Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ ، ریاضتیں اور مجاہدات


حضرت شیخ ابو السعود الحریمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ø¨ÛŒØ§Ù† فرماتے ہیں کہ سیدنا غوث پاک رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ فرمایا ہے کہ میں Ù†Û’ ریاضت اور مجاہدہ کا کوئی ایسا طریقہ نہیں چھوڑا جس Ú©Ùˆ اپنے نفس Ú©Û’ لئے نہ اپنایا ہو اور اس پر قائم نہ رہا ہوں۔

      مدت مدید تک میں شہر Ú©Û’ ویران اور بے آباد مقامات پر زندگی بسر کرتا رہا، نفس Ú©Ùˆ طرح طرح Ú©ÛŒ ریاضت اور مشقت میں ڈالا‘ پچیس (25)برس تک عراق Ú©Û’ بیابان جنگلوں میں تنہا پھرتا رہا ‘ چنانچہ ایک سال تک میں ساگ‘ گھاس وغیرہ سے گزارا کرتا رہا اور پانی مطلق طور پر نہ پیا‘ پھر ایک سال تک پانی بھی پیتا رہا‘ پھر تیسرے سال صرف پانی پر ہی گزارا تھا‘ کھاتا Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ تھا‘ پھر ایک سال تک نہ ہی Ú©Ú†Ú¾ کھایا نہ ہی پیا اور نہ ہی سویا۔ (طبقات کبری - جامع کرامات اولیاء- قلائد الجواہر)

حضرت شیخ ابوبکر تمیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ø¨ÛŒØ§Ù† فرماتے ہیں کہ حضرت سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ فرمایا ہے کہ جب بغداد شریف میں قحط سالی ہوئی تو مجھے سخت تنگدستی ہوئی‘ کئی روز تک میں Ù†Û’ کھانا نہ کھایا-

      ایک روز بھوک Ù†Û’ خوب ستایا‘ اس لئے دجلہ Ú©ÛŒ طرف چلا گیا کہ شائد Ú©Ùˆ ئی سبزی ØŒ  ØªØ±Ú©Ø§Ø±ÛŒ‘ گھاس وغیرہ Ú©Û’ پتے مل جائیں ان Ú©Ùˆ کھاکر گزارا کرلوں‘ جب اس طرف گیا تو جدھر دیکھتا ہوں وہاں مجھ سے پہلے آدمی موجود ہوتے اور ان سے مزاحمت اور پیش قدمی کرنے Ú©Ùˆ میں اچھا نہ جانتا تھا‘ شہر میں لوٹ آیااور یہاں بھی مجھے کوئی چیز نہ ملی‘ آخر کار بھوک سے تنگ آکر بغداد شریف Ú©ÛŒ مشہور منڈی سوق الریحانیین Ú©ÛŒ مسجد Ú©Û’ ایک گوشہ میں جا بیٹھا۔ (قلائد الجواہر-)

چالیس سال عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا فرمانا

حضرت ابوالفتح ہروی رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ø¨ÛŒØ§Ù† فرما تے ہیں کہ میں حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ Ú©ÛŒ خدمت اقدس میں چالیس(40) سال تک رہا اور اس مدت میں‘ میں Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ ہمیشہ عشاء Ú©Û’ وضو سے صبح Ú©ÛŒ نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔(بہجۃ الاسرار۔ قلائد الجواہر۔ اخبار الاخیار۔ جامع کرامات اولیاء۔ نفحات الانس- طبقات کبری)

ایک رات میں قرآن پاک ختم فرمانا

حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û سال رات بھر میں ایک قرآن پاک ختم کرتے رہے۔

(اخبار الاخیار- جامع کرامات اولیاء)

حضرت شیخ ابو عبداللہ نجار رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ø³Û’ مروی ہے کہ حضرت  ØºÙˆØ« اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ ارشاد  ÙØ±Ù…ایا : میں Ù†Û’ بڑی بڑی سختیاں اور مشقتیں برداشت کیں‘ اگر وہ کسی پہاڑ پر گزرتیں تو وہ پہاڑ بھی Ù¾Ú¾Ù¹ جاتا۔

 (قلائد الجواہر۔ طبقات کبری)

حضرت خواجہ معین الدین چشتی غریب نواز رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا ادب:

جب حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ù†Û’ " قدمی ھذہ علی رقبۃ Ú©Ù„ ولی اللہ "  Ø§Ø±Ø´Ø§Ø¯ فرمایا ØŒ اُس وقت خواجۂ خواجگاں سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ خراسان Ú©ÛŒ پہاڑیوں اور غاروں میں مجاہدوں اور ریاضتوں میں مشغول تھے، آپ Ù†Û’ حضرت غوث پاک رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ú©Ø§ یہ اعلان سنتے ہی "  ÙˆØ¶Ø¹ رأسہ علی الارض Ùˆ قال بل علی رأسی "  Ø§Ù¾Ù†Ø§ سر مبارک زمین پر رکھ دیا اور زبان حال سے عرض کیا :  Ø­Ø¶ÙˆØ± والا گردن پر کیا بلکہ میرے سر پر آپ کا مبارک قدم ہے۔

(تفریح الخاطر۔ شمائم امدادیہ۔ لطائف الغرائب للشیخ امیر محمد الحسینی)

شاہ نقشبند رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا ادب :

خواجۂ خواجگاں، شاہ نقشبند حضرت خواجہ بہاؤ الدین نقشبند رحمۃ اللہ تعالی علیہ سےحضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ Ú©Û’ قول مبارک " قدمی ھذہ علی رقبۃ Ú©Ù„ ولی اللہ "   Ú©Û’ متعلق دریافت کیا  Ú¯ÙŠØ§ تو آپ Ù†Û’ ارشاد فرمایا: گردن تو درکنار آپ کا قدم مبارک " علی عینی Ùˆ علی بصیرتی " میری آنکھوں  Ø§ÙˆØ± بصیرت پر ہے۔ (تفریح الخاطر)

(ماخوذ  Ø§Ø² : مکاشفۃ القلوب)

www.ziaislamic.com