Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

بروز چہارشنبہ 2اپریل کودوروزہ ائمہ وخطباء ورکشاپ کادوسرااجلاس


  Ø¨Ø±ÙˆØ² چہارشنبہ 2اپریل کودوروزہ ائمہ وخطباء ورکشاپ کادوسرااجلاس

     مولانا حافظ محمدخالدعلی قادری صاحب ناظم شعبۂ نشرواشاعت AHIRCÚ©ÛŒ اطلاع Ú©Û’ بموجب  ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ زیراہتمام2اپریل بروزچہارشنبہ’’دوروزہ ائمہ وخطباء ورکشاپ ‘‘کا دوسرااجلاس9بجے صبح بن ترف فنکشن ہال ،روبرو فلک نمابس ڈپو، حیدرآباد منعقدہوگا۔
جس کی سرپرستی مولانا مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ کریں گے،مولانا حافظ وقاری محمدعبداللہ قریشی ازہری صاحب نائب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ وخطیب مکہ مسجدنگرانی کریں گے اورمولانا محمدخواجہ شریف صاحب شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ صدارت کریں گے۔
دوسرا پروگرام چارنشستوں پرمشتمل رہے گا:
پہلی نشست 9بجے تانمازظہراور
دوسری نشست بعدنمازظہرتاعصر منعقدہوگی
تیسری نشست بعدنمازعصرتامغرب ہوگی۔
بعدنمازمغرب دسواں عظیم الشان اجلاس عام بعنوان’’تاجدارختم نبوت کانفرنس‘‘منعقدہوگا۔
مولانا مفتی سیدضیاء الدین نقشبندی صاحب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ افتتاحی کلمات کہیں گے۔
اس اجلاس میں نامورومتبحر علماء دین ودانشوران ملت حسب ذیل موضو عات کے تحت مقا لا ت پیش کریں گے اور توسیعی لکچر س دیں گے:
مولانا ڈاکٹر سید جہانگیر صاحب پروفیسر ایفلو یونیورسٹی ’’‘فتنۂ ارتداد Ú©Û’ اسباب اور اس Ú©ÛŒ روک تھام‘Û”
مولاناڈاکٹر حافظ سید بدیع الدین صابر ÛŒ صاحب صدر شعبۂ عربی جامعہ عثمانیہ،رکن معزز مجلس انتظامی جامعہ نظامیہ’’ تقلید Ú©ÛŒ حقیقت اورمحدثین کا طریقۂ کار ‘‘Û”
مولانا مفتی حافظ سید شاہ صادق محی الدین فہیمؔ صاحب ،بانی وصدر نشین دار القضاء والافتاء الہند’’قانون اسلامی Ú©ÛŒ آفاقیت اور مسائل جدیدہ ‘‘
مولانا ڈاکٹر محمد سیف اللہ صاحب شیخ الادب جامعہ نظامیہ ’’‘الکٹرانک میڈیا Ú©ÛŒ تباہ کاریوں سے نوخیز نسل Ú©ÛŒ حفاظت‘  Û”
مولانامفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی قادری صاحب  شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر’’ مستشرقین Ú©Û’ اسلام پر اعتراضات ،ایک تجزیاتی مطالعہ‘‘Û”
مولاناحافظ وقاری میر لطافت علی صاحب شیخ التفسیرجامعہ نظامیہ ’’ اصلاحِ خواتین کا طریقۂ کا ر کیا ہو؟ اوردعو ت Ùˆ ارشاد Ú©Û’ لئے اُنہیں کیسے تیارکیا جا ئے؟‘‘Û” مولانا قاری محمد عبد الغفور قادری صاحب شیخ التجویدجامعہ نظامیہ’’ تعلیم یا فتہ نوجو انو Úº Ú©Û’ شبہا ت او رانکا از الہ‘‘Û”
 Ù…ولانا شاہ محمدفصیح الدین نظامی صاحب مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ ’’خطاب Ú©Û’ لئے  موضوعات کا انتخاب ‘ اس میں جدّت وتنوع ‘‘Û”
 Ù…ولاناحافظ سید صغیر احمد نقشبندی قادری صاحب نائب شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ’’  طریقۂ نماز احا دیث Ú©ÛŒ رو شنی میں ‘‘Û”
 Ù…ولا نا ڈاکٹرمحمد مصطفی شریف نقشبندی صاحب چیرمین بورڈ آف اسٹیڈیزو ڈائرکٹردائرۃ المعارف العثمانیہ’’اصلاح امت میں خطباء کا خصوصی کردار‘‘Û” مولانامفتی سید عبد الرؤف صاحب کامل جامعہ نظامیہ ØŒ مفتی دارالعلو Ù… دینیہ بارگاہِبندہ نوازؒ’’ دعوت Ùˆ ارشاد Ú©Û’ لئے الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کااستعما Ù„ اور اسلوبِ دعوت‘‘Û”
 Ù…ولانا حافظ محمد عبدالقدیر نظامی نقشبندی صاحب کامل جامعہ نظامیہ ،صدر انجمن طلبہ قدیم جامعہ نظامیہ ’’ اپنے شب وروز Ú©Ùˆ حصول علم ‘ معاش اور دعوت واصلاح Ú©Û’ لئے کیسے تقسیم کریں ØŸ‘‘Û”
مولاناحامد حسین حسان فاروقی صاحب کامل جامعہ نظامیہ خطیب مسجد مردھے منور’’ روزانہ‘ ہفتہ واری وماہانہ دروسِقرآن وحدیث اور فقہ کا نظام اور منھج‘‘Û” مولانا حافظ محمد ایوب اشرفی صاحب بانی ومہتمم جامعہ اشرفیہ حسامیہ پونے’’موذن ،مصلیان اور متولیان سے امام وخطیب Ú©Û’ روابط Ú©ÛŒ نوعیت Ùˆ آداب‘‘Û”
 Ù…ولانا سید صادق انواری اشرفی صاحب کامل جامعہ نظامیہ ،عربک ٹیچر نورالنبی عربک اسکول ØŒ بیجاپور’’ شرفِامامت Ùˆ خطابت اور شرائط واوصاف ومسؤلیاتِ امام Ùˆ خطیب‘‘Û”
مولانا اسرار احمد نظامی صاحب کامل جامعہ نظامیہ ،صدر مدرس مصباح العلوم عالیہ کمالیہ اورنگ آباد’’ خو اتین کا طریقۂ نماز ‘ احادیث Ùˆ Ø¢ ثا رکے Ø¢ ئینہ میں‘‘Û”
مولاناسیدقبول بادشاہ قادری شطاری صاحب ،محترم المقام سیداحمدپاشاہ قادری صاحب ،مولانا سیدشاہ غوث محی الدین بخاری سہیل نقشبندی مجددی قادری صاحب ،مولانا سید شاہ ابراہیم قادری فاروق پاشاہ زرین کلاہ صاحب ، مولانا سید شاہ ظہیر الدین علی صوفی صاحب ،مولانا سید شاہ راجو حسینی ثانی صاحب ، محترم المقام جناب عبدالقادرفیصل صاحب رکن انتظامی کمیٹی عثمانیہ یونیورسٹی مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
محترم الحاج جناب فیصل بن ترف صاحب ،محترم  الحاج جناب عبداللہ بن ترف صاحب اورمحترم الحاج جناب محمدظہیرالدین نقشبندی صاحب انتظامات Ú©ÛŒ نگرانی کریں Ú¯Û’Û”
اہل علم،ائمہ وخطباء سے ابتدائی نشستوں میں اورعوام الناس سے اجلاس عام میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔