Advanced Search
English
हिंदी
 
ویڈیو فتاویٰ
  << واپس  
واقعات تفصیل
دولسانی حضرت صدیق اکبرکانفرنس : عنوان
09-04-2015 : Date
 
 
  :تفصیل

 دولسانی حضرت صدیق اکبرکانفرنس

      ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام 12/اپریل 2015بروز اتوار بعد نماز مغرب مسجد ابو الحسنات جہاں نما حیدرآباد میں بیسواں عظیم الشان اجلاس عام بعنوان"دو لسانی حضرت صدیق اکبر کانفرنس"مقررہے۔

جس کی صدارت  ضیاء ملت حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی قادری  صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر فرمایں گے۔

صدر کانفرنس کے خصوصی خطاب کے علاوہ مولانا حافظ سید واحد علی قادری صاحب استاذ جامعہ نظامیہ،مولانا حافظ سیداحمد غوری نقشبندی صاحب استاذ جامعہ نظامیہ اورمولانا حافظ احمد محی الدین رفیع نقشبندی صاحب  استاذ دارالعلوم نعمانیہ کے خطابات ہوں گے۔

مولوی سید محمد بدر الدین جنید نقشبندی صاحب بزبان انگریزی خطاب کریں گے۔

مولانا سید محمد مصباح الدین عمیر نقشبندی صاحب عالم جامعہ نظامیہ نظامت کے فرائض انجام دیں گے۔

9بجے نمازعشاء اداکی جائے گی۔

عامۃ المسلمین بالخصوص نوجوانان ملت سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

 
 
 
آنے والے واقعات   
< تمام ملاحظہ کریں
 
 
میل کریں    |    نقشبندی کیلنڈر    |    فوٹو گیلری    |    اپنے دوستوں کو بتائیں   |    رابطہ کریں
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights Reserved