Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

تعلیمات حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ


 ØªØ¹Ù„یمات حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ

دین اسلام صبح قیامت تک باقی رہنے والا ہے،لہذاچمنستان اسلام  Ú©ÛŒ آبیاری Ú©Û’ لئے اللہ تعالی ہردور میں چند ایسے نفوس قدسیہ Ú©Ùˆ وجود بخشتا ہے ،جو احکام اسلام Ú©Û’ محافظ اور قوانین شریعت Ú©Û’ پاسباں ہوتے ہیں ،انہی باعظمت وباکمال شخصیات میں بے مثال شان والی ہستی سید الاولیاء حضرت عبد القادر جیلانی غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ ہیں۔

آپ نےاپنی تمام توانائیوں کو تحفظ اسلام اور اعلاء کلمۃ الحق کے لئے صرف فرمادیا،اپنی زندگی کا ہر لمحہ فروغ دین اور اصلاح امت کے لئے وقف فرمادیا۔

آپ ہر وقت اللہ کے دربار میں متوجہ رہا کرتے ،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع و پیروی اور شریعت کا آپ پر اس قدر غلبہ ہوتا کہ خلاف شرع کوئی کام نہ فرماتے ،سفر وحضر ،خلوت وجلوت،بزم ورزم میں کبھی کوئی سنت ومستحب عمل ترک نہ فرماتے،ہمیشہ مشتبہ امور سے گریز فرماتے ،ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا،چند روز گزرنے کے بعد اس نے رخصت کی اجازت مانگی اور عرض کیا کہ میں آپ کی کرامات سے متعلق سنا تھا ،لیکن حالیہ قیام کے دوران میں نے کوئی کرامت نہیں دیکھی ۔ حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا :کیا تم نے اس دوران مجھے کوئی خلاف شریعت کام کرتے دیکھا،فرائض وواجبات ،سنن ونوافل ترک کرتے دیکھا؟اس شخص نے عرض کیا:نہیں،تب آپ نے فرمایا :شریعت پر استقامت ہی بڑی کرامت ہے۔

حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ امت مسلمہ Ú©Ùˆ خصائل رذیلہ وعادات مذمومہ سے بالکلیہ طور پر گریز کرنے اور اخلاق حسنہ،خصائل حمیدہ اور برگزیدہ صفات اپنانے Ú©ÛŒ تلقین فرمائي،آپ Ù†Û’ کثرت نوافل ،اصلاح باطن Ùˆ صفائي قلب ،تفقہ فی الدین اور اپنے آپ Ú©Ùˆ تقوی سے آراستہ کرنے Ú©ÛŒ تعلیم دی،آپ Ù†Û’ فرمایا کہ منکرات ومنہیات سے رٕکے رہنا عوام کا تقوی ہے اور اس Ú©Û’ ساتھ  Ù…شتبہ چیزوں سے بچتے رہنا خواص کا تقوی ہے،آپ Ù†Û’ ظاہر وباطن دونوں Ú©Ùˆ پاکیزہ رکھنے کا Ø­Ú©Ù… فرمایا۔

حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ù†Û’ حرص وطمع سے پرہیز کرنے Ú©ÛŒ تعلیم دی،آپ Ù†Û’ فرمایا:لفظ"طمع"بے نقط  اور خالی ہے، ایسے ہی طمع وحرص کرنے والا بھی خالی اور نعمت سےمحروم رہتا ہے۔

حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ú©Û’ ملفوظات  Ù…یں ہے کہ انسان Ú©Ùˆ ہمیشہ راضی بقضاء رہنا چاہئے ØŒ بندۂ مؤمن احکام الہی Ú©Û’ سامنے Ú†ÙˆÚº Ùˆ چرا نہیں کرتا ،کیا اور کیوں نہیں پوچھتا بلکہ تمام احکام Ú©ÛŒ بابت سر تسلیم خم کرتا ہے اور ان Ú©ÛŒ بجاآوری میں مصروف ہوجاتا ہے Û”

آپ Ù†Û’ فرمایا:مصیبت وآزمائش Ú©Û’ وقت صبر کرنا ہی بڑی شجاعت ہے،حضرت Ù†Û’ فرمایا کہ لوگ تنگی وآزمائش Ú©Û’ وقت جزع فزع کرتے ہیں او راحت وآسودگی  میں شکر نہیں کرتے ،مصیبتوں پر صبر کرنا چاہئیے۔

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا نفس ہے،ہمیشہ اصلاح نفس Ú©ÛŒ فکر کرنی چاہئیے ،جب نفس کا خلاف کیا جائے اور اس پر مکمل کنٹرول کرلیا جائے تب یہی نفس امارہ، نفس مطمئنہ ہوجاتا ہے ،جو خیر Ú©ÛŒ طرف لیجاتا ہے، جس طرح پنجرہ Ú©ÛŒ قدر وقیمت پرندہ سے  ہے، اسی طرح جسم Ú©ÛŒ قدر وقیمت قلب سے ہے ،اگر وہ سدھرجائے تو سارا جسم سدھر جاتا ہے۔

از:مولانا مفتی حافظ سید ضیاءالدین نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر،حیدرآباد، الہند

www.ziaislamic.com