<div style="text-align: right"><span style="font-size: large"><span style="font-family: alvi Nastaleeq v1.0.0">جامع مسجد فیضان مدینہ القصیص سونابور دبی میں حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطاب <br /> جولائی،19 2009 ،شعبہ نشر اشاعت ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے بموجب عالم اسلام کی عبقری شخصیت حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرخصوصی خطاب کے لئے دبی روانہ ہوچکے ہیں ،آج جامع مسجد فیضان مدینہ القصیص سونابور متحدہ عرب امارات دبی میں انشاء اللہ بعد نماز عشاء آپ کا خصوصی خطاب ہوگا-</span></span></div>