***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > نماز کا بیان > متفرق مسائل

Share |
سرخی : f 1148    نماز میں وسوسے دور کرنے کا طریقہ
مقام : سعودیہ عربیہ ,
نام : محمد عبد خالق
سوال:    

نماز کےدوران ہمارے ذہن میں اگر بہت ہی عجیب خیالات آئیے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟


............................................................................
جواب:    

نماز میں جو کچھ پڑھ رہے ہوں اُس کی طرف دھیان رکھیں ، وسوسوں کی طرف دھیان نہ لگائیں اور یہ بات ذہن میں اچھی طرح بٹھالیں کہ میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہوں وہ مجھے دیکھ رہا ہے۔ انشاء اللہ تعالی اس استحضار کی برکت سے وسوسے دفع ہو جائیں گے ۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com