û’ لئے نہر ِفر ا ت پر نا کہ بند ÛŒ کر دی اور پا Ù†ÛŒ لینے سے رو Ú© دیا ‘آ Ù¾ Ù†Û’ اس پر بھی صبر سے کا Ù… لیا ØŒ دشمنو Úº Ú©Û’ سینکڑو Úº Ø¢ د Ù…ÛŒ قتل ہو ئے اور Ø¢ Ù¾ Ú©Û’ سا تھیوں Ù†Û’  Ø¬Ø§ Ù… شہادت نوش کیا ØŒ Ø¢ Ù¾ جب تنہا رہ گئے تو اشقیا Ø¡ Ù†Û’ تیر Ùˆ Úº Ú©ÛŒ با رش ‘نیز Ùˆ Úº اور تلو ا ر Ùˆ Úº سے حملہ کر Ú©Û’ Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ شہید کر دیا اور Ø¢ Ù¾ Ú©ÛŒ لا Ø´ مبا رک Ú©Ùˆ نہا یت بے حر متی Ú©Û’ سا تھ Ú¯Ú¾Ùˆ Ú‘Ùˆ Úº سے رو ند دیا Û”

عز یز و او ر دو ستو :آ پ را ہ ِحق میں شہید ہو گئے ‘مر ے نہیں بلکہ حیا ت جا و ید ا نی حا صل فر ما ئی ۔

ثبت است بر جرید ئہ عا لم دو ام ما ۔و اقعہ یہ ہیکہ آ پ کی شہا دت سے ‘یز ید اور یز یدیو ں کی مو ت ہو ئی ۔

‘اند رو ن چا ر سا ل یز ید کا جا م ِحیا ت لبر یز ہو گیا ، و ہ دنیا اور دنیا کی عیش و آ سا ئش کو چھو ڑکر چلا گیا ‘اب رہتی دنیا تک جب اسکا نا م آ تا ہے تو لو گ نفرت و ملا مت کا اظہا ر کئے بغیر نہیں رہتے اور شہید اعظم سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا نا م ِنا می اور اسمِ گر ا می آ تا ہے تو احتر ا م سے سر جھک جا تے ہیں ‘اس عظیم حا دثہ میں مسلما نو ں کے لئے درس عمل یہ ہے کہ با طل کا تسلط ہو اور شریعت کے حدو دپا ما ل کئے جا رہے ہو ں تو ایسی صو رت میں شہید اعظم رضی اللہ عنہ کے اسو ہٴ مبا رک کو سا منے رکھیں یعنی اگر وہ طا قت و قو ت سے اس کو ہٹا سکتے ہیں تو کمر بستہ ہو جا ئیں اوراگر با طل قو تیں نا حق قتل و خو ن لو ٹ کھسو ٹ پر آ ما دہ ہوں تو ڈٹ کر مقا بلہ کر یں اور اس مقا بلہ میں جان چلی جا ئے تو اس کی پر و ا ہ نہ کر ے کہ یہ قتل محض نہیں شہا دت حق ہے ۔

اللہ جل شا نہ مسلما نو ں کو را ہ راست پر چلنے اور اُس پر قا ئم رہنے کی تو فیق عنا یت کرے اور کل بر و ز حشر شہید ِاعظم علی جد ہ و علیہ السلام کے جھنڈے کے نیچے ان کی پیشو ا ئی میں ہم کو سر بلندی فر ما ئے ۔آ مین

از؛جامع معقول ومنقول حضرت مفتی محمد عبد الحمید رحمة اللہ علیہ ، سابق شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ ورکن تاسیس مسلم پرسنل لاء بورڈ

www.ziaislamic.com