Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

آخری چہارشنبہ،اسلامی تصور


آخری چہارشنبہ،اسلامی تصور

یہ حقیقت ہے کہ ایک دن دوسرے دن پر فضیلت وبرتری رکھتا ہے، ایک وقت دوسرے وقت Ú©ÛŒ بہ نسبت زیادہ برکت ورحمت والا ہوتا ہے، لیکن فی نفسہ کسی وقت یا دن میں نحوست کا تصور غیراسلامی نظریہ ہے، جہاں تک چہارشنبہ Ú©ÛŒ بات ہے توصحیح حدیث پاک میں اس Ú©ÛŒ فضیلت آئی ہے، صحیح مسلم شریف اور مسند امام احمد وغیرہ  Ù…یں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے تفصیلی روایت مذکورہے :
  Ø¹ÙŽÙ†Ù’ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِيَدِى فَقَالَ:خَلَقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ التُّرْبَةَ يَوْمَ السَّبْتِ۔۔۔وَخَلَقَ النُّورَ يَوْمَ الأَرْبِعَاءِ۔
ترجمہ:حضورصلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم Ù†Û’ ارشادفرمایا Û” Û” Û” اور اللہ تعالی Ù†Û’ نور Ú©Ùˆ چہارشنبہ Ú©Û’ دن پیدا فرمایا۔  

(صحیح مسلم شریف، کتاب صفۃالمنافقین واحکامہم، باب صفۃ القیامۃ والجنۃ والنارج2 ص371 ، حدیث نمبر:7231- مسند امام احمد، مسند أبى هريرة ، حدیث نمبر: 8563- السنن الكبرى للبيهقي،ج:9،ص:3- السنن الكبرى للنسائي، حدیث نمبر: 11010-معجم اوسط طبرانی، باب الباء، من اسمه بكر، حدیث نمبر: 3360-)
      مذکورہ حدیث پاک سے معلوم ہوا کہ چہارشنبہ وہ مبارک ومقدس دن ہے جس میں نور Ú©ÛŒ پیدائش ہوئی لہذا یہ تصورغیر درست ہے کہ اس میں کوئی بڑااور اہم کام نہیں کرنا چاہئے-

 Ø§Ø³ دن کوئی بھی جائزخوشی والا کام انجام دیناان شاء اللہ تعالی بابرکت ہی ہوگا۔
امام سخاوی Ù†Û’ مقاصد حسنہ میں برہان الاسلام Ú©ÛŒ ’’تعلیم المتعلم‘‘ Ú©Û’ حوالہ سے ذکر کیا کہ وہ اپنے استاذ گرامی صاحب ہدایہ علامہ مرغینانی رحمۃ اللہ علیہ کا طریقہ بیان کرتے ہیں کہ آپ چہارشنبہ Ú©Û’ دن سبق Ú©Û’ آغاز کا اہتمام کیاکرتے اور اس سلسلہ میں یہ حدیث پاک روایت فرمایاکرتے کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشادفرمایا: چہارشنبہ Ú©Û’ دن جس چیز کابھی آغاز کیا جائے وہ پایۂ تکمیل Ú©Ùˆ پہنچتی ہے۔  

     ذکر برهان الإسلام فی کتابه ( تعليم المتعلم ) عن شيخه المرغينانی صاحب الهداية فی فقه الحنفية أنه کان يوقف بداية السبق علی يوم الاربعاء وکان يروی فی ذلک بحفظه ويقول قال رسول الله ( ما من شیء بدء به يوم الأربعاء إلا وقد تم)Û” (المقاصد الحسنۃ ،حرف المیم(
اسی وجہ سے عالم اسلام کی شہرۂ آفاق اسلامی یونیورسٹی جامعہ نظامیہ میں چہارشنبہ کے دن دروس کے آغاز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
تفسیر روح البیان میں سورۃ التوبۃ آیت نمبر37 کے تحت مذکور ہے:
  ÙˆØ§Ù†Ù…ا الزمان کله خلق الله تعالی وفيه تقع اعمال بنی آدم فکل زمان اشتغل فيه المؤمن بطاعة الله فهو زمان مبارک ÙˆÚ©Ù„ زمان اشتغل فيه بمعصية الله فهو مشؤم عليه فالشؤم فی الحقيقة هو المعصية Û”
     ترجمہ: ہر وہ لمحہ جس میں بندہ مومن اطاعت الہی میں مصروف رہا ہے وہ اس Ú©Û’ حق میں مبارک ومسعود ہے اور ہر وہ لمحہ جس میں وہ اللہ تعالی Ú©ÛŒ نافرمانی میں مشغول رہا ہے وہ اس Ú©Û’ حق میں بے برکت ہے‘ دراصل نحوست وبے برکتی گناہ میں ہے۔

از:حضرت ضیاء ملت مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ


شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر