Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

دل کی بیماریوں کے اسباب اور ان کا علاج


      جسمانی بیماریوں سے دل Ú©Û’ بیماریوں Ú©ÛŒ تعداد بہت بڑی ہوتی ہے اس Ú©Û’ اسباب یہ ہیں۔

پہلا سبب

      Ø¬Ø³Ù…انی مریض اپنے مرض Ú©Ùˆ سمجھتا ہے ،مگر دل Ú©Û’ بیمار Ú©Ùˆ خبر ہی نہیں ہوتی کہ میں بیمار ہوں؟ اس لئے بیماری بڑھتی جاتی ہے اور ایک ایک بیماری سے کئی کئی بیماریاں پیدا ہوتے جاتے ہیں۔

دوسرا سبب

     دوسری وجہ یہ ہے کہ جسمانی بیماریوں کا انجام موت Ú©ÛŒ صورت میں آنکھوں Ú©Û’ سامنے دکھائی دیتا ہے، بخلاف اس Ú©Û’ØŒ دل Ú©Û’ بیماریوں کا انجام اس عالم میں نظر نہیں آتا ہے، اس لئے بیمار بے فکر ہے اور بیماری اندر ہی اندر بڑهتے جارہی ہے۔

تیسرا سبب

       اصلی سبب دل Ú©ÛŒ بیماریوں کا وہ تقریریں ہیں جو ہمیشہ رجاء میں رکھ کر رحمت Ú©ÛŒ شان دکھا دکھا کر دل Ú©Û’ بیماروں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ بیماریوں سے غافل بنارہے ہیں Û”

 Ú©Ø§Ø´ یہ علاج نہیں کرسکتے ہیں تو مرض Ú©Ùˆ تو نہ بڑھاتے!

 

دل کے بیماریوں کے لیے اصول علاج

اے دل کے بیمار!

 Ø§Ú¯Ø± تو شفا چاہتا ہے تو تجھے چاہئیے کہ ان چند امور کا دل سے یقین کرے ،اگر ڈاواں ڈول رہا تو تجھے شفا Ú©ÛŒ امید نہ رکھنا چاہئیے۔

 

(1) پہلے

تو تجھے ماننا ہوگا کہ جسمانی مرض Ùˆ صحت Ú©ÛŒ طرح دل Ú©Û’ مرض Ùˆ صحت Ú©Û’ بھی اسباب ہیں، جب تک تجھے اس پر پورا یقین نہ ہوگا تو ØŒ تو علاج Ú©ÛŒ طرف  ÛØ±Ú¯Ø² متوجہ نہ ہوگا کیوں کہ مرض Ú©Û’ سبب Ú©Ùˆ دور کرنے کا نام ہی علاج ہے ،جب سبب ہی کا یقین نہیں تو پھر علاج کیا ØŸ -

(2) دوسرا

 Ø·Ø¨ÛŒØ¨ جسمانی Ú©ÛŒ طرح کوئی (پیر کامل) طبیب روحانی Ú©Ùˆ خاص طور پر معین کرکے اس Ú©ÛŒ نسبت تجھے یہ یقین کرنا ہوگا کہ یہ طب روحانی کا عالم ہے اور اپنے فن میں حاذق ہے Û”

 ØªØ´Ø®ÛŒØµ اور نسخہ نویسی میں اعلیٰ پایہ رکھتا ہے، اپنا مطب چلانے Ú©Û’ لیے جھوٹ سچ ملانے کا عادی نہیں ہے کیونکہ مرض Ú©Û’ سبب کا یقین کرنا گویا اصل طب پر یقین کرنا ہے Û”

 ØµØ±Ù یہ یقین نفع نہیں دے سکتا جب تک کسی خاص معین طبیب Ú©ÛŒ نسبت امور صدر کا یقین نہ کرے Û”

(3) تیسرا

 Ø§Ø³ طبیب حاذق (پیر کامل) Ú©ÛŒ ہر بات Ú©Ùˆ دلی توجہ سے سننا ہوگا۔

 Ú©ÛŒØ³ÛŒ ہی Ú©Ú‘ÙˆÛŒ دوا دے اس Ú©Ùˆ خوشی سے پینا Ù¾Ú‘Û’ گا، جو وہ پرہیز بتائے اس پر سختی سے پابندی کرنا ہوگا۔

(4) چوتھا

 Ø¨ÛØª سے ایسے امراض ہیں کہ نبض اور قارورہ میں طبیب پر ظاہر نہیں ہوسکتے ہیں ،اس لیے طبیب Ú©Ùˆ اپنے Ú©Ù„ امراض Ú©ÛŒ اطلاع دینا ضروری ہے-

 Ø§Ø³ÛŒ طرح او، دل Ú©Û’ بیمار! جو دل Ú©Û’ بیماریاں تجھ Ú©Ùˆ معلوم ہوسکتی ہیں ان سب Ú©Ùˆ پیر کامل پر ظاہر کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔

     ہائے افسوس!

آج Ú©Ù„ مریض باوجود معلوم ہونے Ú©Û’ بھی طبیب روحانی سے مرض Ú©Ùˆ چھپاتا ہے، اگر طبیب ہی اس مریض میں جو بیماریاں ہیں ظاہر کردے تو اس سے ناراض ہوجاتا ہے ØŒ  Ù¾Ú¾Ø± صحت ہو تو کیسے ہو؟-

دل کے بیماریوں کے ادویہ

    

دل Ú©Û’ بیماریوں Ú©ÛŒ دوائیں شریعت Ú©Û’ مطب میں بنتی ہیں ØŒ انبیاء کرام علیہم السلام  Ø§Ù† Ú©Ùˆ ترتیب دیتے ہیں۔

 ÙˆÛ عبادات اور اعمال صالحہ، طاعت اور ذکر Ùˆ تقویٰ، خوف الٰہی سے رونا اور نعمتوں پر شکر کرنا، عالم ربانی کا وعظ سننا، ہر امر میں سنت پر عمل کرنا اورہمیشہ تہجد پڑھتے رہنا۔

ماخوذ از:علاج السالکین

www.ziaislamic.com