Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

تعلیمات وملفوظات حضرت غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ


 Ø­Ø¶Ø±Øª غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ اپنی ساری زندگی خدمت خلق Ú©Û’ جذبہ Ú©Û’ ساتھ گزاری ØŒ آپ Ù†Û’ انسانی اقدار کا کس درجہ پاس ولحاظ رکھا‘ مخلوق خدا Ú©Û’ ساتھ آپ Ù†Û’ کس طرح الفت ومحبت کا برتاؤ کیا Ø› آپ Ú©Û’ ان ملفوظات اور تعلیمات سے اندازہ لگایا جاسکتاہے :

صفات حمیدہ کیا ہیں ؟

      Ø­Ø¶Ø±Øª غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ فرمایا:اللہ تعالیٰ Ú©Û’ پاس سب سے زیادہ محبوب کون سی صفات ہیں ØŸ فرمایا(1)غمگین افراد Ú©ÛŒ فریاد سننا (2)مسکینوں Ú©ÛŒ حاجت پوری کرنا اور (3)بھوکوں Ú©Ùˆ کھانا کھلانا۔ اور فرمایا:جس میں تین خصلتیں ہوں سمجھو کہ وہ اللہ تعالی سے محبت رکھتاہے :(1)دریا Ú©ÛŒ طرح سخاوت (2)سورج Ú©Û’ جیسی شفقت اور(3)زمین Ú©ÛŒ طرح انکسار وتواضع۔(سیر الاولیاء Û”56)

ادائی فرائض وسنن کی تلقین

     آپ Ù†Û’ ادائی فرائض وسنن Ú©ÛŒ تاکید کرتے ہوئے فقیہ ابو اللیث Ú©ÛŒ کتاب Ú©Û’ حوالہ سے  فرمایا کہ روزانہ ایک فرشتہ پکار کر کہتا ہے:جوشخص خداکا فریضہ ادا نہیں کرتا وہ  اللہ تعالی Ú©ÛŒ بخشش سے دور ہوجاتا ہے ،دوسرا فرشتہ کہتا ہے :جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ سنت مبارکہ Ú©Ùˆ ترک کرتا ہے وہ آپ Ú©ÛŒ شفاعت سے محروم ہوجاتا ہے۔

طہارت وپاکیزگی کی اہمیت

     حضرت غریب نواز Ù†Û’ فرمایا کہ جو بندہ باوضو سوتا ہے فرشتے اس Ú©ÛŒ روح Ú©Ùˆ عرش الہی Ú©Û’ نیچے لیجاتے ہیں ،اللہ تعالی کا Ø­Ú©Ù… ہوتا ہے کہ اسے نور Ú©ÛŒ خلعت پہناؤ!اور جو شخص بے طہارت سوتا ہے اس Ú©ÛŒ روح فرشتے پہلے آسمان سے گرادیتے ہیں Û”