Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

حضرت فاروق اعظم حق وباطل کے درمیان وجہ امتیاز


 Ø®Ù„یفہ ثانی،انتخاب یزدانی حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ وہ باکمال وصاحب جلال شخصیت ہیں جنہوں Ù†Û’ اشاعت اسلام اورعدل وانصاف Ú©ÛŒ سنہری تاریخ مرتب Ú©ÛŒ ہے۔آپ Ù†Û’ بارگاہ نبوی سے علوم ومعارف کااکتساب کیااوردین Ú©ÛŒ حقانیت وصداقت دنیاکے سامنے پیش کی۔حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ صحبت بافیض Ù†Û’ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کوعزم واستقالال کاپیکراورجملہ کمالات ومحاسن کا حامل بنادیا۔داخل اسلام ہونے والوں میں آپ چالیسویں فرد ہیں؛آپ پرچالیس کا عددمکمل ہوا۔آپ کااسلام قبول کرنا‘دین Ú©ÛŒ تقویت کا ذریعہ بنا،اس وقت تک مسلمان‘پوشیدہ طورپرعبادت کیا کرتے تھے؛لیکن آپ Ú©Û’ مشرف بہ اسلام ہونے Ú©Û’ بعدآپ Ù†Û’ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں عرض کیا کہ معبودان باطلہ Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ù„Û’ عام پرستش ہورہی ہے اورمعبود برحق Ú©ÛŒ عبادت پوشیدہ طورپر Ú©ÛŒ جارہی ہے!اس Ú©Û’ بعدمسلمانوں Ù†Û’ علی الاعلان کعبۃ اللہ Ú©Û’ پاس نمازاداکی۔

ان حقائق کا اظہار مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر نے AHIRCکے زیر اہتمام مسجد ابو الحسنات جہاں نما حیدرآباد میں ہفتہ واری توسیعی لکچر کے دوران فرمایا۔
سلسلہ خطاب جاری رکھتے ہوئے حضرت مفتی صاحب قبلہ نے فرمایا کہ جب حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ مشرف بہ اسلام ہوئے توصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے جوش ومسرت میں اس طرح نعرہ تکبیربلندکیاکہ مکہ مکرمہ کی وادیاں گونج اٹھیں۔
طائرسدرہ‘جبریل امین علیہ السلام Ù†Û’ نویدمسرت سنائی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !حضرت عمررضی اللہ عنہ Ú©Û’ اسلام قبول کرنے پرآسمان والوں Ù†Û’ خوشیاں منائی ہیں۔ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ Ù†Û’ تمام معرکوں میں شرکت کااعزازپایا،آپ کوایسی شجاعت وجرأت عطا Ú©ÛŒ گئی تھی جس سے عالم کفرلرزہ براندام تھا،آپ حق وباطل Ú©Û’ درمیان وجہ امتیازتھے۔
مفتی صاحب  Ù‚بلہ Ù†Û’ صحیح بخاری Ú©Û’ حوالہ سے کہا کہ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کوحضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ خصوصی علم عطافرمایا۔حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ خواب دیکھاکہ آپ Ù†Û’ سیرہوکردودھ نوش فرمایااورباقی ماندہ دودھ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کوعطافرمایا۔صحابہ کرام Ù†Û’ جب اس Ú©ÛŒ تعبیرپوچھی توآپ Ù†Û’ دودھ Ú©Ùˆ’علم‘سے تعبیرکیا۔
مفتی صاحب قبلہ Ù†Û’ فرمایاکہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ باقی ماندہ Ù†Û’ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کوعلم ومعرفت کا بحرذخاربنادیااوروہ اس طرح سرفرازہوئے کہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ زبان فیض ترجمان سے اعلان ہوا’’اگرمیرے بعدکوئی نبی ہوتا توعمرکونبی بنایا جاتا‘‘لیکن حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ بعدکسی قسم کاکوئی نبی نہیں۔
مفتی صاحب قبلہ نے جامع ترمذی کے حوالہ سے کہاکہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:اللہ تعالی نے عمر(رضی اللہ عنہ)کی زبان اورقلب پرحق کوجاری کردیا ہے۔
حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ طواف کرنے کے بعدعرض کیا کہ مقام ابراہیم کے پاس (دوگانہ واجب الطواف)نمازمقررکی جائے توبہترہوگا۔آپ کی درخواست کے مطابق اللہ تعالی نے حکم نازل فرمایا؛ترجمہ:اورتم مقام ابراہیم کونمازگاہ بنالو۔(سورۃ البقرۃ:125)
     لکچر Ú©Û’ بعد حلقۂ ذکر وسلوک ہوا ،اور مفتی صاحب قبلہ Ú©ÛŒ دعا پر محفل کا اختتام عمل میں آیا۔