Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

معمولات شب براءت


معمولات شب براءت

امام بیہقی Ù†Û’ شعب الایمان میں  حدیث پاک نقل Ú©ÛŒ ہے :حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ Ù†Û’ فرمایا کہ حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ارشاد فرمایا: میں  Ù†Û’ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ شعبان Ú©ÛŒ پندرھویں  رات قیام فرما دیکھا او رآپ Ù†Û’ چودہ 14 رکعت نماز ادا فرمائی Û” پھر بعد فراغت نماز آپ تشریف فرما ہوئے اور چودہ مرتبہ سورۃ الفاتحہ ØŒ چودہ مرتبہ سورۃ الاخلاص ØŒ چودہ مرتبہ سورۃ الفلق ،چودہ مرتبہ سورۃ الناس اور ایک مرتبہ آیۃ الکرسی او رسورہ توبہ Ú©ÛŒ آیت 128"لقد جاء Ú©Ù… رسول من  انفسکم" تلاوت فرمائی۔جب حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دعا سے فارغ ہوئے تو میں  Ù†Û’ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ Ú©Û’ اس مبارک عمل سے متعلق دریافت کیا جس Ú©Ùˆ میں Ù†Û’ دیکھا تھا ØŒ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جو کوئی شخص اس طرح عمل کرے گا جس طرح تم Ù†Û’ دیکھا ہے تو اس شخص کیلئے بیس 20 مقبول حج اوربیس 20 سال Ú©Û’ مقبول روزوں  کا ثواب ہے۔اگر وہ اس دن (پندرھویں  تاریخ Ú©Ùˆ)روزہ رکھے گا تو اس کیلئے دو سال ØŒ گزشتہ اور آئندہ سال Ú©Û’ روزوں  کا ثواب لکھا جائے گا۔(شعب الایمان للبیھقی،حدیث نمبر:3683)

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : شب براء ت میں  Ù†Û’ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ یہ دعا کرتے ہوئے سنا:اَعُوْذُ بِعَفْوِکَ مِنْ عِقَابِکَ وَاَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ ÙˆÙŽ اَعُوْذُ بِکَ مِنْکَ جَلَّ وَجْهُکَ لا اُحْصِیْ ثَنَاءً عَلَيْکَ  اَنْتَ کَمَا اَثْنَيْتَ عَلٰی نَفْسِکَ.

       (شعب الایمان للبیھقی‘ حدیث نمبر:3678)