Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

شب براءت معمولات و اوراد


شب براءت معمولات و اوراد

چودہ 14 رکعات نمازکی خصوصی فضیلت

شب براء ت کس طرح عبادت Ú©ÛŒ جائے اس سے متعلق امام بیہقی Ù†Û’ شعب الایمان میں  حدیث پاک نقل Ú©ÛŒ ہے :

عن ابراہیم ØŒ قال ØŒ قال علی ØŒ رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیلۃ النصف من شعبان قام فصلی أربع عشرۃ رکعۃ ۔ثم جلس بعد الفراغ، فقرأبأم القرآن أربع عشرۃ مرۃ ØŒ وقل ہو اللہ أحد أربع عشرۃ مرۃ وقل أعوذبرب الفلق أربع عشرۃ مرۃ وقل أعوذبرب الناس أربع عشرۃ مرۃ ،وآیۃ الکرسی مرۃ و’’لقد جاء Ú©Ù… رسول من انفسکم ØŒ الآیۃ ‘‘،  فلمافرغ من صلاتہ سألتہ عما رایت من صنیعہ  قال : (من صنع مثل الذی رایت کان لہ کعشرین حجۃ مبرو رۃ ØŒ وصیام عشرین سنۃ مقبولۃ ØŒ فان اصبح فی ذلک الیوم صائماکان لہ کصیام سنتین سنۃ ماضیۃ ØŒ وسنۃ مستقبلۃ۔

حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ Ù†Û’ فرمایا کہ حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ارشاد فرمایا: میں  Ù†Û’ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ شعبان Ú©ÛŒ پندرھویں  رات قیام فرما دیکھا او رآپ Ù†Û’ چودہ 14 رکعت نماز ادا فرمائی Û” پھر بعد فراغت نماز آپ تشریف فرما ہوئے اور چودہ مرتبہ سورۃ الفاتحہ ØŒ چودہ مرتبہ سورۃ الاخلاص ØŒ چودہ مرتبہ سورۃ الفلق ،چودہ مرتبہ سورۃ الناس اور ایک مرتبہ آیۃ الکرسی او رسورہ توبہ Ú©ÛŒ آیت 128

لقد جاء Ú©Ù… رسول من  انفسکم

 ØªÙ„اوت فرمائی۔جب حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دعا سے فارغ ہوئے تو میں  Ù†Û’ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ Ú©Û’ اس مبارک عمل سے متعلق دریافت کیا جس Ú©Ùˆ میں Ù†Û’ دیکھا تھا ØŒ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جو کوئی شخص اس طرح عمل کرے گا جس طرح تم Ù†Û’ دیکھا ہے تو اس شخص کیلئے بیس 20 مقبول حج اوربیس 20 سال Ú©Û’ مقبول روزوں  کا ثواب ہے۔اگر وہ اس دن (پندرھویں  تاریخ Ú©Ùˆ)روزہ رکھے گا تو اس کیلئے دو سال ØŒ گزشتہ اور آئندہ سال Ú©Û’ روزوں  کا ثواب لکھا جائے گا۔

 ( شعب الایمان للبیھقی ،کتاب الصوم حدیث نمبر:3683،الدرالمنثور،سورۃ الدخان۔جامع الاحادیث ØŒ مسند العشرۃ،حدیث نمبر:33372Û”)

       گوکہ اس حدیث Ú©ÛŒ سند میں  کلام ہے تاہم فضیلت عمل Ú©Û’ باب میں  ضعیف اور متکلم فیہ روایت Ú©Ùˆ بھی قبولیت حاصل ہے‘ جس طرح ماہ رمضان Ú©ÛŒ فضیلت Ú©Û’ بارے میں  حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے ایک طویل روایت منقول ہے ‘ اُس حدیث Ú©Ùˆ دیگر مکاتب فکر Ú©Û’ علماء بھی بیان کرتے ہیں  ‘حالانکہ اس Ú©ÛŒ سند میں  بھی کلام ہے ØŒ علامہ بدرالدین عینی ودیگر شارحین حدیث Ù†Û’ تو فضائل رمضان سے متعلق حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ روایت Ú©Ùˆ ’’منکر‘‘ کہاہے Û”

     جیساکہ صحیح بخاری شریف Ú©ÛŒ عظیم شرح’’عمدۃ القاری ‘‘میں علامہ عینی لکھتے ہیں :

ولا یصح إسنادہ وفی سندہ إیاس قال شیخنا الظاہر أنہ ابن أبی إیاس قال صاحب(المیزان ) إیاس بن أبی إیاس عن سعید بن المسیب لا یعرف والخبر منکر.

اس حدیث Ú©ÛŒ سند صحیح نہیں  ہے اور اس سند میں ’’ایاس‘‘ہیں ،ہمارے شیخ Ù†Û’ کہا:ظاہر بات ہے کہ اس سند میں ’’ابن ابی ایاس‘‘ہیں ،صاحب المیزان Ù†Û’ کہاکہ’’ایاس ابن ابی ایاس‘‘کا حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ سے روایت کرنا معروف نہیں !لہذا یہ روایت منکر ہے۔

(عمدۃ القاری ، باب ھل یقال رمضان او شھر رمضان ومن رای کلہ واسعا،حدیث نمبر:9981)

فضائل رمضان والی حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ روایت منکر ہونے Ú©Û’ باوجوددیگر مکاتب فکرکے علماء بھی عملی طور پر اُسے قبول کرتے ہیں  اور اپنی کتابوں  میں  لکھتے ہیں  تو پھر شب براء ت میں  چودہ رکعت نماز والی اس روایت Ú©Ùˆ قبول کرنے میں  کیا امر مانع ہے ‘ اگر عمل نہ بھی کریں  تو Ú©Ù… ازکم اتنا تو کریں  کہ جو عمل کررہے ہیں  ان پر ردوانکار نہ کریں Û” ضعیف حدیث پر عمل سے متعلق احقرکی کتاب ’’فضائل شب براء ت‘ احادیث وآثارکی روشنی میں  ‘‘ص 30تا36تک تفصیلی بحث موجودہے‘ ملاحظہ فرمائیں Û”

شب براء ت میں  یہ دعائیں پڑھیں !

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : شب براء ت میں  Ù†Û’ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ یہ دعا کرتے ہوئے سنا:

 Ø§ÙŽØ¹ÙÙˆÙ’ذُ بِعَفْوِکَ مِنْ عِقَابِکَ وَاَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ ÙˆÙŽ اَعُوْذُ بِکَ مِنْکَ جَلَّ وَجْهُکَ لا اُحْصِیْ ثَنَاءً عَلَيْکَ  اَنْتَ کَمَا اَثْنَيْتَ عَلٰی نَفْسِکَ.

       ائے اللہ! میں  تیری سزا سے تیرے عفو Ú©ÛŒ پناہ چاہتا ہوں ‘ تیرے غضب سے تیری رضا Ú©ÛŒ پناہ میں  آتاہوں  اورتجھ سے تیری ہی پناہ میں  آتاہوں ‘ تیری ذات بزرگی والی ہے اے اللہ! میں  تیری مکمل تعریف کا احاطہ نہیں  کرسکتا‘ تو ویسا ہی ہے جس طرح تو Ù†Û’ خود اپنی Ú©ÛŒ تعریف وثناء کی۔

 (شعب الایمان للبیھقی‘ حدیث نمبر:3678)

     پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا:

  یا عائشۃ تعلمتھن فقلت نعم فقال تعلمیھن Ùˆ علمیھن۔

 

 Ø§Ø¦Û’ عائشہ !کیا تم Ù†Û’ ان (کلمات) کویادکرلیاہے؟ (حضرت عائشہ فرماتی ہیں :) میں  Ù†Û’ عرض کیا: ہاں ! تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: تم اسے یاد رکھو اور دوسروں  Ú©Ùˆ سکھاؤ۔

     رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہاں  محبوبیت Ú©Û’ اعلی مقام پر متمکن ہیں  وہیں  بارگاہ ایزدی میں  عبدیت ونیازمندی Ú©Û’ بھی اعلی مدارج پر فائز ہیں ‘ چنانچہ سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ امت Ú©Ùˆ بارگاہ الہی میں  نیازمندیوں  کا نذرانہ پیش کرنے Ú©ÛŒ تعلیم دی اوریہ کلمات ادا کئے ‘جیسا کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ پندرھویں  شعبان Ú©ÛŒ رات یہ دعا فرمائی:

 Ø³ÙŽØ¬ÙŽØ¯ÙŽ  Ù„ÙŽÚ©ÙŽ خَیَالِیْ ÙˆÙŽ سَوَادِیْ ÙˆÙŽ آمَنَ بِکَ فُؤادِیْ فَھٰذِہِ یَدِیْ وَمَا جَنَیْتُ بِھَا عَلٰی نَفْسِیْ، یَا عَظِیْمُ یُرْجٰی لِکُلِّ عَظِیْم، اِغْفِرِ الذَّنْبَ العَظِیْمَ، سَجَدَ وَجْھِیْ لِلَّذِیْ خَلَقَہَُ ÙˆÙŽ شَقَّ سَمْعَہُ ÙˆÙŽ بَصَرَہُ۔

تجھ Ú©Ùˆ میرے باطن Ùˆ ظاہر Ù†Û’ سجدہ کیا اور میرا دل تجھ پر ایمان رکھتا ہے تو یہ میرا ہاتھ ہے اور جو Ú©Ú†Ú¾ میں  Ù†Û’ اس سے اعمال کئے ہیں ‘ اے بزرگ Ùˆ برتر جس Ú©ÛŒ ہر بڑے مقصدکے لئے امید Ú©ÛŒ جاتی ہے (میری امت Ú©Û’)بڑے گناہ Ú©Ùˆ معاف فرمادے‘ میرے چہرہ Ù†Û’ اس ذات Ú©Ùˆ سجدہ کیا جس Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ پیدا کیااور اس میں  کان اور آنکھ بنائے۔

       (شعب الایمان للبیھقی‘ حدیث نمبر :3680)

       اللہ تعالی ہم سب Ú©Ùˆ شب براء ت Ú©ÛŒ رحمتوں  اور برکتوں  سے مالامال فرمائے اور حضورپاک صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم Ú©Û’ وسیلہ سے اس مقدس شب میں  ہمارے تمام گناہ  معاف فرمائے اور جنت الفردوس ہمارا مسکن بنائے Û”

      

       آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِنَا طٰہٰ وَیٰسٓ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی وَبَارَکَ وَسَلَّّمَ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔

       از:مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر

 www.ziaislamic.com