Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

جشن محدث دکن ؒ


ناظم شعبۂ نشر واشاعت AHIRCمولانا حافظ محمد خالد علی قادری Ú©Û’ بموجب 23ØŒ فبروری2014 بروزاتوار بعد نمازمغرب بمقام مسجدابو الحسنات رحمۃ اللہ علیہ پھول باغ نئی روڈ جہاں نما حیدرآباد میںAHIRCÚ©Û’ زیر اہتمام’’جشن محدث دکنؒ ‘‘منعقد ہوگا۔

جس کی صدارت حضرت مولٰنا محمد خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ وبانی المعھد الدینی العربی کریں گے ،اور حضرت مولٰنا سید قبول بادشاہ قادری شطاری ،جانشین حضرت کاملؒ ومعتمد عمومی صدر مجلس علماء دکن نگرانی کریں گے ۔

حضرت مولٰنا سید شاہ محمد خضر نقشبندی مجددی قادری ‘جانشین حضرت سعد اللہ شاہ نقشبند دکنؒ ،حضرت مولٰنا سید شاہ غوث محی الدین بخاری سہیل نقشبندی ‘سجادہ نشین حضرت پیر بخاری شاہ Ø’ØŒ عالیجناب سید احمد بادشاہ قادری ØŒ ایم یل اے حلقہ اسمبلی چار مینار اور مولانا عمر الہاشمی ØŒ صدر مصحح دائرۃ المعارف العثمانیہ ØŒ مہمانان خصوصی Ú©ÛŒ حیثیت سے شرکت کریں Ú¯Û’Û”

جس میں مولٰنا ڈاکٹر حافظ سید بدیع الدین صابری چیرمین بورڈ آف اسٹڈیز عثمانیہ یونیورسٹی ورکن معزز انتظامی کمیٹی جامعہ نظامیہ ،بعنوان ’’عظمت رسالت ماٰب ï·º محدث دکن Ú©ÛŒ تصنیفات Ú©Û’ آئینہ میں ‘‘ØŒ مولٰنا ڈاکٹر حافظ محمد سمیع اللہ خان سابق صدر مصحح دائرۃ المعارف العثمانیہ ورکن معزز مجلس انتظامی جامعہ نظامیہ بعنوان ’’محدث دکن ایک عبقری شخصیت ‘‘ اور مولٰنا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر بعنوان ’’ محدث دکن اور آپ کا اسلوب تربیت ‘‘Ú©Û’ خطابات ہوں Ú¯Û’ Û”

اس موقع پر مترجم زجاجۃ المصابیح حضرت شیخ الحدیث Ú©ÛŒ خدمت میں بمسرت تکمیل ترجمۂ زجاجۃ المصابیح تہنیت پیش Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اور حضرت کا بعنوان ’’زجاجۃ المصابیح Ú©ÛŒ اہمیت وافادیت ‘‘ پر خطاب ہوگا۔

 Ø§Ø³ جشن میں مشائخ Ùˆ علماء بطور مہمانان اعزازی شرکت فرمائیں Ú¯Û’ Û”

 Ø¹Ø§Ù…Ûƒ المسلمین  بالخصوص نوجوانان ملت سے شرکت واستفادہ Ú©ÛŒ خواہش Ú©ÛŒ جاتی  ہے۔