Advanced Search
English
हिंदी
 
ویڈیو فتاویٰ
  << واپس  
واقعات تفصیل
سہ لسانی شیخ الاسلام کانفرنس : عنوان
26-02-2015 : Date
 
 
  :تفصیل

 حضرت شیخ الاسلام عارف باللہ امام محمدانوار اللہ فاروقی بانی جامعہ نظامیہ رحمۃ اللہ علیہ کے صدسالہ عرس شریف کے ضمن میں ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیراہتمام 27/فبروری،2015،بروزجمعہ بعدنماز مغرب ،ایم ایف گارڈن ،ٹولی چوکی حیدرآباد میں ’سہ لسانی شیخ الاسلام کانفرنس ‘مفتی اعظم ہندحضرت علامہ مولانا مفتی محمد عظیم الدین نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر مفتی جامعہ نظامیہ کی زیر سرپرستی‘منعقدہے۔   کانفرنس کی صدارت زین الفقہاء،مفکراسلام حضرت علامہ مولانا مفتی خلیل احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ،رکن معزز مسلم پرسنل لابورڈ،سرپرست اعلی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر فرمائیں  گے جبکہ عمدۃ المحدثین حضرت علامہ مولانا محمد خواجہ شریف صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ وبانی المعہد الدینی العربی نگرانی فرمائیں گے۔

 
 
 
آنے والے واقعات   
< تمام ملاحظہ کریں
 
 
میل کریں    |    نقشبندی کیلنڈر    |    فوٹو گیلری    |    اپنے دوستوں کو بتائیں   |    رابطہ کریں
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights Reserved