Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Burning Topics

قطب الاقطاب حضرت خواجہ سیف الدین نقشبندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ



قطب الاقطاب حضرت خواجہ سیف الدین نقشبندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ

قدوۃ اربا ب الکشف والیقین وسلطان الاولیاء و المتقین مولانا شیخ سیف الدین نقشبندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ

آپ قطب الاقطاب حضرت خواجہ محمد  Ù…عصوم  Ù†Ù‚شبندی مجددی رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ú©Û’ پانچویں صاحبزادے ہیں۔

1055ھ میں آپ کی ولادت ہوئي۔

آپ عالم باعمل، ہمیشہ ماسوائے اللہ اعراض کئے ہوئےرہتے تھے، تحصیل علوم کے بعد طریقۂ نقشبندیہ مجددیہ اپنے والد ماجد سے حاصل کئے، آپ کا جذب قوی اور تصرف عالی ایسا تھا کہ لوگ آپ کی قوت توجہ سے مضطرب رہتے تھے۔

آپ Ù†Û’ حسب الارشاد اپنے والد محترم Ú©Û’ شہر "دہلی" میں اقامت فرمائی ØŒ  Ø¢Ù¾ مقبول خاص وعام تھے حتی کہ سلطان ہندحضرت محمد اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ تعالی علیہ مع اپنی اولاد Ùˆ  Ø§Ù…راء Ú©Û’ آپ Ú©Û’ زمرۂ مریدوں میں داخل ہوئے او رآپ سے علم باطن کا استفادہ کئے، آپ Ú©Û’ فیض صحبت سے وہ ہمیشہ شب بیدار رہا کرتے تھے ØŒ آپ Ù†Û’ اپنے والد محترم Ú©Ùˆ لکھا کہ عالمگیر میں ولایت لطیفہ اخفی Ú©ÛŒ غالب ہے تو آپ Ú©Û’ والد ماجد حضرت خواجہ محمد معصوم رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ù†Û’ بھی نظر کشف سے معلوم فرماکر تصدیق Ú©ÛŒ اور فرمایا کہ (بے Ø´Ú© سلطان عالمگیر Ú©Ùˆ ولایت لطیفہ اخفی Ú©ÛŒ حاصل ہے )Û”

سلطان الاولیاء حضرت خواجہ سیف الدین نقشبندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Ø§Ù…ر بالمعروف ونہی عن المنکر میں اس رتبہ پر پہنچ گئے تھے کہ آپ جیسا کوئی شیخ بدعتوں کا مٹانے والا نہ ہوا، نہ ا س وقت تھا، آپ Ú©Û’ زمانہ میں بلا دِ ہند سے Ú©Ù„ بدعتیں اُٹھ گئیں، اس واسطے آپ Ú©Û’ والد ماجد Ù†Û’ آپ کا نام "محتسبِ امت" رکھا تھا۔

ایک روز سلطان عالمگیر رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ù†Û’ اپنے محل میں آپ Ú©Ùˆ دعوت دی ØŒ آپ Ù†Û’ ادائی سنت Ú©Û’ لئے دعوت قبول فرمائی، جب آپ شاہی قلعہ Ú©Û’ قریب پہنچتے  ÛÛŒÚº یکا یک آپ Ú©ÛŒ نظر مبارک قلعہ Ú©ÛŒ دیوار پرپڑی ØŒ اس پر ایک تصویر پتھر Ú©ÛŒ تراشی ہوئی نظر آئی، یہ دیکھتے ہی فوراً واپس ہوئے ،اس Ú©ÛŒ اطلاع عالمگیر کودی گئی، سلطان عالمگیر Ù†Û’ اسی وقت اس تصویر Ú©Ùˆ توڑدینے کا Ø­Ú©Ù… کیا، اور حضرت Ú©Ùˆ اپنے محل میں Ù„Û’ آیا Û”

روزانہ صبح وشام آپ Ú©Û’ باورچی خانہ سے ایک ہزار چارسو(1400)اشخاص ہر ایک اپنے اپنے حسب مرضی  Ø³Û’کھاناکھایا کرتے تھے،غرض آپ Ú©Û’ فیض باطنی اور ظاہر ÛŒ  سے ہزار ہا غریب اور امیر فیض یاب ہوتے رہے اور سینکڑوں کامل ومکمل ہوکر نکلتے رہے۔

آپ کے مریدوں میں ایک شخص تقلیل غذا کرنا چاہا ، آپ نے فرمایاکہ اس طریقۂ عالیہ میں تقلیل غذا کی ضرورت نہیں ہے ، ہمارے پیران کبار نے اس طریق کی بناء دوام ،وقوف قلبی اور صحبت شیخ پر رکھی ہے۔

زہد ومجاہدۂ شاقہ کا نتیجہ اور ثمرہ خرق عادات اور تصرفات ہیں، ہم کو اس سے کام نہیں ، غرض ہماری دوام ذکر او رتوجہ الی اللہ اور اتباع سنت اورکثر ت انوار وبرکات ہے، وہ سب دوام وقوف قلبی اور صحبت سے حاصل ہوجاتے ہیں ۔

1095ھ میں آپ کا وصال مبارک ہوا، اور شہر سرہند(پنجاب،ہندوستان) میں آپ کا مزار شریف ہے۔

(ملخص از:گلزار اولیاء،مصنفہ حضرت ا بو الحسنات سید عبد اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ تعالی علیہ )

www.ziaislamic.com