Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Scholarly Articles

بارگاہ حضرت مجدد الف ثانی میں ، علامہ اقبال کا نذرانۂ عقیدت


 Ø­Ø§Ø¶Ø± ہوا میں شیخ مجدد Ú©ÛŒ لحد پر

وہ خاک کہ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار

 

اس خاک کے ذروں سے ہیں شرمندہ ستارے

اس خاک میں پوشیدہ ہےوہ صاحبِ اسرار

 

گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگے

جس کے نَفَسِ گرم سے ہے گرمئ احرار

 

وہ ہند میں سرمایۂ ملت کا نگہبان

اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار

www.ziaislamic.com