Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

اصطلاحات تصو


(1)جس نے اپنے آپ کو نہیں پہچانا اس نے خدائے تعالیٰ کو بھی نہیں پہچانا۔
(2) ’’مقامِ ولایت‘‘ سے مراد یہ ہے کہ قُربِ حق Ùˆ معرفت خدائے عزوجل سالک Ú©Ùˆ حاصل ہوجائے اور ’’اطلاع برحقائق‘‘ یہ اطلاع ایسی ہونی چاہئیے کہ جو غایتوں Ú©ÛŒ غایت اور منتہیٰ Ú©ÛŒ انتہاء تک پہنچتی ہے۔
(3) ’’توجۂ تام‘‘ سے مراد یہ ہے کہ یادِ خدا میں دل ایسے لگائے رکھے کہ ہمیشہ ان Ú©ÛŒ یاد میں رہے۔
(4) بوَّاد و ہجوم اصطلاحات میں صوفیہ میں بواد او رہجوم بھی ہیں۔ بواد سے یہ مراد ہے کہ کسی طرف سے سالک کے دل پر یکایت و فوراً کوئی چیز آجائے جو سالک کے خیال اور وہم و گمان میں بھی نہ ہو اور جس کا دفع کرنا سالک سے ممکن نہ ہو۔
ہجوم اس کو کہتے ہیں جو سالک پر دوران ذکر جھپٹ پڑے اور اس کا دفع کرنا بھی سالک سے ممکن نہ ہو۔ سالک کو خوشی کی طرف لے جائے گا یا غم کی طرف سالک کو اس سے چارہ نہ ہوگا۔
لیکن جو سالکین مالکانِ وقت (جو اپنے اوقات کے پابند) ہوتے ہیں ان پر کسی وقت بھی بواد و ہجوم اثر نہیں کرتے۔
اطاعت
حضرت ابراہیم ادھم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں Ù†Û’ جنگل میں ایک چرواہے سے پانی مانگا‘ اس Ù†Û’ کہا پانی تو نہیں ہے البتہ بکریوں کا دودھ موجود ہے۔میں Ù†Û’ کہا مجھے تو پانی Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ یہ سنتے ہی اس چرواہے Ù†Û’ اپنے ہاتھ Ú©ÛŒ لاٹھی اٹھاکر پتھر پر ماری اُسی وقت اُس پتھر سے نہایت صاف Ùˆ شفاف اور شیریں پانی نکلا۔ اِس معاملہ Ú©Ùˆ دیکھ کر میں حیران رہ گیا تب اس Ù†Û’ کہا آپ تعجب نہ کریں‘ جب بندہ اللہ تعالیٰ کا مطیع اور فرماں بردار ہوجاتا ہے تو دنیا Ú©ÛŒ تمام چیزیں اس Ú©ÛŒ مُطیع ہوجاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ اِطاعت Ùˆ فرماں برداری سے محبت الٰہی بڑھتی ہے۔ مسلمانی اطاعت ہے‘ اطاعت نہ ہو تو مسلمان نہیں۔ جب تک آپ ہر بات میں Ø­Ú©Ù… خداوندی پر نہ چلیں Ú¯Û’ تو مسلمان نہ ہوں Ú¯Û’Û” Ø­Ú©Ù… پر چلنے Ú©Û’ معنیٰ ان Ú©Û’ احکام پر عمل کرنا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ احکام الٰہی سے دل میں کسی قسم Ú©ÛŒ تنگی محسوس ہونے نہ دیں۔ اور Ú©Ú¾Ù„Û’ دل سے احکام پر عمل کرنا اطاعت Ùˆ فرماں برداری کہلاتے ہیں۔
اعتکاف
حضرت شیح عثمان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: Ø­Ú©Ù… خداوندی Ú©Û’ مطابق اپنے اعضاء Ú©ÛŒ حفاظت کرنا اعتکاف ہے۔ حضرت سعید بن سلام مغربی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جس شخص Ù†Û’ اوامر Ú©Û’ تحت اپنے اعضاء Ùˆ جوارح Ú©ÛŒ حفاظت Ú©ÛŒ وہ علیٰ الدوام (عمر بھر‘ ہمیشہ) اعتکاف میں ہے۔
اعتدال
ہر شئے جب تک اعتدال پر ہو اچھی دکھائی دیتی ہے‘ جب حد سے تجاوز کرجائے بدنما نظر آنے لگتی ہے۔ اسی لئے شریعت Ù†Û’ ہر چیز میں اعتدال سکھلایا ہے۔ مال ‘ اہل Ùˆ عیال Ú©ÛŒ نہ اتنی محبت ہو کہ آخرت سے غافل کردے‘ نہ اتنی بے تعلقی ہو کہ ان Ú©Û’ حقوق اداء نہ کرسکیں۔
از:مواعظ حسنہ
حضرت محدث دکن ابوالحسنات رحمۃ اللہ علیہ

: In Inpage format..