Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

فا تحہ کے فضا ئل﴿قسط دوم


حضر ت ابو ہر یر ہ رضی اللہ عنہ فر ما تے ہیں کہ حضرت رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ار شا د فر ما یا :و الذی نفسی بیدہ ما انزل فی التوراۃ ولا فی الانجیل ولا فی الزبور ولافی القرآن مثلھا وانھا لھی السبع المثانی التی آتانی اللہ عزوجل۔(ترمذی شریف ،و قا ل حسن صحیح ،و حا کم و قا ل صحیح علی شر ط مسلم )

اس ذا ت کی قسم جس کے قبضہ میں میری جا ن ہے نہ تو را ت میں نہ انجیل میں نہ ز بو ر میں اور نہ قر آ ن میں اس جیسی کو ئی سو رت نا ز ل ہو ئی ، یقینا یہی ؛سبع مثا نی ،یعنی و ظیفہ کی سا ت آ یتیں ہیں جو خد ا ئے عز و جل نے مجھے مر حمت فر ما ئی ہیں ۔

ایسی مہتم با لشا ن سو رت جس کو و ظیفہ اور بڑ ے د ر جہ کا قر آ ن فر ما یا گیا اور جس کی فضیلت حضرت نبی کر یم علیہ التحیۃ و التسلیم نے یہ بیا ن فر ما ئی کہ اس جیسی صو رت تو ریت ،انجیل ،زبو ر ،اور قر آ ن مجید میں اور کو ئی دو سری سو رت ایسی نہیں توکیسی مبا ر ک ہیں و ہ ہستیا ں جو اس کو و ظیفہ بنا ئیں ۔

حضرت عطا ء تا بعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :اذا اردت حاجۃ فا قراء بفاتحۃ الکتاب حتی تختمھا تقضی ان شاء اللہ تعالی۔ (ابو الشیخ )جب کسی حا جت (کی تکمیل چا ہو تو سو ر ہٴ فا تحہ آ خر تک پڑ ھ لو ۔و ہ حا جت انشا ء اللہ تعا لی پو ری ہو جا ئے گی ۔

Ú†Ùˆ نکہ سو ر ہٴ فا تحہ درخو ا ست اور دعا Ø¡ ہے، فقہا ئے کر ا Ù… Ù†Û’ یہا Úº تک صر ا حت فر ما ئی کہ اور دعا ؤ Úº Ú©ÛŒ طر Ø­ سو رہٴ فا تحہ Ú©Ùˆ بہ نیت دعا حا لت جنا بت میں بھی Ù¾Ú‘ Ú¾ سکتے ہیں ،اس سہو لت کا منشا Ø¡ یہ ہے کہ فقہا Ø¡ کرا Ù… بھی یہ چا ہتے ہیں کہ اس سو رہٴ شر یفہ Ú©Ùˆ ہر حا Ù„ میں Ù¾Ú‘ ھا کریں اور اپنا Ùˆ ظیفہ بنا ئیں،کیو نکہ انسا Ù† Ú©Ùˆ حاجا ت ہر حا Ù„ میں پیش Ø¢ تے رہتے ہیں ،فقہا ئے کر ا Ù… جن میں تا بعین بھی ہیں جب Ùˆ ہ ایسی عا Ù… اجا ز ت دیتے ہیں تو کیا خو د Ù¾Ú‘ ھتے  نہ ہو Ù†Ú¯Û’ ØŸ(مسئلہ فا تحہ ØŒ11ØŒ9)

فرض نما ز و ں کے بعد فا تحہ

منکرین فا تحہ کا اہم اعترا ض یہ ہیکہ فا تحہ کو خا ص متعینہ صو رت قر رادینا یعنی سو رہٴ فا تحہ کے سا تھ مخصوص طو ر پر سو رہٴ اخلا ص کا انضما م کس بنا ء پر ہے ؟نیز ا سکے لئے جو و قت مقرر کیا گیا ہے کہ فر ض نما ز و ں کے بعد یا صر ف فجر و عصر کے بعد نیز جمعہ کے بعد یا عقد نکا ح کے بعد فا تحہ خو ا نی جو کی جا تی ہے اس کی بنیا د کیا ہے ؟

آ ئیے اس جز و پر بھی رو شنی ڈا لیں ۔

حضر ت جا بر رضی اللہ عنہ کی رو ا یت ہے :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ثلاث من جاءبھن مع الیمان دخل من ای ابواب الجنۃ شاء وزوج من الحور العین حیث شاء، من عفا عن قاتلہ ،وادی دینا خفیا و قراء فی دبر کل صلاۃ مکتوبۃ عشرمرات قل ھواللہ احد فقال ابوبکر اواحداھن یارسول اللہ قال اواحداھن(مسند ابو یعلی ،مسند جا بر ، با ب ثلاث من جا ء بھن ،حدیث نمبر :1755)

حضرت رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ار شا د فر ما یا تین چیز یں ایسی ہیں جن کی کو ئی شخص تکمیل کرے و ہ جنت میں جس در و ا ز ے سے چا ہے دا خل ہو گا او رجہا ں چا ہے حو ر عین سے نکا ح کر سکے گا بشر طیکہ دو لت ایما ن سا تھ ہو ،(1)جس نے اپنے قا تل کو معا فی دیدی ۔اور (2)جو کو ئی پو شید ہ مطا لبہ کو (جسکا کو گو ا ہ یا تمسک نہ ہو )ادا کر دے ،اور(3)جو ہر فر ض نما ز کے بعد دس با ر قل ھو اللہ احد (کی سو رت )پڑ ھ لے ۔

حضر ت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعا لی عنہ اس و قت گو یا ہو ئے کہ یا رسو ل اللہ ،یا یہ کہ کو ئی ان میں سے ایک ہی کا ،انجا م دے ؟تو آ پ نے ار شا د فر ما یا ان میں سے کسی ایک کو ۔

اس حدیث شریف میں فر ض نما ز Ùˆ Úº Ú©Û’ بعد قل Ú¾Ùˆ اللہ احد Ù¾Ú‘ Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ تخصیص Ùˆ تنصیص فر ما ئی گئی ہے Û”(مسئلہ فا تحہ ،ص 14’13)

حضر ت شدا دبن او س رضی اللہ تعا لی عنہ فر ما تے ہیں کہ حضر ت رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فر ما یا:اذا اخذ احدکم مضجعۃ لیرقد فلیقرء بام القرآن و سورۃ فان اللہ یوکل بہ ملکا یھب معہ اذا ھب (ابن عسا کر )جب تم میں سے کوئی شخص اپنا پہلو (سو نے کے لئے بستر پر رکھے تو اس کو ام القرآن او رکو ئی ایک سو رت پڑ ھ لینی چا ہئے اس سے یہ فا ئد ہ ہو گا کہ اللہ تعا لی اس کیسا تھ ایک فر شتے کو مقرر فر مادے گا جو اسکے اٹھنے کے سا تھ و ہ بھی بید ا ر ہو گا ،یہا ں کسی ایک سو رت کے انضما م کی ہدا یت فر ما ئی گئی ہے خو ا ہ و ہ کو ئی بھی سو رت ہو ، اگر سو رہٴ اخلا ص کا انضما م کر لے اس کی فضیلت اور سہو لت و غیر ہ کے مد نظر تو یہ انضما م حدیث شریف کے مغا ئر نہ ہو گا ۔

ان تما Ù… رو ا یا ت Ùˆ احا دیث شریفہ سے اچھی طرح ثابت ہو چکا کہ فا تحہ مر Ùˆ جہ میں الحمد شریف Ú©Û’ ساتھ قل Ú¾Ùˆ اللہ احد کا انضما Ù… ہے ØŒ Ùˆ ہ حضر ت مخبر صا دق صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ ہد ایا ت عا لیات پر مبنی ہے ،نیز فرض نما ز Ùˆ Úº Ú©Û’ بعد خصو صا صبح Ùˆ شا  Ù… Ú©ÛŒ نما ز Ùˆ Úº (فجر Ùˆ عصر )Ú©Û’ بعد اور نما ز جمعہ Ú©Û’ بعد اور نکا Ø­ Ú©Û’ بعد گھر میں دا خل ہو تے Ùˆ قت اور سو تے Ùˆ قت لہذا فا تحہ خو ا Ù†ÛŒ عین اتبا ع ہے او رمطا بق سنت ’یہ عمل بد عت نہیں ،جب فا تحہ مر Ùˆ جہ Ú©Ùˆ مخصو ص صو رت دینا ،اور اسکو مخصو ص اوقا ت میں Ù¾Ú‘ ھنا علا وہ فر ض نما ز Ùˆ Úº Ú©Û’ بعد Ú©Û’ دیگر مخصو ص حا لا ت میں بھی جا ئز ثا بت ہو ا Û”

جاری ہے ۔۔۔۔

از :عا لم جلیل ،فا ضل بے بد ل حضرت علا مہ مفتی رحیم الدین قدس سر ہ

سا بق شیخ الجا معہ و مفتی عد ا لۃ العا لیہ حید ر آ با ددکن ،مرید و خلیفہ حضرت شیخ ا لاسلا م بانی جا معہ نظا میہ قد س سر ہ