Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

عارف باللہ حضرت سید محمد بادشاہ بخاری نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ


عارف باللہ حضرت سید محمد بادشاہ بخاری نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ

 9جمادی الاولیٰ1437Ú¾  Ù…19 /فبروری  Ø¨Ø±ÙˆØ²Ø¬Ù…عہ ‘109 سالہ عرس سراپا قدس آفتاب برج حقیقت‘ ماہتاب فلک شریعت‘ گنجینۂ معرفت‘ شیخ وقت‘ قطبِ دوران‘ عارف باللہ حضرت سید محمد بادشاہ بخاری نقشبندی مجددی قادری المعروف حضرت سید پیر بخاری شاہ صاحب قبلہ قدس سرہ اور89سالہ عرس سراپا قدس صاحبزادہ حضرت ایشاں کلیم طور سینائے ولایت ،حضرت پیر سید شاہ غوث محی الدین بخاری نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ Ú©Û’ موقع پر حضرت ابوالحسنات محدث دکن سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری رحمۃ اللہ علیہ Ú©ÛŒ کتاب"گلزار اولیاء" سے حضرت سید پیر بخاری شاہ صاحب قبلہ رحمۃ اللہ علیہ Ú©ÛŒ شخصیت مقدسہ ‘ تعلیمات شریفہ  اور احوال جمیلہ پر مشتمل مضمون  ÛØ¯ÛŒÛ‚ ناظرین کیا جاتا ہے :

سالک مجذوب و مجذوب سالک ،باقی باللہ مرشدنا و مولانا حضرت سید پادشاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ

آپ کا سلسلۂ نسب حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت قدس سرہ سے ملتا ہے، آپ کے جد اعلیٰ بخارا شریف کے رہنے والے تھے مگر چند پشت سے آپ کے اجداد شہر کرنول میں رونق افروز رہے۔ اس لحاظ سے آپ کا مولد کرنول ہے۔

 Ø¢Ù¾ علم ظاہری Ùˆ باطنی Ú©Û’ عالم متبحر تھے‘ اور حیدرآباد دکن میں ایک عہدہ جلیلہ Ú©Û’ باعث زینت رہے اور کئی سو روپیہ آپ Ú©ÛŒ ماہوار تھی، چونکہ لڑکپن ہی سے آپ Ú©ÛŒ طبیعت درویشانہ واقع ہوئی تھی‘ اس لئے باوجود تموّل ظاہری Ú©Û’ زاہدانہ زندگی بسر فرماتے تھے‘ آپ Ú©ÛŒ ہر بات سے ترک دنیا Ú©Û’ آثار ظاہر ہوتے تھے، رات دن سخت ریاضت Ùˆ مجاہدے میں گزارتے تھے‘ بلحاظ ملازمت Ú©Û’ جب تک آپ عدالت Ú©ÛŒ کرسی پر رونق افروز رہے ’’دست بکار دل بیار‘‘ کا نمونہ بن کر خلق خدا Ú©Ùˆ زبانِ حال سے سکھاتے تھے کہ اگر ایسی دنیا Ú©ÛŒ جائے تو وہ مذموم نہیں بلکہ سراسر محمود ہے۔

آپ Ù†Û’ نسبت قادریہ عالیہ ،اپنے خاندان میں حاصل Ú©ÛŒ اور طریقہ عالیہ نقشبندیہ کا سلوک عارف باللہ حضرت شاہ سعد اللہ صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ø³Û’ طئے فرمایا- جن کا مزار اقدس حیدرآباد دکن Ú©Û’ محلہ اردو(شریف ،گھانسی بازار) میں زیارت گاہ خلق ہے- پھر تو آپ کا مجاہدہ اس قد ر بڑھا کہ دائم الصوم Ùˆ قائم اللیل جس کا ادنیٰ نمونہ تھا‘ چونکہ خدائے تعالیٰ Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ اور ہی منظور تھا ‘ ملازمت Ú©Û’ بھول بھلیوں میں آپ تھوڑے دنوں Ú©Û’ لئے بھی پھنسے رہنے Ú©Û’ لئے نہیں بنائے گئے تھے‘ اس لئے آپ Ù†Û’ یہ عادت کرلی تھی کہ عدالت کا معینہ وقت، سرکاری کام میں صرف فرماکر جو وقت بچ جاتا اس Ú©Ùˆ حضرت حاجی مستان شاہ صاحب مجذوب رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ú©ÛŒ حضوری میں گزارتے۔

     حضرت شاہ سعد اللہ صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ù¾ÛŒØ± طریقت تھے تو یہ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ù¾ÛŒØ± صحبت۔

 Ø§ÛŒÚ© روز آپ Ù†Û’ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ø³Û’ Ú©Ú†Ú¾ نصیحت کرنے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ-

مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ فرمایا: قطعہ ذیل Ú©Ùˆ حرز جاں بنالو!  Ù„اکھ نصیحتوں Ú©ÛŒ یہ ایک نصیحت ہے:

قطعہ

بندہ ہماں بہ کہ زتقصیر خویش

عذربدرگاہِ خدا آورد

بندہ وہی بہتر ہے کہ عبادت کرکے عبادت میں اپنی کوتاہیوں کا عذر اللہ تعالیٰ کے دربار میں پیش کرتا رہے۔

ورنہ سزاوار خداوندیش

کس نتواند کہ بجا آورد

ورنہ کسی سے نہیں ہوسکتا کہ اللہ تعالیٰ کے لائق، عبادت کرسکے۔

مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنے وصال مبارک کے قریب، آپ سے پینے کے لئے پانی مانگا، آپ نے جلدی سے پانی لادیا‘ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے تھوڑا سا پانی پی کر باقی اپنا پس خوردہ پانی آپ کو پینے کے لئے ارشاد فرمایا‘ آپ فوراً اس کو پی گئے ‘ او ربے ہوش ہوکر زمین پر گر گئے ‘ گو تھوڑی دیر بعد ہو ش آگیا مگر دل، دنیا اور اہل دنیا سے پھر گیا۔

 Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ کام کیا چاہتے ہیں لیکن کیا نہیں جاتا، دل بے اختیار خلوت Ùˆ گوشہ نشینی Ú©ÛŒ طرف مائل ہوگیا، آپ دو چار دن اسی شش Ùˆ پنج میں رہے۔ اس عرصہ میں وہ وقت قریب آگیا کہ لوگ حضرت ابراہیم ادھم رحمۃ اللہ علیہ کا گذشتہ قصہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں 1297Ú¾ ہے۔

 Ø­Ø§Ø¬ÛŒ مستان شاہ صاحب مجذوب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  پر نزع کا عالم ہے اور آپ حسب عادت مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ú©ÛŒ حضوری میں حاضر ہوئے ہیں، جب سرکاری کام یاد آگیا تو آپ Ù†Û’ اٹھنے کا ارادہ فرمایا‘ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ فرمایا: بیٹھ جا ‘ پھر آپ بیٹھ گئے،تھوڑی دیر Ú©Û’ بعد جب پھر آپ Ù†Û’ اٹھنا چاہا تو مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ فرمایا بیٹھ جا‘ پھر آپ بیٹھ گئے، ایسا ہی جب تیسری مرتبہ آپ Ú©Û’ اٹھنے پر مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ بیٹھ جا !فرمایا ،تو آپ سب Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ چھاڑ کر مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ÛÛŒ Ú©Û’ ہورہے۔

 Ø¬Ø¨ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ú©Ø§ انتقال ہوگیا تو لوگوں Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ کفناکر اُجالہ شاہ صاحب قدس سرہ Ú©ÛŒ درگاہ Ú©Û’ قریب دفنادیا۔ آپ مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ú©ÛŒ قبر Ú©Û’ پاس آخر دم تک بیٹھے رہے، آپ پر کیفیت جذبہ Ú©ÛŒ طاری تھی، اہل Ùˆ عیال کا Ú©Ú†Ú¾ خیال تھا، نہ گھر Ú©ÛŒ خبر تھی نہ نوکری Ú©ÛŒ فکر Û”

 Ù†ÙˆØ§Ø¨ تراب علی خان سالار جنگ بہادر بہت  چاہتے رہے کہ یہ نیستان معرفت کا شیر پھر دنیا Ú©Û’ تنگ پنجرہ میں مقید ہوجائے مگر یہ بیٹھنا Ú©Ú†Ú¾ معمولی بیٹھنا نہیں تھا‘ کسی دل جلے Ú©Û’ بٹھانے سے بیٹھنا پڑا تھا، اسی لئے اس کوہ ثبات Ú©Ùˆ کسی دنیا دار Ú©ÛŒ باتوں Ú©Û’ تیز جھونکے اپنی جگہ سے نہ ہلاسکے‘ سچ پوچھئے تو سدھ ہی کس میں تھی‘ ایک دل تھا وہ تو دلدار Ù†Û’ Ù„Û’ لیا، اب دل ہی کہاں سے لائیں جو اوروں Ú©Ùˆ دیں‘ اس وقت آپ اس شعر Ú©Û’ مصداق بنے ہوئے تھے  :

یکے بین ویکے دان ویکے گوی

یکے خواہ ویکے خواں ویکے جویٔ

دیکھو تو ایک کو دیکھو‘ جانو تو ایک کو جانو‘ کہو تو ایک ہی کو کہو‘ چاہو تو ایک ہی کو چاہو ‘ پڑھو تو ایک کا ہی نام پڑھو اور ڈھونڈو تو ایک ہی کو ڈھونڈو۔

سوائے پنج وقتہ نمازو ں کے آپ کوئی کام ہی نہیں کرسکتے تھے، نہ پہننے کا ہوش تھا نہ کھانے کا خیال‘ کسی نے پہنادیا پہن لیا‘ کسی نے کھلادیا کھالیا۔ لوگوں نے خیال کیا کہ یہ قلب ہی ہے شائد پلٹی کھائے، چندے انتظار بھی کیا، جب سب کو مایوسی ہوگئی تو آپ کے لئے مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی قبر کے پاس ہی نواب تہنیت یارالدولہ بہادر کی تحریک پر نواب تراب علی خان سالار جنگ مدار المہام بہادر نے خزانہ صرف خاص سے اپنے نیابت کے زمانہ میں خانقاہ بنوادی، جس میں آپ عرصہ تک فروکش رہے ۔

 Ø§ÛŒÚ© زمانہ Ú©Û’ بعد پھر نواب تہنیت یار الدولہ Ú©ÛŒ تحریک سے نواب لائق علی خاں سالار جنگ ثانی مدار المہام Ù†Û’ پختہ مسجد اور رہنے Ú©Û’ لئے حجرے‘، مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ú©ÛŒ قبر Ú©Û’ متصل ہی سدی عنبر خانساماں Ú©ÛŒ نگرانی میں تیار کروائے۔

 Ù¾Ú¾Ø± ایک مدت Ú©Û’ بعد نواب آسمان جاہ بہادر Ù†Û’ اپنی مدار المہامی Ú©Û’ عہد میں مسجد‘ مینار او رسائبان وغیرہ تیار کراکے مسجد Ú©ÛŒ تعمیر مکمل فرمادی‘ آج تک وہ مسجد اپنے بانیوں Ú©ÛŒ یادگار میں قائم Ùˆ موجود ہے۔

آپ نے اپنی ساری عمر اسی مسجد اور اسی حجرہ میں گذاری‘ جہاں گوشہ نشینی اختیار کی تھی۔ طالبان کرامت کے لئے اس سے بڑھ کر اور کیا کرامت چاہئے کہ آپ تیس چالیس سال تک ایک ہی جگہ بیٹھے رہے۔

مجذوب صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے مزارِ اقدس کو چھوڑکر ایک لحظہ کے لئے بھی نہ ہٹے‘ خدا نے چاہا کہ آپ مسندِ ارشاد پر رونق افروز ہوکر طالبانِ حق کو مستفیض فرمادیں، اس لئے فنا فی اللہ کے ساتھ بقابا اللہ کا بھی درجہ عنایت ہوا۔

 Ø¬Ùˆ لوگ خدا Ú©ÛŒ جستجو میں مدتوں سر ٹکراتے پھرتے تھے ان Ú©Ùˆ آپ دم بھر میں کہیں سے کہیں پہنچادیتے تھے۔

 Ø§Ø³ نوید جاں فزا Ú©Û’ سنتے ہی سینکڑوں مردہ دل دوڑ پڑے،آپ Ú©ÛŒ توجہ باطنی Ù†Û’ آبِ حیات کا اثر دکھلایا، سب زندہ دل ہوکر اطراف Ùˆ اکناف میں پھیل گئے‘ ہزارہا دنیا دار اپنی اپنی مرادیں Ù„Û’ کر آتے اور اس در دولت سے کامیاب ہوکر جاتے۔

 Ø¢Ù¾ Ú©ÛŒ توجہ باطنی کا یہ ادنیٰ کرشمہ تھا کہ دل‘ دلدار کا ہوجاتا اور دنیا سے سخت نفرت ہوجاتی‘ بے اختیار یہی بندھا رہتا کہ یا جنگل جنگل بھٹکتا پھرے یا کسی حجرہ کا دروازہ بندکرکے دنیا Ùˆ اہل دنیا Ú©Ùˆ خیرباد کہہ Ú©Û’ رات دن یاد الٰہی میں مشغول رہے۔

 Ø¢Ù¾ مثنوی شریف Ú©Û’ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ اور سننے Ú©ÛŒ اکثر رغبت دلایا کرتے ‘ خود آپ Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ سینکڑوں اشعار زبانی یاد تھے، اکثر مجلسوں میں اس Ú©Û’ برجستہ اشعار بڑے ذوق Ùˆ شوق سے سناتے‘ اس وقت ساری مجلس پر عجیب محویت اور بیخودی چھاجاتی، در Ùˆ دیوار سے حیرت ٹپکتی تھی‘ تمام اُمراء Ùˆ عہدہ داران سلطنت اور خاص کر حضور نظام بھی درِ دولت پر آتے‘ ان سے بھی ویسی ہی ملاقات فرماتے جیسے عام لوگوں سے،علماء Ùˆ فضلاء سے نہایت کشادہ پیشانی سے ملتے تھے اور ان Ú©Û’ حاضر ہونے سے نہایت خوش ہوتے تھے۔

کئی مدار المہاموں کا دور آپ نے دیکھا، ہر ایک نے آپ کے لئے کچھ منصب یا یومیہ جاری کرنا چاہا‘ آپ کا دنیا سے پلٹا اور لوٹا ہوا متوکل دل ہرگز اس کو قبول نہ فرمایا، اکثر ایسا ہوا ہے کہ یومیہ وغیرہ کی سند‘ خدمت اقدس میں پیش کی گئی‘ آپ نے یہ فرماکر رد کردیا کہ شائد یہ کسی اور بخاری کی ہوگی،مجھے اس کی کچھ ضرورت نہیں ہے-

 Ù„ÙˆÚ¯ÙˆÚº Ú©Û’ نذرانے Ùˆ  ہدایا بدقت قبول فرماتے اور اس Ú©Ùˆ بستر Ú©Û’ نیچے ڈال دیتے، اکثر سائل حاضر ہوا کرتے تو اُن Ú©Ùˆ اس میں سے Ù„Û’ کر مٹھی بند کرکے اس طرح دیتے کہ کسی Ú©Ùˆ خبر بھی نہ ہو کہ آپ Ù†Û’ کیا عطا فرمایا۔

 Ù…ریدوں پر آپ Ú©ÛŒ ایسی نظر عنایت رہتی کہ ہر شخص یہی سمجھتا تھا کہ آپ Ú©Ùˆ سب سے زیادہ مجھ ہی سے خاص محبت ہے، اتباعِ سنت اور ذرا ذرا سے مسائل پر بھی عمل کرنا آپ Ú©ÛŒ طبیعت میں کوٹ کوٹ کر بھردیا گیا تھا Û”

 ÛŒÙˆÚº تو آپ سے سینکڑوں کرامات ظاہر ہوئے مگر سب سے زیادہ وہ کرامت قابل ذکر ہے جو آپ Ú©Û’ انتقال Ú©Û’ بعد آپ سے ظاہرہوئی: زندگی ہی میں آپ Ù†Û’ اپنے خلفاء سے فرمادیا تھا کہ ہماری تجہیز Ùˆ تکفین سنتِ نبوی Ú©Û’ موافق ہونی چاہئے۔حدیث شریف میں یہی آیا ہے اور فقہاء بھی لکھتے ہیں اور امام الصوفیہ حضرت محی الدین ابن عربی  Ø±Ø­Ù…Ûƒ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ بھی بہت زور دیا ہے کہ نماز جنازہ مسجد میں نہیں ہونی چاہئے،  اس لئے ہماری نماز جنازہ مسجد میں نہ پڑھائی جائے،یہ وصیت آپ Ú©Û’ انتقال Ú©Û’ بعد لوگوں Ú©Û’ دلوں سے بھولی گئی۔

 Ø­ÛŒØ¯Ø±Ø¢Ø¨Ø§Ø¯ میں قاعدہ تھا کہ اکثر جنازہ بہت تزک Ùˆ احتشام Ú©Û’ ساتھ مکہ مسجد میں Ù„Û’ جاتے، وہیں نماز جنازہ پڑھائی جاتی ‘ حسب قاعدہ سب لوگ آپ کا بھی جنازہ مکہ مسجد Ú©Ùˆ Ù„Û’ جانے تیار ہوگئے حتیٰ کہ ہزارہا بندگان خدا جنازہ کا انتظار کرتے ہوئے مکہ مسجد ہی میں ٹھہرے رہے‘ چونکہ آپ کا موضع اقامت شہر سے باہر تھا‘ ایک قاعدہ ہے کہ شہر Ú©Û’ باہر کا جنازہ شہر Ú©Û’ اندر لانے Ú©Û’ لئے حضور نظام سے اجازت طلب Ú©ÛŒ جاتی، باوجودیکہ حضور نظام آپ Ú©Û’ نہایت معتقد تھے ‘ گھنٹوں وقت گذر گیا اجازت Ú©Û’ ملنے میں بہت دیر ہوگئی،مجبوراً  Ø§ÙØ¬Ø§Ù„Û’ شاہ صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ú©ÛŒ درگاہ Ú©Û’ Ú©Ú¾Ù„Û’ میدان میں ہزارہا خلق خدا Ú©ÛŒ جماعت Ú©Û’ ساتھ آپ Ú©ÛŒ نماز جنازہ ادا Ú©ÛŒ گئی۔

 Ù†Ù…از سے فارغ ہوتے ہی سنا گیا کہ اجازت مل گئی‘ اس وقت آپ Ú©ÛŒ وصیت یاد آئی، سب بے اختیار کہہ اٹھے: اللہ رے آپ کا شریعت Ú©Û’ مسائل پر عمل کرنا کہ انتقال Ú©Û’ بعد بھی آپ Ù†Û’ اپنا کوئی کام خلاف مسئلہ ہونے نہ دیا-

 Ø§Ù†ÛÛŒÚº کہتے ہیں متشرع ‘ایسے ہوتے ہیں اہلِ طریقت Ùˆ حقیقت۔

 ØºØ±Ø¶ آپ Ú©Û’ تفصیلی احوال Ú©Û’ لئے کئی دفتر غیر کافی ہیں‘ چونکہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ نسبت‘ حُبیت  تھی اور آپ Ú©Ùˆ بھی یہی نسبت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے خلافۃً ملی تھی‘ اس لئے جیسے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ کوئی اور مرض نہ تھا‘ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ عشق Ùˆ محبت ہی Ù†Û’ گھلا گھلا کر جان Ù„ÛŒ تھی، اسی طرح آپ Ú©Ùˆ بھی کوئی اور مرض نہ تھا، یہی عشق تھا جو گھلادیا اور ضعیف Ùˆ ناتواں بنادیا۔

 ØºØ±Ø¶ بڑھتا بڑھتا یہی ضعف باعث وصال ایزدی ہوا، Ú©Ù… نصیب دکن Ùˆ غمزدہ حیدرآباد Ú©ÛŒ آنکھوں میں دنیا تیرہ Ùˆ تار ہوگئی، عاشقانِ حق تو لٹ گئے‘ کہیں Ú©Û’ نہیں رہے‘ طالبان صادق Ú©ÛŒ کمریں ٹوٹ گئیں‘ دل پاش پاش ہوگئے‘ کلیجے چھلنی بن گئے-

 Ø¢Û ! حیدرآباد Ú©ÛŒ آنکھوں کا تارا جاتا رہا، برج حقیقت کا آفتاب‘ فلک شریعت کا مہتاب‘ اُجالا شاہ صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ÙˆØ§Ù„ÛŒ مسجد Ú©Ùˆ اپنا مشرق بناکر اپنی نورانی شعاعوں سے ایک عالم Ú©Û’ دلوں Ú©Ùˆ روشن کرتارہا Û” "Ú©Ù„ نفس ذائقۃ الموت (ہر ایک Ú©Ùˆ موت کا مزہ چکھنا ہے)" Ú©ÛŒ مغرب میں منہ چھپاکر ہم غلاموں Ú©Ùˆ دائمی مفارقت کا داغ دے گیا۔

 Ø´ÙÛŒÙ‚ روحانی باپ کا سایہ ہم خادموں Ú©Û’ سر سے اٹھ گیا اور اٹھا بھی تو ایسا اٹھا کہ پھر اس زندگی میں ملنے Ú©ÛŒ امید ہی نہیں Û”

 Ø§ÛŒØ³ÛŒ حالت میں خادم تو خادم سارا عالم بھی جس قدر رنج کرے تھوڑا ہے۔

 Ø´Ø¨ جمعہ وقت تہجد جمادی الاولی Ú©ÛŒ دسویں تاریخ 1328؁ھ Ú©ÛŒ شب ہے، قاری یسین شریف پڑھتا ہوا" قیل ادخلی الجنۃ" پر پہنچا ہے کہ قطب دوران ،فرد وقت ‘ سالک مجذوب Ùˆ مجذوب سالک ،باقی باللہ مرشدنا مولانا حضرت سید محمد پادشاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ ہم مہجوروں Ú©Ùˆ یوں ہی تڑپتا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر فردوس بریں Ú©Ùˆ سدھارے۔

 Ø§Ù†Ø§ للہ وانا الیہ راجعون۔

 Ù‚طعہ: تاریخ وفات طبعزاد جناب مولوی سید شاہ عبداللطیف صاحب قادری ساکن تماپور   Ø‚

کہ سید پادشاہ صاحب بخاری

گئی فردوس اعلیٰ کو سواری

کہ سنہ کی فکر میں تھا دل ہمارا

جو ہے منظور حق  ÛØ§ØªÙ پکارا

    1328

 

 

ہائے افسوس! اس گنجینۂ معرفت کو اس جذب و سلوک کے خزانہ کو حاجی مستان شاہ مجذوب کے پہلو میں زیر زمین دفنا دیا اور اوپر سے چار اُنگل کا مٹی کا ڈھیر لگادیا۔

 Ø¯ÛŒÚ©Ú¾Ù†Û’ والو! آؤ دیکھو مسنون قبر ایسی ہوتی ہے‘ سنت نبوی علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام Ú©Û’ شیدائیو  Ø³Ù†Ùˆ !سنن پر مٹنا اس Ú©Ùˆ کہتے ہیں-