Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

پیغامِ عدل،بزمانۂ شیر خواری


 Ø­Ø¶Ø±Øª حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں جیساہی  Ø³Ø±Ø¯Ø§Ø±Ù انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ جلوہ افروزی  سواری پر ہوئی اس میں عجیب جان آگئی، قافلہ والوں Ù†Û’ کہا ائے حلیمہ: تمہاری سواری اتنی تیز رفتار کیسے ہوگئی ؟کیا یہ وہی سواری ہے جو پہلے تھی؟ تو حلیمہ رضی اللہ عنہا Ù†Û’ فرمایا سواری تو وہی ہے لیکن سوار بدل گیا ہے۔ یہ ان Ú©ÛŒ برکت ہے ۔سواری خود کہنے Ù„Ú¯ÛŒ مجھ پر وہ سوار ہیں جونبیوں Ú©Û’ تاجدار رسولوں Ú©Û’ سردار اولین وآخرین میں عظمتوں Ú©Û’ علمبردار اور حبیب کردرگار ہیں۔(المواہب اللدنیہ مع حاشیۃ الزرقانی ج1ص271)

ا للہ تعالی Ù†Û’ حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہاکو خدمت رضاعت Ú©Û’ لئے شرف بخشا،حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا کا مقدر ثریا سے بھی بالا ہوگیا، عرب Ú©Û’ شرفاء Ú©Û’ پاس یہ دستور تھا کہ وہ اپنے بچوں Ú©Ùˆ دودھ پلانے Ú©Û’ لیے شہر Ú©Û’ باہر کسی دیہات میں بھیج دیتے تاکہ وہاں Ú©ÛŒ صاف Ùˆ ستھری آب Ùˆ ہوا میں رہ کر بچہ تندرست ہوجائے Û” نواحیٔ  عرب سے مکہ مکرمہ Ú©Ùˆ عورتیں آتیں اور بچوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ جاتیں۔ حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا Ú©Û’ مقدر کا ستارہ ماہِ کامل سے زیادہ روشن ہوگیا اور ان Ú©ÛŒ قسمت کا تارہ ثریا سے بلند ترہوگیا چنانچہ حضرتِ حلیمہ رضی اللہ عنہا اپنے قبیلہ بنو سعد Ú©ÛŒ دس عورتوں Ú©Û’ ساتھ مکہ مکرمہ اس غرض سے آئیں کہ اشراف عرب Ú©Û’ بچوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ جاکر خدمت رضاعت انجام دیں۔ اس وقت ان Ú©ÛŒ زندگی فقر Ùˆ فاقہ سے دوچار تھی، غربت Ùˆ تنگی چھائی ہوئی تھی اور سواری میں بھی اتنی ہمت Ùˆ طاقت نہ تھی کہ وہ قافلہ Ú©Û’ ساتھ Ú†Ù„Û’Û”

       حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا Ù†Û’ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ لیے سیدھی جانب کا دودھ پیش کیا تو آپ Ù†Û’ نوش فرمایا جب بائیں جانب کا دودھ پیش کیا تو آپ Ù†Û’ نوش نہیں فرمایا۔ حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا بارہا کوشش کرتی رہیں لیکن آپ Ù†Û’ اس جانب کا دودھ نوش نہیں فرمایا تب حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا سمجھ گئی کہ آپ Ù†Û’ ا Ù†Ú©Û’ دوسرے صاحبزادے عبداللہ Ú©Û’ لیے اس حصہ Ú©Ùˆ چھوڑدیا ہے۔ ﴿المواہب اللدنیہ مع حاشیۃ الزرقانی Û” ج Û± Û” ص ۲۶۹﴾ شیر خواری ہی Ú©Û’ زمانہ میں اعلان ہورہا ہے کہ لوگو! یہ وہ ہادیٔ کائنات ہیں جو سارے لوگوں Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ حقوق دلانے والے ہیں، اب تک حقوق پامال کئے جاتے تھے اب سب Ú©Ùˆ اپنے حقوق ملیں Ú¯Û’Û” چنانچہ دو سال تک خدمت رضاعت انجام دیتی رہیں۔

حجر اسود نے نبی احمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بوسہ دیا

 Ù¾ÛØ§Ú‘ Ùˆ پتھر جمادات سے ہے وہ عادۃً اپنی جگہ سے ہٹتے نہیں لیکن حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا واپسی Ú©Û’ وقت بغرض استبراک حجر اسود Ú©Ùˆ بوسہ دینے Ú©Û’ لئے پہونچیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم آپ Ú©ÛŒ مبارک گودمیں تھے آپ Ù†Û’ دیکھا وہ حجر اسود جس Ú©Ùˆ تمام لوگ بوسہ دیتے ہیں بذات خود شدتِ اشتیاق Ùˆ کمالِ محبت Ú©Û’ ساتھ اپنی جگہ سے آکر سرکار کا بوسہ لیا اور اپنی جگہ پر واپس چلاگیا۔﴿تفسیر مظہری Û” ج 6 Û” ص 514ï´¾

 

مکہ مکرمہ میں تین روز قیام Ú©Û’ بعد حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا حضرتِ آمنہ رضی اللہ عنہا Ú©Ùˆ الوداع کہہ کر سردارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر رخصت ہوگئیں، جیسا ہی سرکار Ú©ÛŒ جلوہ افروزی  سواری پر ہوئی اس میں عجیب جان آگئی، قافلہ والوں Ù†Û’ کہا ائے حلیمہ: تمہاری سواری اتنی تیز رفتار کیسے ہوگئی کیا یہ وہی سواری ہے جو پہلے تھی؟ تو حلیمہ رضی اللہ عنہا Ù†Û’ فرمایا سواری تو وہی ہے لیکن سوار بدل گیا ہے۔ یہ ان Ú©ÛŒ برکت ہے ۔سواری خود کہنے Ù„Ú¯ÛŒ مجھ پر وہ سوار ہیں جونبیوں Ú©Û’ تاجدار رسولوں Ú©Û’ سردار اولین وآخرین میں عظمتوں Ú©Û’ علمبردار اور حبیب کردرگار ہیں۔ ﴿المواہب اللدنیہ مع حاشیۃ الزرقانی ج1ص271ï´¾

سبحان اللہ جن کی سواری ہونے پر براق کو بھی ناز ہے، اس پر وہ سوار ہیں جن کے لیے کائنات کو سنوارا گیا۔

 Ù…قدس رضاعی مائیں

کائنات میں چندایسی باکمال خواتین ہیں جن سے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ نوش فرمایا۔ (1)آپ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا (2)حضرت ثویبہ رضی اللہ عنہا نے بھی چند روز آپ کی خدمتِ رضاعت کا شرف حاصل کیا (3) حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا (4)حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا ۔ ﴿زرقانی علی المواہب ۔ ج1 ۔ ص 258﴾

 Ø§Ø²:حضرت ضیاء ملت مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر-

www.ziaislamic.com