Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

انٹر نیٹ پر چیاٹنگ کاشرعی حکم


چیاٹنگ Ú©Û’ معنی باہم بات اور گفتگو کرناہے جو ضرورت Ú©ÛŒ حدتک جائز ومباح ہے، لایعنی گفتگوکرنا اور لغویات میں مصروف رہنا جس طرح بالمشافہ روبرو ناپسندیدہ ہے اسی طرح فون ØŒ انٹرنیٹ وغیرہ پربھی ممنوع ہے ،مومن Ú©ÛŒ شان یہ ہے کہ وہ لغوگفتگو کرنا تو درکنار لغویات Ú©ÛŒ طرف رخ بھی نہیں کرتا ØŒ اللہ تعالی Ù†Û’ فلاح پانے والے مؤمنین Ú©ÛŒ جو صفات بیان Ú©ÛŒ ہیں منجملہ ان Ú©Û’ یہ ہے : والذین Ú¾Ù… عن اللغو معرضون- ترجمہ:یہ وہ ہیں جو ہر بے ہودہ چیز سے روگردانی کرتے ہیں – (سورۃ المؤمنون Û”3) وقت وفرصت ایک بیش بہا دولت اورعظیم ترین نعمت ہے جس Ú©ÛŒ قدردانی لازم وضروری ہے ØŒ بروز محشر ایک ایک لمحہ کا جواب دینا Ù¾Ú‘Û’ گا ØŒ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ زمانہ فرصت کوغنیمت جاننے کا Ø­Ú©Ù… فرمایا اوراس Ú©Ùˆ خیروصلاح ØŒ رشد وھدایت Ú©Û’ کاموں میں خرچ کرنے Ú©ÛŒ تعلیم دی ہے ØŒ محدث دکن حضرت سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ زجاجۃ المصابیح ج 4ØŒ ص 148/149ØŒ میں بحوالہ جامع ترمذی شریف حدیث مبارک نقل فرمائی ہے۔عن عمروبن میمون الاودی قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیھ وسلم لرجل ÙˆÚ¾Ùˆ یعظھ اغتنم خمسا قبل خمس شبابک قبل ھرمک وصحتک قبل سقمک وغنا Ú© قبل فقرک وفراغک قبل شغلک وحیاتک قبل موتک رواہ الترمذی مرسلا۔ ترجمہ:حضرت عمروبن میمون اودی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں حضرت رسول اللہ صلی علیہ وسلم Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: تم پانچ چیزوں Ú©Ùˆ پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو! اپنی جوانی Ú©Ùˆ ضعیفی سے پہلے غنیمت جانو، اپنی صحت Ú©Ùˆ بیماری سے پہلے اور مالدار ÛŒ Ú©Ùˆ تنگدستی سے پہلے اور فرصت Ú©Ùˆ مشغولیت سے پہلے اور زندگی Ú©Ùˆ موت سے پہلے- ونیزیہ حدیث شریف مسند امام احمد کتاب الرقاق حدیث نمبر:7957،اورامام بیہقی Ú©ÛŒ شعب الایمان، میں مذکور ہے، حدیث نمبر:9882- اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک سعادت مند ونیک بخت مسلمان وہ ہے جواپنے وقت عزیز Ú©ÛŒ قدردانی کرے اور اس Ú©Ùˆ لایعنی کاموں میں ضائع نہ کرے، بناء بریں انٹرنیٹ پر لایعنی امور میں وقت عزیز Ú©Ùˆ ضائع کرنا، اجنبی عورتوں سے گفتگو کرنا ناجائز وممنوع ہے اور بروزمحشر اس Ú©ÛŒ بازپرس ہوگی، درمختار ØŒ ج5،کتاب الحظروالاباحۃ،فصل فی النظروالمس ص 260ØŒ میں ہے: ولایکلم الاجنبیۃ- مرد Ú©Û’ لئے جائز نہیں کہ وہ اجنبی عورت سے گفتگو کرے البتہ تجارت وکاروبارسے متعلق یا شرعی مسائل میں رہبری Ú©ÛŒ ضرورت لاحق ہوتو بقدر ضر ورت چیاٹنگ کرنے میں کوئی حرج نہیں تاہم اس امر کا لحاظ رہے کہ تضیع اوقات نہ ہونے پائے۔


 
 


 

 
: In Inpage format..