Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

معمولات شب معراج'احادیث وآثار کی روشنی میں


معمولات شب معراج'احادیث وآثار کی روشنی میں

     Ø§Ù„لہ تعالی Ù†Û’ اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ نسبت گرامی سےاس امت Ú©Ùˆ بے پناہ نعمتوں سے سرفراز فرمایا،ہر دم اس Ú©ÛŒ رحمتوں اور عنایتوں Ú©ÛŒ بارش تو ہوتی رہتی ہے ،لیکن بعض اوقات Ùˆ ایام میں خصوصی رحمتوں کا پیہم نزول ہوتا ہے،ان ہی متبرک ایام میں رجب کا مہینہ بھی ÛÛ’ ،جس Ú©ÛŒ ستائیسویں شب اللہ تعالی Ù†Û’ حضور اکرم  ØµÙ„ÛŒ اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ معراج عطا فرمائی،اہل ایمان Ú©Ùˆ چاہئے کہ بالخصوص یہ متبرک شب عبادت الہی،ذکر وتسبیح،نوافل اور دعاؤں میں گزاریں،کثرت سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت اقدس میں درود وسلام کا نذرانہ پیش کریں۔  

     Ø§Ø³ متبرک رات امت مسلمہ Ú©Ùˆ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ معرفت نماز کا تحفہ عطا کیا گيا،جس میں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©ÛŒ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© ہے،اور مؤمنوں Ú©ÛŒ معراج ہے۔لہذا تمام مسلمان مرد وخواتین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے کہ نماز پنجگانہ بہ پابندی ادا کریں،اس رات Ú©Û’ ایک ایک لمحہ Ú©Ùˆ غنیمت جانیں،بطور خاص صلوۃ التسبیح اور دیگر نوافل کا اہتمام کریں،قرآن کریم Ú©ÛŒ تلاوت کریں اور کثرت سے درود شریف پڑھیں،اگر فوت شدہ نمازيں ذمہ میں باقی ہوں تو انہيں ترتیب وار ادا کرلیں،اور توبہ واستغفار کریں،اپنے مرحومین Ú©Û’ لئے ایصال ثواب کریں،زيارت قبور تو مطلقا سنت ہے تاہم اس موقع پر زيارت قبور'صالحین سے ثابت ہے-

     Ø´Ø¨ معراج Ú©ÛŒ عبادت اور ستائیسویں تاریخ Ú©Û’ روزہ Ú©ÛŒ فضيلت

     Ø§Ù…ام احمد بن حسین ابو بکر بیہقی رحمۃ اللہ تعالی علیہ متوفی 458Ú¾ Ù†Û’ "شعب الایمان اور فضائل الاوقات"میں،امام سیوطی رحمۃ اللہ تعالی علیہ متوفی 911Ú¾ Ù†Û’ "الجامع الکبیراور تفسیر در منثور"ميں،علامہ امام علی المتقی الہندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ "کنز العمال "میں اور حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ "ماثبت بالسنۃ"میں درج ذيل حدیث  Ø´Ø±ÛŒÙ ذکر Ú©ÛŒ ہے:

عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِ ØŒ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : فِيْ رَجَبَ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ .مَنْ صَامَ ذَلِكَ الْيَوْمَ وَقَامَ تِلْكَ اللَّيْلَةَ كَانَ كَمَنْ صَامَ مِنَ الدَّهْرِ مِائَةَ سَنَةٍ وَقَامَ مِائَةَ سَنَةٍ وَهُوَ لِثَلَاثٍ بَقِيْنَ مِنْ رَجَبْ .

ترجمہ:سیدنا سلمان فارسی رضي اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ Ù†Û’ فرمایا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: ماہ رجب میں ایک  Ø§ÛŒØ³Ø§Ø¯Ù† اور ایک ایسی رات ہے،جس Ù†Û’ اس دن روزہ رکھا اور اس رات قیام کیا گویا اس Ù†Û’ سو (100) سال روزہ رکھا اور سو(100) سال شب بیداری Ú©ÛŒ اور وہ رجب Ú©ÛŒ ستائیسویں شب ہے۔

(فضائل الاوقات للبیہقی،باب في فضل شهر رجب،حدیث نمبر-11-شعب الایمان للبیہقی،باب فی الصیام،تخصیص شہر رجب بالذکر،حدیث نمبر-3650-جامع الاحادیث للسیوطی،حرف الفاء،حدیث نمبر،14813-الجامع الکبیر للسیوطی،حرف الفاء،حدیث نمبر،172-کنز العمال ، فضائل الازمنۃ والشہور،حدیث نمبر-35169 –

ماثبت بالسنۃ ،ص -70 –الغنیۃ لطالبی طریق الحق،ج1ص182/183-تفسیر در منثور،زیر آیت،سورۂ توبہ،36)

     Ø´Ø¨ معراج میں بارہ رکعات نفل نماز Ú©ÛŒ خصوصی فضیلت

     Ø´Ø¹Ø¨ الایمان للبیہقی،فضائل الاوقات للبیہقی،جامع الاحادیث للسیوطی،تفسیر در منثور ،کنز العمال اور ماثبت بالسنۃ میں حدیث مبارک ہے:

 Ø¹ÙŽÙ†Ù’ أَنَسٍ ØŒ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : فِيْ رَجَبَ لَيْلَةٌ يُكْتَبُ لِلْعَامِلِ فِيْهَا حَسَنَاتُ مِائَةِ سَنَةٍ وَذَلِكَ لِثَلَاثٍ بَقِيْنَ مِنْ رَجَبْ فَمَنْ صَلَّى فِيْهَا اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً يَقْرَأُ فِيْ كُلِّ رَكْعَةٍ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَسُوْرَةً مِّنَ الْقُرْآنِ ØŒ ثُمَّ يَقُوْلُ : سُبْحَانَ اللهِ ØŒ وَالْحَمْدُ لِلّهِ ØŒ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ØŒ وَاللهُ أَكْبَرْ ØŒ مِائَةَ مَرَّةٍ ØŒ وَيَسْتَغْفِرُ اللهَ مِائَةَ مَرَّةٍ ØŒ وَيُصَلِّيْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةَ مَرَّةٍ ØŒ وَيَدْعُوْ لِنَفْسِهِ مَا شَاءَ مِنْ أَمْرِ دُنْيَاهُ وَآخِرَتِهِ ØŒ وَيُصْبِحُ صَائِمًا ØŒ فَإِنَّ اللهَ يَسْتَجِيْبُ دُعَاءَهُ كُلَّهُ إِلَّا أَنْ يَّدْعُوَ فِيْ مَعْصِيَةْ .

ترجمہ : سیدنا انس بن مالک رضي اللہ تعالی عنہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے روایت کرتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا کہ ماہ رجب میں ایک ایسی رات ہے جس میں عمل کرنے والے Ú©Û’ حق میں سو (100) سال Ú©ÛŒ نیکیاں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جاتی ہیں ،اور وہ رجب Ú©ÛŒ ستائیسویں شب (شب معراج)ہے ،تو جو شخص  Ø§Ø³ رات بارہ رکعات پڑھتا ہے ØŒ اس طرح کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ اور قرآن کریم Ú©ÛŒ کسی سورت Ú©ÛŒ تلاوت  Ú©Ø±Û’،ہر دورکعت Ú©Û’ بعد قعدہ کرے،پھرنماز سے فارغ ہونے Ú©Û’ بعد سو (100) مرتبہ: سُبْحَانَ اللهِ ØŒ وَالْحَمْدُ لِلّهِ ØŒ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ØŒ وَاللهُ أَكْبَرْ" Ù¾Ú‘Ú¾Û’ØŒ سو (100) مرتبہ " استغفار " کرے ØŒ سو (100) مرتبہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت اقدس میں درود شریف Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور اپنے حق میں  Ø¯Ù†ÛŒØ§ اور آخرت Ú©ÛŒ بھلائی سے متعلق جو چاہے دعا کرے اور صبح روزہ رکھے تو یقینا اللہ تعالی اس Ú©ÛŒ تمام دعائيں قبول فرمائے گا ،البتہ کسی نافرمانی والے کام میں دعا کرے(تو یہ دعاء مقبول نہ ہوگی)Û”

(فضائل الاوقات للبیہقی،باب في فضل شهر رجب،حدیث نمبر-12-شعب الایمان للبیہقی،باب فی الصیام،تخصیص شہر رجب بالذکر،حدیث نمبر-3651-جامع الاحادیث للسیوطی،حرف الفاء،حدیث نمبر،14812-الجامع الکبیر للسیوطی،حرف الفاء،حدیث نمبر،171-کنز العمال ، فضائل الازمنۃ والشہور،حدیث نمبر-35170 ۔ماثبت بالسنۃ ،ص -70 –الغنیۃ لطالبی طریق الحق،ج1ص182/183-تفسیر در منثور،زیر آیت،سورۂ توبہ،36)

     ØµÙ„ÙˆÛƒ التسبیح Ú©ÛŒ فضيلت اور طریقہ

     Ú†ÙˆÙ†Ú©Û معراج میں صلوۃ التسبیح بھی Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جاتی ہے اسی لئے یہاں صلوۃ التسبیح Ú©ÛŒ فضيلت اور اس کا طریقہ بیان کیا جاتا ہے-صلوۃ التسبیح کا طریقہ یہ ہے کہ صلوۃ التسبیح Ú©ÛŒ نیت سے چار رکعت اس طرح ادا کریں کہ تکبیر تحریمہ وثناء Ú©Û’ بعد پندرہ مرتبہ یہ تسبیح Ù¾Ú‘Ú¾Û’:" Ø³ÙØ¨Ù’حَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ"پھر تعوذ،تسمیہ،سورۂ فاتحہ اور ضمہ سورہ Ú©Û’ بعد دس مرتبہ یہی تسبیح پڑھے،پھر رکوع کرلے،اور Ø³Ø¨Ø­Ø§Ù† ربی العظیم Ú©Û’ بعد دس مرتبہ تسبیح پڑھے،رکوع سے سر اٹھا کر تسمیع وتحمید(سمع اللہ لمن حمدہ،ربنا Ù„Ú© الحمد) Ú©Û’ بعد قومہ میں دس بار تسبیح پڑھے،پھر پہلے سجدہ میں سبحان ربی الاعلی Ú©Û’ بعد دس مرتبہ تسبیح Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور دونوں سجدوں Ú©Û’ درمیان جلسہ ميں دس مرتبہ تسبیح پڑھے،اور دوسرے سجدہ میں بھی سبحان ربی الاعلی Ú©Û’ بعد دس مرتبہ تسبیح پڑھے،اور دوسرے سجدہ سے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکر سورۂ فاتحہ  Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے پہلے پندرہ مرتبہ تسبیح پڑھے،تمام ارکان میں اس طرح تسبیح Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے ہر رکعت میں پچھتر(75) اور چار رکعتوں میں تین سو(300)تسبیحات ہوتے ہیں،اسی طرح چار رکعتیں مکمل کرکے سلام پھیر دے-

     Ø±Ø§Øª ودن میں ایک مرتبہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ یا ہفتہ بھر میں ایک مرتبہ،یا مہینہ میں ایک مرتبہ یا عمر بھر میں ایک مرتبہ پڑہے ونیز متبرک راتوں:شب معراج،شب براءت اور شب قدر میں بھی صلوۃ التسبیح کا اہتمام باعث برکت وفضيلت ہے-

     Ø³Ù†Ù† ابو داود شریف میں حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے:

       ÙÙŽØ¥ÙÙ†Ù‘ÙŽÙƒÙŽ لَوْ كُنْتَ أَعْظَمَ أَهْلِ الأَرْضِ ذَنْبًا غُفِرَ Ù„ÙŽÙƒÙŽ بِذَلِكَ –

       ØªØ±Ø¬Ù…ہ:اگر تمہارے گناہ روئے زمین Ú©Û’ باشندوں Ú©Û’ گناہوں سے بھی زيادہ ہوں Ú¯Û’ تب بھی اللہ تعالی اس نماز Ú©ÛŒ بدولت تمہارے گناہ بخش دے گا-(سنن ابو داود،حدیث نمبر1300ØŒ -زجاجۃ المصابیح، صلوۃ التسبیح،ج1،ص371)

     Ø¨ØºÛŒØ± درود شریف Ú©Û’ دعا معلق رہتی ہے

     Ø¯Ø¹Ø§ میں اول وآخر درود شریف پڑھنا قبولیت Ú©ÛŒ نشانی ہے،جامع ترمذی شریف میں سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:

       Ø¹ÙŽÙ†Ù’ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ : إِنَّ الدُّعَاءَ مَوْقُوفٌ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالأَرْضِ لاَ يَصْعَدُ مِنْهُ شَىْءٌ حَتَّى تُصَلِّىَ عَلَى نَبِيِّكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

       ØªØ±Ø¬Ù…ہ:سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،آپ Ù†Û’ فرمایا کہ بیشک دعاء آسمان اور زمین Ú©Û’ درمیان معلق رہتی ہے ،اوپر نہيں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت اقدس میں درود شریف نہ Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ-(جامع ترمذی،ابواب الصلاۃ،باب ماجاء فی فضل الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ،حدیث نمبر،488)

     Ø´Ø¨ معراج میں حسب ذيل ماثور دعائیں پڑھیں!

       Ø§Ù„لَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّى –

       Ø§Ø¦Û’ اللہ! تو بہت معاف فرمانے والاہے، اور معافی سے محبت رکھتاہے‘ پس مجھے معاف فرمادے۔

(جامع ترمذی،ابواب Ø§Ù„دعوات،باب ای الدعاء افضل، Ø­Ø¯ÛŒØ« نمبر:3855)

       Ù­"اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِى دِينِىَ الَّذِى هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِى وَأَصْلِحْ لِى دُنْيَاىَ الَّتِى فِيهَا مَعَاشِى وَأَصْلِحْ لِى آخِرَتِى الَّتِى فِيهَا مَعَادِى وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِى فِى كُلِّ خَيْرٍ وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِى مِنْ كُلِّ شَرٍّ "- ØªØ±Ø¬Ù…ہ:ائے اللہ ! میرے دینی امور Ú©Ùˆ درست فرمادے جو میرے معاملہ  Ú©ÛŒ حفاظت کا ذریعہ ہیں‘ اور میری دنیا درست فرمادے جس میں میری معیشت ہے‘  Ù…یری آخرت درست فرمادے جہاں مجھے لوٹنا ہے ØŒ میری زندگی Ú©Ùˆ میرے لئے ہر بھلائی میں زیادتی کا ذریعہ بنا اور میری موت Ú©Ùˆ میرے لئے ہر تکلیف سے راحت کا سبب بنا۔( ØµØ­ÛŒØ­ مسلم،کتاب الذكر والدعاء والتوبة، Ø¨Ø§Ø¨ التعوذ من شر ما عمل ومن شر ما لم يعمل. ØŒØ­Ø¯ÛŒØ« نمبر:  7078)

Ù­"اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى" 

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ:ائے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت‘ تقویٰ‘ پاکدامنی اور تونگری وخوشحالی مانگتا ہوں۔

( ØµØ­ÛŒØ­ مسلم،کتاب الذكر والدعاء والتوبة، Ø¨Ø§Ø¨ التعوذ من شر ما عمل ومن شر ما لم يعمل. ØŒØ­Ø¯ÛŒØ« نمبر:  7079)

٭رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً ØŒ وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً ØŒ وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ- 

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ:ائے اللہ ! ہم Ú©Ùˆ دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں (جہنم Ú©ÛŒ) Ø¢Ú¯ سے محفوظ رکھ –(سورۃ البقرۃ،201)

       Ù­" Ø§Ù„لَّهُمَّ اغْفِرْ لِى وَارْحَمْنِى وَاهْدِنِى وَعَافِنِى وَارْزُقْنِى " 

ترجمہ: ائے اللہ! مجھے بخش دے‘ مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت عطا فرما‘ مجھے عافیت سے نواز دےاور  Ù…جھے (حلال)روزی عطا فرما۔(صحیح مسلم،کتاب الذكر والدعاء والتوبة،حدیث نمبر:  7025)

سید الاستغفار

اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى ، اغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ۔

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا:جو شخص کامل یقین Ú©Û’ ساتھ اس استغفار Ú©Ùˆ دن میں Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور اگررات ہونے سے قبل اسی دن انتقال کرجائے تو وہ  اہل جنت میں سے ہوگا،اور جو رات  میں Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور صبح ہونے سے قبل انتقال کرجائے تو وہ اہل جنت میں سے ہوگا-

وَمَنْ قَالَهَا مِنَ النَّهَارِ مُوقِنًا بِهَا ، فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ قَبْلَ أَنْ يُمْسِىَ ، فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ ، وَمَنْ قَالَهَا مِنَ اللَّيْلِ وَهْوَ مُوقِنٌ بِهَا ، فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ ، فَهْوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ-(صحیح بخاری، کتاب الدعوات، باب أفضل الاستغفار، حدیث نمبر:6306)

از : مولانا مفتی حافظ سید ضياء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر

www.ziaislamic.com