Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

درود شریف عظمت وفضیلت


 Ø¯Ù†ÛŒØ§ میں لوگ اپنے بڑے Ú©ÛŒ تعظیم کرتے ہیں حتیٰ کہ فوج بھی اپنے سردار Ú©Ùˆ سلامی دیتی ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو باعثِ تخلیق کون Ùˆ مکان، ہادی انس Ùˆ جان،شافع Ú©Ù„ عالم Ùˆ عالمیان ہیں۔ آپ Ú©Û’ احسان تلے ساری دنیا ہے اور خصوصاً اہل ایمان پر تو ہمیشہ آپ Ú©Û’ احسانات Ú©ÛŒ بارش ہوتی رہتی ہے Û” ہر وقت امت ہی Ú©ÛŒ فکر ہے اور ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے امت Ú©ÛŒ بخشش Ú©Û’ لئے دعائیں فرماتے ہیں۔ یہاں تک کہ ولادت سے Ù„Û’ کر شبِ معراج پھر تا وصال اور ہمیشہ، میدانِ حشر ہوکہ میزان Ùˆ صراط؛ امت ہی Ú©ÛŒ فکر ہے Û” تو ایسے محسن اعظم جن Ú©Û’ احسانات کا احاطہ Ùˆ شمار ناممکن ہے تو پھر ہم امتیوں سے کیا اتنا بھی نہیں ہوسکتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ذکرِ خیر میں رطبُ اللسان رہیں اور آپ Ú©ÛŒ عظمتوں کا چرچا کریں !

     اللہ سبحانہ Ùˆ تعالیٰ بذات خود حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ عظمت Ú©Û’ ساتھ آپ پر صلاۃ Ùˆ سلام نازل فرماتا ہے اور فرشتے بھی ہمیشہ آپ پر درود Ùˆ سلام پڑھتے ہیں Û” اسی لئے اہل ایمان Ú©Ùˆ صلاۃ Ú©Û’ ساتھ کثرتِ سلام کا تاکیدی Ø­Ú©Ù… دیا گیا ہے ØŒ ارشاد الہی ہے:
’’ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ‘‘Û”(سورۃ الاحزاب :56)
      Ø¯Ø±ÙˆØ¯ Ùˆ سلام ہی حضور سے تقرب کا عظیم ترین ذریعہ ہے Ø› چنانچہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا:قیامت Ú©Û’ روز میرے سب سے زیادہ نزدیک وہ ہوں Ú¯Û’ جو بکثرت مجھ پر صلاۃ Ùˆ سلام پیش کرتے ہیں۔ (جامع ترمذی شریف، ج:1،ص:110)
www.ziaislamic.com