Advanced Search
English
हिंदी
 
ویڈیو فتاویٰ
  << واپس  
واقعات تفصیل
حج تربیتی اجتماع : عنوان
05-09-2014 : Date
 
 
  :تفصیل

 حج تربیتی اجتماع

ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام 7/سپٹمبر روز اتوار بعد نماز مغرب مسجد ابو الحسنات جہاں نما حیدرآباد میں حج تربیتی اجتماع مقرر ہے

جس میں حضرت مولانا مفتی حافظ سید ضياء الدین نقشبدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرج سنٹر مناسک حج وعمرہ اور آداب زیارت مقدسہ بیان فرمائیں گے۔

عامۃ المسلمین بالخصوص عازمین حج سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے

 
 
 
آنے والے واقعات   
< تمام ملاحظہ کریں
 
 
میل کریں    |    نقشبندی کیلنڈر    |    فوٹو گیلری    |    اپنے دوستوں کو بتائیں   |    رابطہ کریں
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights Reserved