***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > نماز کا بیان > نماز وتر کے مسائل

Share |
سرخی : f 500    دعاء قنوت میں ولانکفُرُک" کی جگہ "ولانکفِرُک" پڑھنے کا حکم
مقام : پاکستان,
نام : سید محمد ءزیر جاوید عطاری
سوال:     السلام علیکم حضور
ارشاد فرمائیں، اگر قنوت میں کوئی شخص "ونشکرک ولانکفُرُک" کی جگہ "ولانکفِرُک" پڑھ رہا ہو تو کیا حکم ہے؟جزاک اللہ.

............................................................................
جواب:     وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعاء قنوت میں ولانکفُرُک" کی جگہ "ولانکفِرُک" پڑھنے کی وجہ سے نماز میں کوئی فساد تو لازم نہیں آتا تاہم دعائيں جس طرح منقول وماثور ہیں انہیں اسی طرح پڑھنے کا مکمل اہتمام کریں-
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ،
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
حیدرآباد دکن۔
www.ziaislamic.com
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com