Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

شریعت سے دوری کیو ں؟اسبا ب و علاج


اللہ سبحا نہ و تعا لی نے انسا ن کو اپنی عبا دت وبند گی کے لئے پید ا فر ما یا ہے ؛ارشاد با ری تعا لی ہے :وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون ۔ تر جمہ :او رمیں نے انسا ن و جنا ت کو صر ف میری عبا دت کے لئے پیدا کیا ۔(سو ر ۃ الذ ا ریا ت :56)

با وجو د یہ کہ انسا Ù† پید ا ہی اسی لئے کیا گیا کہ Ùˆ ہ اللہ تعا Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ عبا دت کر Û’ ‘اس Ú©ÛŒ فر ما نبر دا ری کر تے ہو ئے اس Ú©Û’ بتلا ئے ہو ئے احکا Ù… Ú©Û’ مطابق زند Ú¯ÛŒ بسر کر Û’ ‘مگریہ اللہ سبحا نہ Ùˆ تعا Ù„ÛŒ کا محض فضل Ùˆ احسا Ù† ہے کہ اس Ù†Û’ طا عت پر ثو ا ب بھی مقرر کیا اور اس Ú©Û’ احکا Ù… پر چلنے Ùˆ ا لو Úº سے اونچے مقا ما ت اور بلند درجات کا Ùˆ عدہ بھی فر ما یا Û”

Ø¢ ج Ú©Û’ اس پر فتن دو ر میں احکا Ù… شریعت پر کا ر بند رہنے Ùˆ ا Ù„Û’ کئی ایک مسا ئل سے دو چا ر ہیں ۔مسلمان ‘چا ہتا ہے کہ احکا Ù… شریعت Ú©Û’ مطا بق زندگی بسر کر Û’ ‘لیکن جب اسے اپنے دوست Ùˆ احبا ب Ú©ÛŒ طعن Ùˆ تشنیع کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘ تا ہے تو Ùˆ ہ ما حو Ù„ Ú©Û’ لحا ظ سے رفتہ رفتہ غیر شر عی کام کر Ù†Û’ لگتا ہے Û”

شریعت پر عمل پیرا ہو نے سے رو کنے و ا لے اسبا ب :

بند ئہ مو من Ú©Ùˆ شریعت پر عمل پیر ا ہو Ù†Û’ سے رو Ú©Ù†Û’ Ùˆ ا Ù„Û’ مختلف اسبا ب ہیں ‘یہاں بطو ر نمو نہ چند اسباب Ú©ÛŒ نشا ند ہی Ú©ÛŒ جا تی ہے :

1شیطا ن

2نفس کی شرانگیزی

3بری صحبت

4 طعنہ کا خو ف

5 عظمت شریعت سے نا و ا قفیت

6 غفلت

7 خو ف الہی کا نہ ہو نا

8 آ ز ادانہ خیا لا ت

1)شیطا Ù† انسا Ù† کا از Ù„ÛŒ دشمن ہے ‘Ùˆ ہ کبھی انسا Ù† Ú©Ùˆ خیر کا کام کر Ù†Û’ نہیں دیتا ‘مختلف اند از او رطریقو Úº سے انسا Ù† Ú©Ùˆ بہکا تا ہے اور شریعت سے دو رکر Ú©Û’ اپنی عدا وت ظا ہر کر تا ہے ‘اللہ تعا Ù„ÛŒ Ù†Û’ بند ئہ مو من Ú©Ùˆ پہلے ہی سے Ø¢ گا ہ کر دیا کہ شیطا Ù† تمہا را کھلا دشمن ہے ‘اس Ú©ÛŒ پیر ÙˆÛŒ نہ کر نا کیو نکہ Ùˆ ہ بر ا ئی او ربد کا ری سکھا تا ہے او ربندو Úº Ú©Ùˆ را ہ حق سے ہٹا تا ہے ۔اللہ تعا Ù„ÛŒ کا ارشاد ہے :یا ایھا الذین آمنوا ادخلوا فی السلم کافۃ ولا تتبعوا خطوات الشیطان‘انہ Ù„Ú©Ù… عدو مبین۔ تر جمہ :اے ایما Ù† Ùˆ ا لو :اسلا Ù… میں مکمل طور پر داخل ہو جا ؤ او رشیطا Ù† Ú©Û’ نقشِ قد Ù… پر نہ چلو ‘بیشک Ùˆ ہ تمہا را کھلا دشمن ہے۔ (سو رۃ البقر Ûƒ :208)

شیطا ن اپنے مکر و فریب کے جا ل میں پھنسا کر دین اور شریعت سے دو ر کر تا ہے لیکن کا میا ب انسا ن و ہ ہے جو اللہ تعا لی کی پنا ہ حا صل کر ے او رشیطا ن کے مکر و فریب سے بچتے ہو ئے اپنے آ پ کو شریعت مطہر ہ پر کاربند رکھے ۔

2)نفس :اس قو ت Ú©Ùˆ کہتے ہیں جو ہمیشہ انسا Ù† Ú©Ùˆ بر ا ئی او رگنا ہ Ú©ÛŒ طر ف Ù„Û’ جا تی ہے ۔نفس ‘انسا Ù† Ú©Ùˆ شریعت پر عمل کر Ù†Û’ سے رو کتا ہے ۔اگر انسا Ù† نفس Ú©Û’ بہکا Ùˆ Û’ میں Ø¢ کر شریعت Ú©Ùˆ فر اموش کر دیتا ہے تو Ùˆ ہ دنیا Ùˆ Ø¢ خرت میں اپنے Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ نقصا Ù† اٹھا Ù†Û’ Ùˆ الوں میں کر دیتا ہے ‘ بر خلا ف نفس اس Ú©Û’ اگر بند ہ مو من نفس کا خلا ف کر Ú©Û’ مکمل استقا مت Ú©Û’ سا تھ شریعت مطہر ہ پر عمل کر Ù†Û’ لگتا ہے تو اس کا نفس مغلوب اوررو حا نیت غالب ہو جا تی ہے او رو ہ دارین Ú©ÛŒ سعا دتو Úº کا مستحق قرارپا تا ہے Û”

3)بر ÛŒ صحبت :صحبت Ùˆ ہ ہمنشینی میں بڑی تا ثیر ہو تی ہے ‘انسا Ù† اگر اچھو Úº Ú©ÛŒ صحبت میں رہتا ہے تو اس میں نیکو کا رو Úº Ú©ÛŒ صفا ت پیدا ہو تی ہیں او راگر Ùˆ ہ بروں Ú©ÛŒ صحبت اختیا ر کر تا ہے تواس میں بھی بر ÛŒ عا دتیں پیدا ہو تی ہیں۔

شریعت سے کنا ر ہ کش رہنے و ا لوں میں بعض و ہ افرا د بھی ہیں جن کو بر ی صحبتوں نے شریعت سے دور کردیا ۔

بسا او قا ت اشرا ر‘اسلا Ù…ÛŒ احکا Ù… اور قو انین شریعت پر طر Ø­ طر Ø­ Ú©Û’ اعترا ضا ت کر Ú©Û’ سا دہ لو Ø­ مسلمانوں Ú©Û’ ذہنو Úº میں مختلف Ø´Ú©Ùˆ Ú© Ùˆ شبہا ت پیدا کر تے ہیں اور شر عی احکام Ùˆ اسلا Ù…ÛŒ قو ا نین میں مو شگافیا Úº کرکے انہیں زیا دتی اورقید سے تعبیر کرتے ہیں ۔اور اسلامی بصیرت نہ ہونے Ú©Û’ سبب ان غلط افر اد Ú©ÛŒ صحبت میں رھ کرمسلمان رفتہ رفتہ شریعت مطہرہ سے دوری اختیا ر کر رہا ہے Û”

ہما ری یہ ذمہ د ا ری ہے کہ ہم ایسے افر ا د کی صحبت سے بچیں اور گہر ا ئی سے اسلا م او راس کے قو انین کا مطا لعہ کر یں اور اپنے آ پ کو شریعت کا پا بند بنا ئیں ؛کیو نکہ ہما ری کا میا بی اور سر خرو ئی شریعت مطہرہ پر عمل پیر ا ہو نے میں مضمر ہے ۔