Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

طواف اور اس کے اقسام


طواف اور اس کے اقسام

طواف کی سات(7)قسمیں ہیں:

(1) طواف قُدوم ۔

(2) طواف زیارت۔

(3) طواف وَداع۔

(4) طواف عمرہ۔

(5) طواف نفل۔

(6) طواف تحیۃ المسجد۔

(7) طواف نذر۔

(1) طواف قدوم :

یہ طواف(میقات کے باہر سے آنے والے) آفاقی حج افراد کرنے والوں اور حج قِران کرنے والوں کے لئے سنت ہے۔

 Ø§ س Ú©Ùˆ طواف تحیۃ  اور طواف اللقاء بھی کہتے ہیں Û”

(2)طواف زیارت :

 Ø§Ø³ Ú©Ùˆ طواف رکن،طواف واجب اور  طواف یوم النحر بھی کہتے ہیں۔

 ÛŒÛ حج کا' رکن ہے ØŒ اس Ú©Û’ بغیرحج پورا نہیں ہوتا Û”

 Ø§Ø³ کا وقت 10Ø°ÛŒ الحجہ Ú©ÛŒ صبح صادق سے 12 Ø°ÛŒ الحجہ تک ہے ØŒ تاخیر کرنے سے دم واجب ہوتا ہے۔

(3)طواف وداع

  اس Ú©Ùˆ طواف صدر اور طواف رخصت  بھی کہتے ہیں۔ یہ آفاقی پر واجب ہے۔

اس کا اول وقت طواف زیارت کے بعد ہے اور آخر وقت تمام عمر ہے لیکن مکہ مکرمہ سے رخصت ہوتے وقت کرنا بہتر ہے۔

 (4) طواف عمرہ

 ÛŒÛ طواف عمرہ میں فرض ہے Û”

(5) طواف نفل

 ÛŒÛ جس وقت چاہے کیا جاسکتا ہے۔ آفاقی Ú©Û’ لئے نفل نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ بجائے نفل طواف کرنا افضل ہے کیونکہ طواف Ú©ÛŒ سعادت کہیں اور نصیب نہ ہوگی  اس لئے مکہ مکرمہ میں قیام Ú©Û’ دوران مسجد حرام میں زیادہ سے زیادہ طواف کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جائے۔

(6) طواف تحیۃ المسجد

 ÛŒÛ مسجد حرام شریف  میں داخل ہونے والے Ú©Û’ لئے مستحب ہے۔

(7) طواف نذر

  یہ اس نذر ماننے والے پر واجب ہوتاہےجو طواف کرنے  Ú©ÛŒ نذر مانے۔

نوٹ:ہر طواف کے بعد دو رکعت نماز(واجب الطواف)ادا کرنا فقہ حنفی کی رو سے واجب ہے۔

از:ضياء ملت حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی مجددی قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر،حیدرآباد،دکن۔

www.ziaislamic.com