Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

ذکر الہی اہمیت و فضیلت


        اللہ تعا Ù„ÛŒ Ù†Û’ انسان Ùˆ جنا ت Ú©Ùˆ اپنی عبا دت Ùˆ معرفت Ú©Û’ لئے پید ا فر ما یا ‘عبادت قرب الہی تک پہنچنے کا راستہ ہے قرب الہی Ú©Û’ بغیر انسان ناطق تو رہ سکتا ہے لیکن انسان کامل نہیں بن سکتا، بندۂ مومن Ú©Ùˆ کامل بنانے اور مکمل رکھنے Ú©Û’ لئے حق تعالی Ù†Û’ اس پر عبادت لازم فرمایا۔

عبادت‘فضائل وفوائد کا جامع عمل ہے ØŒ بدن ولسان ØŒ قلب وروح ہر طرح سے عبادت کرنا بندگی کا تقاضہ بلکہ فریضہ ہے ØŒ زبان وقلب سے Ú©ÛŒ جانے والی عبادت پر عموما ذکر کا اطلاق ہوتا ہے ØŒ خالق کائنات Ù†Û’ بندوں Ú©Ùˆ کثرت سے ذکر کرنے کا Ø­Ú©Ù… فرمایا ØŒ ارشاد ہے :یاایھاالذین آمنوا اذکروا اللہ ذکرا کثیرا وسبحوہ بکرۃ واصیلا۔ (سورۃ الاحزاب : 42/41)

ترجمہ :جو لو Ú¯ ایما Ù† لا ئے ان Ú©Û’ دل ٬اللہ تعا Ù„ÛŒ Ú©Û’ ذکر ‘‘سے مطمئن ہو تے ہیں ‘یا د رکھو کہ اللہ Ú©Û’ ذکر سے دلو Úº Ú©Ùˆ اطمینان نصیب ہو تا ہے Û”(سو رۃ الرعد:28)

مذکو ر ہ آ یت کریمہ میں حسین ہیر ا ئے میں تلقین کے ساتھ ذکر کا فا ئد ہ بھی بیا ن کیا گیا ہے ۔

دلو Úº کا اطمینان ‘ظا ہری اطمنا Ù† سے اعلی Ùˆ ارفع

Ø¢ ج دنیا Úº چین Ùˆ سکو Ù† ‘اطمنا Ù† Ùˆ را حت Ú©ÛŒ متلا Ø´ÛŒ ہے ‘لو Ú¯ چین Ùˆ سکون Ú©Û’ حصو Ù„ Ú©Û’ لئے دنیا Ú©Û’ مختلف اسبا ب وو سا ئل اختیا ر کر تے ہیں ؛لیکن دنیوی اسبا ب Ùˆ وسا ئل Ú©Û’ ذریعہ سکون قلب واطمینان حاصل نہیں ہوتا ØŒ ظاہری اسباب سے وقتیہ آرام وراحت مل سکتی ہے لیکن سکون قلب والی دولت ہاتھ نہیں ØŒ دلوں کا اطمینان کیا ہوتا ہے ØŒ اس کا حقیقی اندازہ انہیں حضرات Ú©Ùˆ ہے جو ذکر الہی Ú©ÛŒ لذتوں میں اپنے لیل ونہار گزار رہے ہیں، ذاکر وشاغل بندہ بے شمار نعمتوں میں سرشار ہوتا ہے ØŒ انہیں نعمتوں میں ایک ذکر Ú©ÛŒ لذت دوسری قرب الہی Ú©ÛŒ منزل ØŒ تیسری انس خداوندی Ú©ÛŒ محافل میں حضوری ØŒ یہ وہ نعمتیں ہیں دنیا Ø¡ دوجہاں Ú©ÛŒ دولت سے بھی حاصل نہیں ہوتیں ۔جیساکہ حضرت ابوسعید حراز رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا :اذا اراد اللہ ان یوالی عبدا فتح اللہ باب الذکر فاذا استلذ بالذکر فتح علیہ باب القرب ثم رفعہ الی مجالس الانس۔

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ: گنہگاروں Ú©Û’ گناہوں Ú©ÛŒ دوا ØŒ زمانہ سے تعلق کاٹنے والوں کا انس، خالق Ú©Ùˆ اپنا وکیل جاننے والوں کا خزانہ ØŒ اصحاب ایقان Ú©ÛŒ غذا ØŒ راضی برضا الہی رہنے والوں Ú©Û’ لئے قربت کا حیلہ ØŒ عارفین Ú©ÛŒ آغاز پرواز ØŒ مقربین Ú©ÛŒ چادر، محبین الہی کا شراب محبت ØŒ ذکر خداوندی ہے Û”

ذاکرین کا مقام اور ان کی شان یہ ہے کہ فرشتے ان کی زیارت وملاقات کے مشتاق رہتے ہیں جیساکہ ذاکرین کا مقام اور ان کی شان یہ ہے کہ فرشتے ان کی زیارت وملاقات کے مشتاق رہتے ہیں جیساکہ حدیث شریف میں ہے :عن ابی ھریرۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال ان اللہ عزوجل ملائکۃ سیارۃ فضلا یلتمسون مجالس ۔ (مسند احمد ، مسند ابی ھریرۃ ، حدیث نمبر:8939)