ہدایات |
 |
ایک فارم میں ایک ہی سوال کیا جاسکتاہے ۔ |
 |
ایک فارم میں ایک سے زائد سوالات کئے جائیں تو پہلے سوال کا جواب دیا جائے گا اور بقیہ سوالات نظر انداز کردئے جائیں گے ۔ |
 |
سوال فقہی احکام ، اسلامی معلومات سے متعلق ہو، تاریخی ، سائنسی ،معاشی یا کسی اور نوعیت کا سوال نہ کیا جائے ۔ |
 |
سوال پہیلی کی شکل میں نہ ہو ۔ |
 |
شخصیات کے متعلق سوال نہ کیا جائے ۔ |
 |
جواب تحریری شکل میں دیا جائے گا۔ |
 |
سوال ارسال کرنے کے لئے خانہ پُری لازمی ہے ۔ |
 |
مذکورہ ہدایات ملحوظ نہ رکھنے کی صورت میں سوال قابل قبول نہ ہوگا۔ |