Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

انوار العلوم ابو الحسنات کا تیسرا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد وعطائے خلعت


انوار العلوم ابو الحسنات کا تیسرا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد وعطائے خلعت

دینی وعصری ØŒ اقامتی درسگاہ ’’انوار العلوم ابو الحسنات‘‘(ملحقہ جامعہ نظامیہ )کا تیسر ا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد وعطائے خلعت ‘مفکراسلام مولانا مفتی خلیل احمد صاحب دامت برکاتہم شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ Ú©ÛŒ زیر صدارت اورمولانا سید شاہ علی اکبر نظام الدین حسینی صابری صاحب دامت برکاتہم امیر جامعہ نظامیہ وسجادہ نشین حضرت شاہ خاموشؒ Ú©ÛŒ زیر نگرانی10/مئی،2018  بروزجمعرات،بعد نماز عشاء بمقام ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ØŒ Xروڈ ØŒ تاڑبن ØŒ حیدرآباد،تلنگانہ منعقدہے۔

عمدۃ المحدثین حضرت مولانا محمد خواجہ شریف صاحب دامت برکاتہم شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ وبانی المعہد الدینی العربی،حضرت مولانا ڈاکٹر سید صبغت اللہ شاہ قادری نقشبندی صاحب دامت برکاتہم جانشین حضرت ابو الخیررحمۃ اللہ علیہ ونبیرہ حضرت محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ،مولانا ڈاکٹر حافظ شیخ احمد محی الدین شرفی سابق ڈکن فیکلٹی آف اورینٹل لینگویجس عثمانیہ یونیورسٹی،ضیاء المشائخ حضرت مولانا سید قبول بادشاہ قادری شطاری صاحب دامت برکاتہم معتمد صدرمجلس علماء دکن وجانشین حضرت کامل علیہ الرحمہ ،مولوی سید احمد علی نقشبندی صاحب حفظہ اللہ، معتمد جامعہ نظامیہ بحیثیت مہمانان خصوصی شرکت کریں گے۔

مولانا سیدشاہ جمال اللہ قادری صاحب خسروصدرنشین اردو اکیڈمی جدہ، مولوی خالد محی الدین قادری،  Ù…ولانا حافظ محمد نوید افروز صاحب بانی ونگران بزم طلبہ قدیم ومحبان جامعہ نظامیہ ØŒ مولانا محمد عبد القدیر طاہر صاحب، مولوی محمد مصلح الدین جاوید صاحب بحیثیت مہمانان اعزازی شرکت کریں Ú¯Û’Û”

طلبہ مدرسہ کا تعلیمی مظاہرہ ہوگا۔

ضیاء ملت مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی انوار العلوم ابو الحسنات،صدر جلسہ ومہمانان کے خطابات ہوں گے اور علماء کرام ومشائخ عظام کے بدست طلبہ میں اسناد تقسیم کی جائیں گی اور خلعت عطا کی جائے گی۔

مسجد ابو الحسنات میں ہفتہ واری لکچرس میں ریگولر شرکت کرنے والوں کو بدست مہمانان صداقت نامے دئے جائیں گے۔

عامۃ المسلمین وعلم ودوست احباب سے شرکت واستفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔