Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

آدمی کے اندر نیک اور بدکام کے اثرات


ہما ری نیکیا Úº بھی Ú©Ú†Ú¾ نیکیا Úº ہیں؟ یہ حقیقت میں بر ا ئیو Úº سے بھر ÛŒ ہو ئی ہیں‘مگر صرف اللہ تعا Ù„ÛŒ کا فضل ہے کہ اُن Ú©Ùˆ بھی طا عت میں شما ر کر تے اور ہم Ú©Ùˆ اپنے تا بعد ا روں میں داخل فر ما لیتے ہیں ۔اس لئے ما یو س نہ ہو Úº !بر ابر نیک اعما Ù„ کر تے رہیں Û”Ùˆ ہ اپنے طا لب Ú©Ùˆ محر Ùˆ Ù… نہیں فر ما تے ۔اور ار شا د ہو تا ہے کہ میرے بندو! تم ایک با لشت Ø¢ ؤ میں ایک ہا تھ Ø¢ تا ہو Úº ‘تم Ø¢ ہستہ Ø¢ ؤ میں دو Ú‘ تا Ø¢ تا ہو Úº Û”

سا بقہ امتو Úº Ú©ÛŒ عمر یں بڑ ÛŒ ہو تی تھیں، Ùˆ ہ جو بھی نیکیا Úº Ùˆ عبا دت کر تے تھے ‘اُن Ú©Ùˆ ایک کا بد لہ ایک ملنے سے خد ا ئے تعا Ù„ÛŒ کا ر ا ستہ بہت دیر میں Ø·Û’ ہو تا تھا Û”Ú¯Ùˆ ہما ری عمر یں Ú†Ú¾Ùˆ Ù¹ÛŒ ہیں مگر اُس میں جو نیکی یا عبا دت Ú©ÛŒ جاتی ہے اس میں ایک کا بدلہ دس ملنے Ú©ÛŒ Ùˆ جہ خد ا ئے تعا Ù„ÛŒ کا ر ا ستہ جلد Ø·Û’ ہو جا تا ہے Û”

حضر ت سیدنا علی رضی اللہ تعا لی عنہ فر ما تے ہیں کہ نیک کا م جسم کی قو ت،دل کا نو ر اور بینا ئی کی جِلا ہے۔اور بُر ا کا م جسم کی سستی،دل کی تا ریکی اور بینا ئی کا دُھندلا پن ہے ۔

حضر ت عبد اللہ ابن عبا س رحمۃ اللہ علیہ فر ما تے ہیں:نیکی Ú©Û’ اثر سے Ø¢ دمی Ú©Û’ چہر Û’ پر رو شنی او رتا زگی ‘دل میں نو ر ‘رو ز ÛŒ میں فر اخی Ùˆ Ùˆ سعت ‘جسم میں قو ت ‘مخلو Ù‚ Ú©Û’ دلو Úº میں محبت اور اُلفت پیدا ہو تی ہے۔ اور بد ÛŒ Ú©Û’ اثر سے چہر Û’ پر سیا ہی ‘قبر اور دل میں تا ریکی‘بدن میں سستی Ùˆ ضعف ‘رو ز ÛŒ میں Ú©Ù…ÛŒ ‘مخلو Ù‚ Ú©Û’ دلوں میں بغض Ùˆ عدا وت پید ا ہو تی ہے Û”

از :مواعظ حسنہ ، حضرت ابوالحسنات محدث دکن رحمة اللہ علیہ ، ج 1، ص:357تا358