Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

جو از ِفا تحہ﴿قسط اول﴾


اما بعد :بر ا در ا ن اسلا م کی خد مت میں عر ض ہے کہ ان دنو ں فا تحہ کے چند منکر ین پید ا ہو ئے ہیں جن کا مقصد ملت بیضا ء کے سو ا داعظم میں افتر ا ق و انتشا ر پید ا کر کے دشمنا ن دین کے ہا ں سر خر و ئی جتا نے کے سو ا اور کچھ نہیں ۔

آ ئے دن ایک نہ ایک نیا فتنہ کھڑ ا کر تے رہتے ہیں اور دو سر و ں کو جگ ہنسا ئی کا مو قع دیتے ہیں او راسی میں ان کی کا میا بی مضمر ہے چنا نچہ سا لہا سا ل سے اس کا مشا ہد ہ ہو رہا ہے پھر جن چیز و ں کو یہ پیش کر تے ہیں کو ئی نئی با ت نہیں ،بہت عر صہ پیشتر سے ہند و ستا ن میں ا ن کی نسبت رسا لہ با ز ی ہو تی رہی ،حید ر آ با د دکن ز یر سا یہ سلا طین اسلا میہ ان فتنو ں سے محفو ظ تھا ،اب جبکہ اس کا الحا ق ہند و ستا ن سے ہو چکا ان جما عتو ں کو اس کا مو قع ملا اور یہ سا ری کو شش اور شو ر شیں جا ری ہیں ،ذلک تقدیر العز یز العلیم

اب جن چیز و ں کو پیش کیا جا رہا ہے یہ ا ن کی ذہنی پید ا و ا ر نہیں بلکہ خو ر ا ج کا ایک فر قہ مبتد عہ ضا لہ و ہابیہ با ر ہو یں صدی ہجر ی میں نجد میں پید ا ہوا، جسکی پیش گو ئی حضر ت مخبر صا دق صلی اللہ علیہ و سلم نے فر ما ئی تھی ، یہ اسکی فتنہ انگیز یا ں ہیں ،شر ک اور بد عت پر انہو ں نے بہت غلو کیا اور تما م دنیا کے مسلما نو ں کو مشرک اور بد عتی ہو نے کا خطا ب دیا ، عا لم اسلا م بھی اس پر خا مو ش نہیں رہا ،ان کے دند ا ن شکن جو ا ب دئے گئے ،یہ خو د کو اہل حدیث کہتے ہیں ؛مگر فنِّ حدیث کیا ہے اور حدیث د ا نی کس کو کہتے ہیں ؟ اس سے و ہ یک لخت عا ری تھے ۔ وتسمو اھل الحدیث وھاھم لا یکا دون یفقھون حدیثنا ۔و ہا بیہ کا فر قہٴ ضا لہ مبتد عہ ایصا ل ثو اب کے مسئلہ میں معتز لہ کی طرح اس کا منکر تھا ۔اسی انکا ر کے با عث فا تحہ خو ا نی کو بد عت و گمر ا ہی بتا تے ہیں ،نیز و ہ ائمہ مجتہدین ،بز رگا ن دین ،او لیا ء کر ا م سے بطو ر خا ص نا ر ا ض ہیں ،انبیا ء عظا م حتی کہ حضرت ختم المر سلین صلوات اللہ و سلا مہ علیھم اجمعین کو اپنے بڑ ے بھا ئی سے ز یا دہ در جہ نہیں دیتے ۔بز ر گا ن دین کے بتا ئے ہو ئے اعما ل سے نفر ت کر تے ہیں اسکی و جہ ان کی سا ری تقر یر یں پھیکی پڑ جا تی ہیں ،چنا نچہ اس گر و ہ کو جب حر مین شریفین پر تسلط حا صل ہو ا تو اُن کی گستا خیو ں کی کو ئی حد نہ تھی ،اُن کے مظا لم اور خو نی دا ستا ن تا ریخ میں در ج ہے ،دلا ئل الخیرات اور رو ض الر یا حین کے نسخے جہا ں کہیں دستیا ب ہو ئے ان کو جلا کر خا کستر کر دیا ۔

بہر حا ل اکا بر علما ئے حر مین شر یفین و جمہو ر علما ئے اسلام نے انکا رَد لکھا ،علما ئے ہند و حید ر آ با د نے بھی جو ابا ت لکھے اور خو ب ہی تر دید کی ،مگر ہند و ستا نی علما ء کی ایک جما عت پر ا ن کا کچھ جا دو چل گیا ،اس جما عت کے دوگرو ہ ہو ئے بعض تو ان کے پو رے پو رے مقلد بنے اور بہت تشدد اور غلو سے کا م لیا ،اکثر نے اگر چہ ان کی دعوت کو من و عن قبو ل نہیں کیا مگر افتا د طبع کے با عث بعض عقا ئد و اعما ل میں ان سے متا ثر ہو ئے بغیر نہ رہ سکے جمہو ر علما ء نے ان کو ،گلا بی ،کا خطا ب دیا ۔(مسئلہ فا تحہ ،ص6،5)

جاری ہے ۔۔۔۔

 Ø§Ø² :عا لم جلیل ،فا ضل بے بد Ù„ حضرت علا مہ مفتی رحیم الدین قدس سر ہ

سا بق شیخ الجا معہ و مفتی عد ا لۃ العا لیہ حید ر آ با ددکن ،مرید و خلیفہ حضرت شیخ ا لاسلا م بانی جا معہ نظا میہ قد س سر ہ

www.ziaislamic.com