Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

تذکرہٴ حضرت شا ہ و لی اللہ محدث دہلو ی رحمۃ اللہ علیہ


حضرت شا ہ و لی اللہ محدث دہلو ی رحمۃ اللہ علیہ و ہ باکما ل شخصیت ہیں جنہیں رب ذو الجلا ل نے شریعت و طریقت کا اما م بنا یا ۔آ پ کہ ہمہ گیر شخصیت نے اسلا م اور مسلما نوں کیلئے عظیم خدما ت پیش کی ہیں ۔آ پ کی علمی خدما ت وتحقیقی اور رو حانی خد مات کو رفر ا مو ش نہیں کیاجا سکتا ۔

اللہ تعا Ù„ÛŒ Ù†Û’ Ø¢ Ù¾ Ú©ÛŒ ذا ت والا صفا ت Ú©Ùˆ علوم ظا ہری Ùˆ علو Ù… با طن  کا مجمع بحرین بنا یا تھا ‘جہا Úº آپ سے طالبا Ù† ِشریعت Ù†Û’ بھر پو ر استفا دہ کیا Ùˆ ہیں سا لکان معرفت بھی خو ب سر فر ا ز ہو ئے Û”

حضرت شا ہ Ùˆ Ù„ÛŒ اللہ محد Ø« دہلو ÛŒ رحمۃاللہ علیہ Ú©ÛŒ تحقیقا ت Ùˆ تصنیفا ت قو Ù… Ùˆ ملت Ú©Û’ مشعل را ہ ہیں Û” آپ جہاں عظیم مفسر ہیں  وہیں جلیل القدر محدث بھی ہیں ۔علم فقہ Ùˆ ادب میں Ø¢ Ù¾ یکتا ئے رو ز گا ر تھے Û”

خا ندا نی حا لا ت :

حضرت شا ہ Ùˆ Ù„ÛŒ اللہ محدث دہلو ÛŒ رحمۃ اللہ علیہ کا سلسلہٴ نسب Ùˆ ا لد ِما جد Ú©ÛŒ جا نب سے خلیفہ دوم سیدنا فارو Ù‚ اعظم رضی اللہ عنہ سے جا ملتا ہے او رو الد ہٴ  Ù…حتر مہ Ú©ÛŒ جا نب سے اہل بیت کر ام Ú©Û’ فر دِفرید حضر ت اما Ù… موسٰی کا ظم رضی اللہ عنہ سے جا ملتا ہے Û”

آ پ کا سا را گھرا نہ عمل و فضل میں مشہو ر ِز ما نہ تھا ۔

و لا دت :

4شو ال المکرم 1114Ú¾ Ù… 1703Ø¡ برو ز چہا ر شنبہ ‘طلو ع ِآ فتاب Ú©Û’ Ùˆ قت آپ تو لد ہو ئے ۔آ Ù¾ Ú©ÛŒ جا ئے Ùˆ لا دت قصبہ ٬٬پھلت ‘‘ضلع مظفر نگر ہے Û”

حضرت اما م ِربا نی مجد دِالف ثا نی حضرت شیخ احمد فا رو قی سر ہندی رحمۃ اللہ علیہ کا جس سا ل و صا ل مبارک ہوا اسی سا ل حضرت شا ہ و لی اللہ محدث دہلو ی رحمۃ اللہ علیہ تو لد ہو ئے ۔

اسم گرا می و کنیت :

Ø¢ کا اسم گر امی ٬احمد ‘تھا ‘بشا رتی نا Ù… ٬قطب الدین ‘‘تھا ۔عظیم الدین ‘‘Ø¢ Ù¾ کا تا ریخی نا Ù… تھا او رآ Ù¾ Ú©ÛŒ کنیت ٬٬ابو الفیا ض ‘‘تھی Û”

Ø¢ Ù¾ ٬و Ù„ÛŒ اللہ ‘‘Ú©Û’ نام سے مشہو ر ہو ئے Û”

اللہ تعا Ù„ÛŒ Ù†Û’ حضرت Ùˆ ا لا شا Ù† Ú©Ùˆ اسم با سمی بنا یا ‘ہر نا Ù… Ú©Û’ کا مل Ø¢ ثا ر Ø¢ Ù¾ Ú©ÛŒ ذا ت قدسی صفا ت میں نمایاں Ùˆ Ø¢ شکار ہیں Û”

Ø¢ Ù¾ Ú©Û’ Ùˆ ا لد محتر Ù… کا اسم گر ا Ù…ÛŒ حضرت ٬٬شا ہ عبد الرحیم ‘‘رحمۃ اللہ علیہ تھا ‘جو فقہہ حنفی Ú©Û’ عظیم المرتبت عا لم ما Ù†Û’ جا تے ہیں Ø¢ Ù¾ فقہی جز ئیا ت پر گہر ÛŒ نظر رکھتے تھے Û”

تعلیم و تر بیت :

حضرت شا ہ Ùˆ Ù„ÛŒ اللہ رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ ابتدا ئی تعلیم اپنے Ùˆ الد محترم ہی سے حا صل Ú©ÛŒ اور سا ت سا Ù„ Ú©ÛŒ عمر میں Ø¢ Ù¾ Ù†Û’ قر Ø¢ Ù† کر یم حفظ کر لیا ‘اور دس سا Ù„ Ú©ÛŒ عمر میں علم نحو Ùˆ صر ف Ú©ÛŒ کتا بیں ختم Ú©ÛŒ او رعلم نحو Ú©ÛŒ دقیق کتاب ٬شرح ِملا جا Ù…ÛŒ‘Ù¾Ú‘ Ú¾ Ù„ÛŒ Û” او رعربی Ùˆ فا رسی زبان میں مہا رت حا صل کر Ù„ÛŒ Û”

اور آ پ کے کما ل کا اظہا ر اس با ت سے بھی ہو تا ہے کہ آ پ نے اسی عمر میں ۔بقو ل بعض ۔کا فیۃ کی شرح لکھنا شرو ع کر دیا تھا ۔ا ورپند ر ہ سا ل کی عمر میں آ پ نے تما م درسی علوم کی تکمیل کی اور ایسی مہا رت پید ا کی کہ ارباب علم و فضل بھی آ پ سے علمی گفتگو کر نے میں پس و پیش کر تے ۔

بیعت و خلا فت :

آ پ نے اپنے و الدِ محترم حضرت شا ہ عبد الرحیم رحمۃ اللہ علیہ کے دست حق پر ست پر بیعت کی او ررا ہِ سلو ک میں ترقی حا صل کی ۔اورسلسلئہ نقشبندیہ کے اذکا ر و اوراد کی تکمیل کی ۔آ پ کی عمر جب سترہ (17)سا ل کی ہو ئی تو و ا لد ِمحترم نے اپنی سند ِتدریس آ پ کے حو ا لہ کر دی او ردر س و تدریس آ پ کے تفو یض کی ۔

با طنی علو Ù… اور رو حا Ù†ÛŒ فیض Ú©Ùˆ عا Ù… کر Ù†Û’ Ú©Û’ لئے Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ خلا فت Ùˆ اجا ز ت سے بھی سرفر از کیا ‘او راپنا جا نشین مقرر کر Ú©Û’ فر ما یا :ید ہ کیدی‘‘شا ہ Ùˆ Ù„ÛŒ اللہ کا ہا تھ میرا ہا تھ ہے Û”