Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

جلسہ اصلاح معاشرہ بعنوان :خاندانی جھگڑے اسباب اور حل


جلسہ اصلاح معاشرہ بعنوان :خاندانی جھگڑے اسباب اور حل

بضمن سالانہ جلسہ انوار العلوم ابو الحسنات

            ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ بعنوان :’’خاندانی جھگڑے اسباب اور حل ‘‘ بضمن سالانہ جلسہ دینی وعصری ØŒ اقامتی درسگاہ ’’انوار العلوم ابو الحسنات‘‘ (ملحقہ جامعہ نظامیہ ) 14!مئی ! 2017  بروزاتوار،بعد نماز مغرب بمقام ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ØŒ Xروڈ ØŒ تاڑبن ØŒ حیدرآباد،تلنگانہ منعقدہے.

جسکی سرپرستی مفکراسلام حضرت علامہ مولانا مفتی خلیل احمد صاحب، شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ وسرپرست اعلیٰ ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرفرمائیں Ú¯Û’ اور مولاناڈاکٹر حافظ وقاری شیخ احمد محی الدین شرفی صاحب ØŒ بانی دارالعلوم النعمانیہ بعنوان:حفظ قرآن کریم، فضائل Ùˆ برکات اور مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی قادری    شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی AHIRCÙˆ انوار العلوم ابوالحسنات بعنوان:خاندانی تعلقات اور ازدواجی زندگی Ú©Ùˆ خوشگوار کیسے بنائیں؟ خطابات فرمائیں Ú¯Û’ .

محترم المقام سید احمد پاشاہ قادری ، MLAحلقۂ چارمینار ومعتمد عمومی AIMIM، جناب سری کے بابو راؤ صاحب، DCPساؤتھ زون ،حیدرآباد ، تلنگانہ ودیگر اربابِ علم ومعرفت واصحابِ فکرودانش مہمانان خصوصی ہوں گے۔

مولاناحافظ وقاری سید محمد مصباح الدین عمیر نقشبندی قادری فاضل جامعہ نظامیہ تعلیمی رپورٹ پیش کریں Ú¯Û’ ØŒ طلبۂ انوار العلوم ابو الحسنات کا تعلیمی مظاہرہ بزبان اردو وانگریزی  ہوگا، تقسیم انعامات بدست سرپرست جلسہ عمل میں آئے Ú¯ÛŒ ونیز سرپرست جلسہ کا کلیدی خطاب ہو گا ØŒ مولاناحافظ وقاری سید محمدبہاء الدین زبیر نقشبندی قادری فاضل جامعہ نظامیہ نظامت Ú©Û’ فرائض انجام دیں Ú¯Û’ جبکہ مولاناحافظ وقاری سید مزمل نقشبندی قادری کامل الفقہ جامعہ نظامیہ کلمات تشکرادا کریں Ú¯Û’ Û”

          نوٹ:خواتین Ú©Û’ لئے پردہ کا خصوصی انتظام ہے۔

             Ø¹Ø§Ù…Ûƒ المسلمین  سے خواہش Ú©ÛŒ جاتی  ہے کہ اس اہم موضوع پر معلومات میں ازدیاد واضافہ Ú©Û’ لئے اپنی مستورات Ú©Û’ ساتھ شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔