Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

حضرت ابو الفیض سید عطا اللہ شانہ نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی صاحب کا تعزیتی بیان


حضرت ابو الفیض سید عطا اللہ شانہ نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی صاحب کا تعزیتی بیان

مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی مجددی قادری صاحب دامت برکاتہم شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ù†Û’ جدہ سے اپنی تعزیتی بیان میں حضرت ابو الفیض سید عطا اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری  Ø±Ø­Ù…Ûƒ اللہ علیہ Ú©Û’ وصال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا،اورفرمایا کہ حضرت ابو الفیض'دکن Ú©Û’ عظیم المرتبت محدث،صاحب روحانیت بزرگ،مولف زجاجۃ المصابیح عارف باللہ حضرت ابو الحسنات سید عبد اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ Ú©Û’ نبیرہ اور حضرت فیض درجت عارف باللہ  Ø§Ø¨Ùˆ البرکات سید خلیل اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ Ú©Û’ فرزندوجانشین تھے۔

عارف باللہ حضرت ابو الخیر سید رحمت اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد آپ مسند ارشاد پر متمکن ہوکر خلق خدا کو فیض یاب کرتے رہے۔

حضرت ابو الحسنات  Ø¹Ù„یہ الرحمہ Ú©Û’ علمی،تحقیقی اور روحانی مشن کومزید Ø¢Ú¯Û’ بڑھانے Ú©Û’ لئے آپ امریکہ سے حیدرآباد تشریف لائے اور مسلسل مصروف رہے۔

حیدرآباد دکن ،بیرون ریاست وبیرون ہند آپ کے مریدین ہیں۔

آپ کا ارتحال‘عامۃ المسلمین بالخصوص وابستگان سلسلہ نقشبندیہ قادریہ کے لئے نقصان ہے۔

اللہ تعالی حضرت کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

www.ziaislamic.com