Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

حضرت خواجہ عزیزاں رامیتنی رحمۃ اللہ علیہ


  Ø®ÙˆØ§Ø¬Û‚ خواجگاں حضرت خواجہ عزیزاں رامیتنی رحمۃ اللہ علیہ سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ Ú©Û’ جلیل القدر بزرگ ہیں۔

آپ Ú©Û’ احوال مبارکہ  Ùˆ مناقب عالیہ Ú©Û’ بیان میں حضرت محدث دکن رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ یوں رقم فرمایا : 
     آپ کوحضرت خضرعلیہ السلام Ù†Û’ فرمایا تھا کہ اس زمانے Ú©Û’ شیخ کامل خواجہ محمود انجیر فغنوی رحمۃ اللہ علیہ ہیں، جب سے آپ Ù†Û’ یہ سنا پھر کبھی انجیر فغنوی قدس سرہ Ú©ÛŒ خدمت اورحاضر باشی Ú©Ùˆ نہ چھوڑا Û”
آپ سے عجیب عجیب کرامات ظاہر ہوئے ،رکن الدین علاؤالدولہ سمنانی قدس سرہ آپ کے ہمعصر ہیں۔
برصغیر کے مشائخ طریقت میں حضرت بابافریدالدین گنج شکر رحمۃ اللہ تعالی علیہ،حضرت خواجہ نظام الدین محبوب الہی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اور حضرت مخدوم علاء الدین صابر رحمۃ اللہ تعالی علیہ آپ کے ہم عصر ہیں۔
     نیز حضرت امام شاذلی رحمۃ اللہ تعالی علیہ،حضرت محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ تعالی علیہ،حضرت احمد البدوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ،حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ تعالی علیہ بھی اسی زمانہ Ú©Û’ بزرگ ہیں۔
نام ونسب:
     آپ کا نام"علی"تھا اور"عزیزاں"Ú©Û’ مبارک لقب سے آپ مشہور تھے۔
     آپ کا تعلق چونکہ "رامیتن"سے تھا،اس لئے آپ سے رامتینی Ú©ÛŒ نسبت Ú©ÛŒ جاتی ہے۔"رامیتن"بخاراسے دوکوس Ú©ÛŒ دوری پر ایک قصبہ کا نام ہے۔
     اپنے پیرومرشدکے وصال Ú©Û’ بعدآپ خوارزم تشریف لئے گئے اوراخیر وقت تک وہيں قیام فرمایا۔خوارزم Ú©Û’ رہنے والے آپ Ú©Ùˆ "حضرت خواجہ عزیزاں علی باوردی رحمۃ اللہ تعالی علیہ"Ú©Û’ نام سے یادکرتے ہیں اور بخارا Ú©Û’ لوگ"حضرت خواجہ عزیزاں علی رامیتنی رحمۃ اللہ تعالی علیہ"سے یادکرتے ہیں۔
 Ø¢Ù¾ بھی ذکر جہر ÛŒ کیا کرتے تھے ØŒ مگر مبتدی Ú©Û’ لئے ذکر جہری اور منتہی Ú©Û’ واسطے ذکر خفی مناسب خیال فرماتے تھے۔
 Ú©Ø³ÛŒ Ù†Û’ آپ سے پوچھا ایمان کیا چیز ہے؟ فرمایا" کندن وپیوستن یعنی ازدنیا کندن بحق پیوستن " دنیا سے لوٹ پوٹ کر خدا Ú©Û’ ہوجانا Û”
 Ø¢Ù¾ فرمایا کرتے تھے کہ:
     صاحبو! کہتے وقت اور کھاتے وقت نفس Ú©Ùˆ قابومیں رکھو! اکثر وہ اسی وقت ہاتھ سے Ù†Ú©Ù„ جاتا ہے ØŒ ایک روز فرمایا: ازل سے عالم شریعت Ú©ÛŒ ابتداء ہے ØŒ اس میں قیل وقال ہوسکتا ہے ØŒ ا س لئے  Ø£ÙŽÙ„َسْتُ بِرَبِّكُم۔(کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ØŸ)کا
قَالُوا بَلَى(سبھوں نے کہا :بے شک تو ہمارا رب ہے)
سے جواب دیاگیا ۔
 Ø§Ø¨Ø¯ سے عالم حقیقت کا آغاز اس میں قیل وقال نہیں ØŒ اس لئے  :لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ Û”
کا جواب کسی نے نہ دیا ۔
آپ نے فرمایا:
ایسی زبان سے دعاء کروجس نے گناہ نہ کیا ہو؛یعنی اللہ تعالی کے دوستوں ،اولیاء کرام سے معروضہ کروکہ وہ تمہارے حق میں دعاء کریں۔
آپ نےارشادفرمایا:
نیک اعمال کرتے رہو،اوریہی سمجھتے رہو کہ ہم نے نیک اعمال کماحقہ ادا نہیں کئے،اور اپنے آپ کوقصور وار خیال کرتے رہو۔
آپ اہل اللہ اورصالحین کی صحبت اختیارکرنے کی تلقین فرماتے،ارشادفرماتے:لوگو!اگر تم نیک افراد کی صحبت میں رہوں گے توتم بھی نیک ہوجاؤگے اوراگر برے لوگوں کی صحبت میں رہوگے توتم بھی بدہوجاؤگے۔
وصال مبارک:
آپ کا وصال مبارک 28 ذو القعدہ 731 ھ میں ہوا۔
آپ کے وصال مبارک سے متعلق حضرت محدث رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرما ہیں:
 Ø§Ù†ØªÙ‚ال Ú©Û’ بعد بھی اپنی فیض رسانی Ú©ÛŒ طرف اس شعر سے آپ Ù†Û’ اشارہ فرمایا :
خواہی مدد از روح عزیزاں یابی
پا ازسرخود ساز دیبا رامتین
     وصال مبارک  Ú©Û’ وقت آپ Ú©ÛŒ عمر شریف (130) سال Ú©ÛŒ تھی ØŒ آپ Ú©ÛŒ تاریخ وصال یہ ہے :
ابیات:
 
ہفت صدو پا نزدہ زہجرت بود
بست وہشتم زماہ ذی القعدہ
کاں جنید زماں وشبلی وقت
دیں سرارفت درپس پردہ
     بعضوں Ù†Û’ کہا ہے کہ آپ کا سن وفات 731Ú¾ ہے، اورآپ Ú©ÛŒ قبرشریف خوارزم میں زیارت گاہ خلائق ہے Û”
از:مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر،حیدرآباد الہند۔
www.ziaislamic.com