Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

جنت کے وارث بندوں کی صفات


 Ø§Ù„لہ تعالی Ù†Û’ قرآن کریم میں  اپنے  پاکباز بندوں Ú©Û’ اوصاف ذکر فرمائے جو فردوس بریں Ú©Û’ حقدارووارث ہیں، وارثان جنت Ú©ÛŒ بعض صفات کا ذکر "سورۃ المؤمنون" Ú©ÛŒ ابتدائی آیات میں کیا گيا۔

 Ø¬Ø§Ù…ع ترمذی شریف میں حدیث مبارک ہے ØŒ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا:

أُنْزِلَ عَلَىَّ عَشْرُ آيَاتٍ مَنْ أَقَامَهُنَّ دَخَلَ الْجَنَّةَ. ثُمَّ قَرَأَ (قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ) حَتَّى خَتَمَ عَشْرَ آيَاتٍ.

ترجمہ:مجھ پر دس آیات نازل Ú©ÛŒ گئیں ØŒ جو شخص ان Ú©Û’ تقاضوں Ú©Ùˆ پورا کریگاوہ جنت میں داخل ہوگا،پھرآپ Ù†Û’ ’’سورہ مومنون ‘‘Ú©ÛŒ ابتدائی دس آیتوں Ú©ÛŒ تلاوت فرمائی Û”(جامع ترمذی شریف ،ابواب تفسير القرآن،حدیث نمبر: 3472Û”)

      قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ . الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ . وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ . وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ . وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ . إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ . فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ . وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ . وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَوَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ . أُولَئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ . الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ .

ترجمہ:بے شک ایمان والے بامراد ہوگئے ، جو اپنی نمازوں میں عجز ونیاز کرتے ہیں ، اور وہ جو بیہودہ بات کی طرف التفات نہیں کرتے ، اور وہ جو زکوۃ ادا کرتے ہیں ، اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں سوائے اپنی بیبیوں کے یا ان کنیزوں کے جو ان کے ہاتھوں کی مملوک ہیں ،بیشک (ان کے پاس جانے سے) ان پر کوئی ملامت نہیں ، پھر جو ( ان حلال عورتوں ) کے علاوہ کسی اور کا خواہش مند ہوا تو وہی حد سے بڑھنے والے ہیں ، اور وہ لوگ (بامراد ہیں) جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرتے ہیں ، اور وہ جو اپنی نمازوں کی پوری حفاظت کرتے ہیں یہی لوگ وارث ہیں کہ فردوس بریں کی میراث پائیں گے ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔(سورۃ المؤمنون:1/11)

 "سورۃ المؤمنون"Ú©ÛŒ پہلی آیت میں جوفلاح Ùˆ کامیابی کاذکر کیا گیا اس سے مراد جزوی کامیابی نہیں بلکہ دارین Ú©ÛŒ ابدی کامیابی مراد ہے ان پاکیزہ صفات سے متصف شخص دنیامیں بھی باسعادت رہے گا اور آخرت میں بھی بامراد رہے گا –

جنت Ú©Û’ وارث بندوں کا پہلا وصف "ایمان" ہے جو کہ اصل الاصول Ú©ÛŒ حیثیت رکھتا ہے،ایمان Ú©Û’ معنی  یہ ہے کہ  "اللہ تعالی Ú©ÛŒ جانب سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Û’ ذریعہ آئی ہوئی تمام چیزوں Ú©ÛŒ قلب سے تصدیق اورزبان سے اقرارکرنے کا نام ایمان ہے"Û”

بندۂ مؤمن اپنی عقل وخرد کا تابع نہیں ہوتا بلکہ کتاب وسنت Ú©ÛŒ پیروی کرتا ہے،اس کا ایمان وعقیدہ موہوم خیالات وخودساختہ  نظریات Ú©Û’ Ú©Ú†Û’ دھاگے  Ú©ÛŒ بنیاد پر نہیں ہوتابلکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Û’ ارشادات وفرمودات Ú©ÛŒ مضبوط ومستحکم رسی پر ہوتا ہے۔

اللہ تعالی Ù†Û’ حضرات صحابہ کرام  Ø±Ø¶ÙŠ اللہ تعالی عنہم Ú©Û’ ایمان وعقیدہ کوساری امت Ú©Û’ لئے کسوٹی قرار دیا۔

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا :تم میں سے اگر کوئي احد پہاڑکے برار سونا خیرات کرے تب بھی وہ صحابہ کے پاؤ سیر جو خیرات کرنے کی برابری نہیں کرسکتا ہے۔

(صحیح بخاری،حدیث نمبر:6652)

اور صحابہ کرام جن کا ایمان وعقیدہ ساری امت کے لئے ہدایت کا معیار ہے ،اس مقدس جماعت نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نسبت بیک زباں اپنا عقیدہ بیان کیا کہ "یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم !ہم سب آپ کی ایک صفت وہیئت کی طرح نہيں ہوسکتے"۔

(صحیح بخاری،حدیث نمبر:20)

" قَالُوا إِنَّا لَسْنَا كَهَيْئَتِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ "

اہل خلد کی دوسری صفت یہ بیان کی گئی کہ وہ خشوع کے ساتھ نمازیں ادا کرتے ہیں۔

 Ø§Ù„َّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ .

 Ù†Ù…از میں خشوع سے مراد یہ ہے کہ اپنی توجہ Ú©Ùˆ مکمل طور پر نماز میں مرکوز کردیں، ہمہ تن بارگاہ خدا وندی میں متوجہ رہیں اورزبان سے جو ذکر Ùˆ تلاوت کر رہے ہیں اس میں غور وخوض کریں،نیزمکمل طور پر ظاہری آداب Ú©ÛŒ رعایت کریں –

"خشوع"ایسا جامع لفظ ہے جو  اعمال ظاہرہ Ùˆ باطنہ ہر دوپر شامل ہے۔

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا:تم عبادت اسطرح کرو گویا کہ تم اللہ Ú©Ùˆ دیکھ رہے ہو،اگر تم اسے نہیں دیکھ  سکتے تب بھی حسن وخوبی سے عبادت انجام دیتے رہو اس لئے کہ وہ تو تمہیں دیکھ رہا ہے۔

(صحیح بخاری،حدیث نمبر:50)

" أَنْ تَعْبُدَ اللَّهَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاكَ "

وارثان بہشت  کا تیسرا وصفیہ  Ø¨ÛŒØ§Ù† کیا گیاکہ وہ  "لغو"بیہودہ بات Ú©ÛŒ طرف التفات نہیں کرتے –

وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ .

"لغو"ہر اس قول وفعل کو کہتے ہیں جو بے فائدہ اور فضول ہو۔

مومن Ú©ÛŒ یہ شان نہیں کہ وہ لغواور لایعنی اقوال وافعال میں اپنے وقتِ عزیز Ú©Ùˆ ضائع کرے، وہ لغوبات کا ارتکاب تو کیا اس Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہی نہیں ہوتا ،اگر اتفاقاً نامناسب مقام سے اس کا  Ú¯Ø²Ø± ہوجائے تب وہ اپنی حفاظت کرتا ہوا کناره Ú©Ø´ ہوکروقار ومتانت Ú©Û’ ساتھ گزر جاتا ہے –

"سورۃ المؤمنون "کی آیت نمبر:4میں جنت الفروس کے مستحق حضرات کا چوتھا وصف یہ بیان کیا گیا" وہ زکوۃ ادا کرتے ہیں"۔

وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ .

مفسرین نے اس آیت کا مطلب یہ بھی بیان فرمایا کہ "وہ دلوں کی پاکیزگی کا کام کرتے ہیں"۔

قرآن کی نگاہ میں جنت کے وارث بندوں کی پانچویں صفت یہ ہے کہ وہ اپنی عزت وآبرو کی حفاظت کرتے ہیں۔

وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ .

Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ اور ساتویں صفت یہ ہے کہ وہ اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں Ú©ÛŒ پاسداری کرتے ہیں –

وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ .

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امانت میں خیانت کرنے اور عہد شکنی کو منافقین کی علامت قراردیا ہے۔

فردوس بریں کے وارثین کاآٹھواں وصف یہ بیان کیا گيا:وہ اپنی نمازوں کی پوری حفاظت کرتے ہیں۔

وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَوَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ .

     ان پاکیزہ صفات Ú©Û’ حامل افراد Ú©Ùˆ رب کائنات Ú©ÛŒ بارگاہ سے مژدۂ جاں فزا ہے کہ " یہی لوگ وارث ہیں کہ فردوس بریں Ú©ÛŒ میراث پائیں Ú¯Û’ ØŒ وہ اس میں ہمیشہ رہیں Ú¯Û’Û” أُولَئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ . الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ .(سورۃ المؤمنون: 11)

 Ø§Ù† دس آیات میں جن صفات کا ذکر کیا گیا ہے ان سے متصف شخص دارین Ú©ÛŒ سعادتوں کا مستحق ہوتا ہے،ایسے افراد بقائے امن Ùˆ صلح کا ذریعہ ہیں  Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ان دس آیات میں تو حید ورسالت ،عبادات ومعاملات ØŒ معاشرت واخلاق جیسے اہم عنوانات Ú©ÛŒ طرف توجہ دلائی گئی Û”

     از:مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر

www.ziaislamic.com