Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

سوائن فلو جیسے امراض سے حفاظت کی دعاء


حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انسانیت بطور خاص امت مسلمہ پر بڑا احسان ہے کہ آپ نے ہر گوشۂ زندگي میں رہبری اور ہدایت فرمائی ہے ،چنانچہ آپ نے مہلک و جان لیوا امراض سے حفاظت کےلئے یہ دعا تعلیم فرمائی:اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْبَرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ- ترجمہ:ائے اللہ میں برص ،جنون ،جذام اور ہر قسم کی -مہلک بیماریوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں
-سنن أبو داود، باب في الاستعاذة، حدیث نمبر:1329
-سنن نسائی ، حدیث نمبر:5398
-مسند امام احمد: حدیث نمبر:12534