Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

امام حسین رشدوہدایت کے مینار اور حق صداقت کے معیار


امام حسین  رشدوہدایت Ú©Û’ مینار اور حق صداقت Ú©Û’ معیار

ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے مرکزی جلسہ ٔ شہادت سے حضرت ضیاء ملت مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم کا خطاب

     ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ مرکزی جلسۂ شہادت حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ مسجد ابو الحسنات پھول باغ جہاں نمامیں دس محرم الحرام ،یکم اکٹوبر ØŒ2017 ءبعد نماز ظہر منعقد ہوا۔

ضیاء ملت حضرت علامہ مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی مجددی قادری دامت برکاتہم العالیہ  Ø´ÛŒØ® الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ùˆ انوار  العلوم ابو الحسنات Ù†Û’ صدارتی خطاب میں کہا کہ امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ رشد وہدایت Ú©Û’ عظیم مینار اورحق صداقت Ú©Û’ معیار ہیں،وہ جدھرہوتے ہیں حق ادھر ہوتا ہے۔

امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کا کربلا تشریف Ù„Û’ جانا کسی دنیوی غرض یا سیاسی نوعیت کا ہرگز نہ تھا،بلکہ آپ Ù†Û’  میدان کربلاء میں دین Ú©Û’ تحفظ اوراسلام Ú©ÛŒ بقاکے لئے بے مثال قربانی پیش کی، سنگین حالات اوردشوارکن لمحات میں بھی باطل سے ہرگزسمجھوتہ نہیں کیا۔

میدان کارزار میں آپ Ù†Û’ حر سے مخاطب ہوکر فرمایا:یزیدیوں Ù†Û’ شیطان Ú©ÛŒ اطاعت Ú©Ùˆ لازم کرلیا اور خدائے رحمن Ú©ÛŒ اطاعت Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا ،فسادمچایا جارہاہے،مشترکہ مال میں من چاہا تصرف کیا جارہا ہے،اسلامی حدود پامال کئے جارہے ہیں،معصیت کا بازار گرم ہے اور شرعی حد Ú©Û’ نفاذ Ú©Û’ ذریعہ برائی پر کوئی روک نہیں لگائی جاتی،اللہ تعالی Ú©ÛŒ حلال کردہ چیزوں Ú©Ùˆ حرام کیا جارہا ہے اور اس Ú©ÛŒ حرام کردہ چیزوں Ú©Ùˆ حلال کیا جارہاہے۔ایسے باطل نظام Ú©Ùˆ بدلنے Ú©Û’ سلسلہ میںسب سے زیادہ میرا حق ہے کہ میں اس Ú©Û’ خلاف آواز اٹھاؤں،میں کسی بھی صورت میں باطل سے سمجھوتا نہیں کرسکتا۔یہ سن کر حرنے کہا-جو ابھی تک یزیدی لشکر میں تھے،بعد میں وہ امام عالی مقام Ú©Û’ جاں نثاروں میں شامل ہوئے اور سب سے پہلے جام شہادت نوش کیا-اس وقت اگر آپ دشمن Ú©ÛŒ جانب اقدام کریں یا دشمن آپ پر پہل کرے‘ہر صورت میں آپ ہی شہید ہوں Ú¯Û’!یہ سن کر امام عالی مقام  Ø±Ø¶ÛŒ اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا:کیا تم مجھے موت سے ڈرانا چاہتے ہو؟۔امام عالی مقام رضي اللہ عنہ Ù†Û’ اپنے تمام قرابت داروں دوستوں اور غلا موں سے فرمایا :میں تم سے خوش،خدااور رسول تم سے خوش ۔میں یہاں سے نہیں جاسکتا ،تم سب Ú©Ùˆ خوشی سے اجازت دیتا ہوں ۔تم سب یہاں سے Ú†Ù„Û’ جاؤ،میرے ساتھ تم جان مت کھپاؤ۔سبھوں Ù†Û’ عرض کیا:اگر آج ہم آپ Ú©Ùˆ دشمنوں Ú©Û’ نرغہ میں بے کس وبے بس چھوڑجائیں Ú¯Û’ تو‘ Ú©Ù„ خداو رسول Ú©Ùˆ کیا منہ دکھائیں Ú¯Û’ ؟پہلے ہم سب آپ پر قربان ہوں Ú¯Û’ تب کہیں آپ Ú©ÛŒ باری آئے گی۔

 Ø§Ù…ام عالی مقام رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ہرستم ،ہر جفاگواراکیا لیکن باطل Ú©Ùˆ لمحہ بھر Ú©Û’ لئے قبول نہ کیا۔

یزید Ù†Û’ حاکم مدینہ منورہ Ú©Û’ پاس پیغام پرپیغام بھیجا کہ فوری امام حسین  Ø±Ø¶ÛŒ اللہ عنہ سے یزید Ú©Û’ حق میں بیعت Ù„ÛŒ جائے ،اگر آپ بیعت نہ کریں تو آپ Ú©Ùˆ شہید کردیا جائے،یزید Ú©Û’ اعمال بد Ú©Û’ سبب امام عالی مقام رضی اللہ عنہ Ù†Û’ بیعت قبول نہیں کی؛کیونکہ یزید وہ ہے جس Ù†Û’ عدل وانصاف Ú©Û’ ساتھ چلنے والے اسلامی نظام میں رخنہ ڈالنے والا اور سنتوں Ú©Ùˆ بدلنے والاتھا۔قرآن کریم میں اللہ تعالی Ù†Û’ ایسے حکمرانوں پر لعنت قرار دی ہے جواقتدار Ú©ÛŒ بنیاد پر فساد اور دہشت مچاتے ہیں ،رشتہ درایوں Ú©Ùˆ کاٹتے ہیں۔

قبل ازیں مولانا حافظ سید مصباح الدین عمیر نقشبندی صاحب فاضل جامعہ نظامیہ نے مفصل طورپر واقعات شہادت بیان کئے۔