Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

امام حسین رضی اللہ عنہ کی زندگی قرآنی آیات کی عملی تفسیر


 Ø§Ù„لہ تعالی Ù†Û’ اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ مقدس گھرانہ کوظاہری وباطنی،فکری وروحانی ہرلحاظ سے ایسی بلندیوں سے سرفرازکیا جن کا ادراک نہیں کیا جاسکتا۔ان بلندمرتبہ‘عظیم ہستیوں کودینی ودنیوی وجاہت وفوقیت بھی حاصل ہے اوروہ منصبِ سیادت وامامت Ú©Û’ حامل بھی۔ان کادامن‘ظاہری وباطنی تمام آلودگیوں سے پاک ومطہرہے اوروہ فکروارادہ قول وفعل ہراعتبارسے پاکیزہ ہیں۔قرآن کریم Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ طہارت وعلوشان Ú©ÛŒ گواہی دی ہے؛ارشادباری تعالی ہے:

إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا۔
ترجمہ:اے نبی کے گھروالو!یقینااللہ تعالیٰ تویہی چاہتا ہے کہ تم سے ہر ناپاکی دور رکھے او رتمہیں پاک کرکے خوب ستھراکردے۔(سورۃالاحزاب :33)
اس آیت کریمہ میں یہ نہیں کہاگیا کہ’اللہ تعالی Ù†Û’ اہل بیت سے گندگی کودورکیا ہے‘بلکہ یہ اعلان کیا گیا ہے کہ ’گندگی کوان سے دوررکھاہے‘۔کیونکہ گندگی Ù„Ú¯ÛŒ ہوتواسے دورکیا جاتاہے اورجب ارادہ خداوندی ہے کہ گندگی کوان سے دوررکھا جائے توگندگی میں اتنی مجال نہیں کہ وہ ان Ú©Û’ قریب آسکے۔ رسول اکرم  ØµÙ„ÛŒ اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ خوددعافرمائی کہ ’اے اللہ!یہ میرے اہل بیت ہیں،توان سے ہرقسم Ú©ÛŒ گندگی کودوررکھ اورانہیں مکمل طورپرپاک کردے۔لہذانہ مشیت الہی کوکوئی بدل سکتاہے نہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ دعاٹل سکتی ہے۔
ان حقائق کا اظہار مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر نے AHIRCکے زیر اہتمام مسجد ابو الحسنات جہاں نما حیدرآباد میں ہفتہ واری توسیعی لکچر کے دوران کیا۔
سلسلہ خطاب جاری رکھتے ہوئے مفتی صاحب قبلہ نے فرمایا کہ آیت تطہیرسے یہ بات عیاں ہے کہ اہل بیت کرام فکری واعتقادی،عملی واخلاقی ہرقسم کی گندگیوں سے پاک ہیں؛لہذا امام حسین رضی اللہ عنہ کے کربلاتشریف لے جانے کوسیاسی اقدام کہنااورآپ پردنیاطلبی کاالزام لگانا سراسربے بنیاداورحقیقت کے بالکل برعکس ہے،آیت تطہیراس باطل نظریہ کی تردیدکرتی ہے۔
مفتی صاحب قبلہ Ù†Û’ فرمایا کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اکتساب فیض کرنے والی دوطرح Ú©ÛŒ ہستیاں ہیں:اہل بیت عظام اورصحابہ کرام۔نسب پاک Ú©Û’ سبب اہل بیت معظم ہیں اورصحبت بافیض Ú©Û’ سبب صحابہ مکرم ہیں۔امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ دنوں جہتوں سے معززومکرم ہیں؛آپ اہل بیت Ú©Û’ فردفرید ہونے کااعزازبھی رکھتے ہیں اورصحابی ہونے کا افتخاربھی رکھتے ہیں۔محدثین Ù†Û’ آپ کواشراف صحابہ میں شمارکیا ہے۔امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کونہ صرف اہل بیت ہونے کا شرف حاصل ہے بلکہ صحابہ کرام Ú©Û’ مجموعی فضائل اورعظمتوں Ú©Û’ بھی حامل ہیں۔نسبت صحبت Ú©Û’ علاوہ آپ کوکمال قربت بھی حاصل ہے کہ آپ Ù†Û’ حضورصلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ آغوش کرم میں تربیت پائی،آپ Ù†Û’ انہیں سینہ اقدس سے لگایااورپشت انورپر سوارکیا،آپ Ú©ÛŒ خاطرخطبہ Ú©Ùˆ موقوف کیا اورسجدہ کوبھی درازکیا۔
ایک مرتبہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام حسین رضی اللہ عنہ کواپنے اوپرسوارکرلیا،دیکھنے والوں نے عرض کیا:کیا ہی بہترین سواری ہے!توحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:سواربھی کیا بہترین ہے۔
مفتی صاحب قبلہ نے فرمایا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ عظمتوں اوررفعتوں کے تاجدارہونے کے باوصف آپ میں کمال درجہ کا تواضع بھی تھا،ایک مقام پرچندمساکین بیٹھ کرکھانا کھارہے تھے،جب امام عالی مقام کی سواری وہاں سے گزری توانہوں نے آپ کوکھانے میں شریک ہونے کی دعوت دی،آپ فوراًسواری سے اترے اوران فقراء کے ساتھ تناول فرمایا،کھانے سے فراغت کے بعدآپ نے فرمایا:میں نے تمہاری دعوت قبول کی ہے،اورمیں تمہیں اپنے گھردعوت دیتاہوں؛آپ لوگ میری دعوت قبول کریں!آپ نے ان مساکین کی عمدہ ضیافت کی۔
مفتی صاحب قبلہ نے فرمایا کہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کی زندگی کاہرگوشہ تابناک ہے اورآپ ہرصفت میں امتیازی مقام رکھتے ہیں۔آپ کے جودوسخاوت کا یہ حال تھاکہ کوئی سائل آپ کے درسے محروم نہیں جاتا۔حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے والدمحترم(امام حسین رضی اللہ عنہ) ہرروز تین ہزار(3000)رکعات نفل اداکرتے۔امام عالی مقام رضی اللہ عنہ نے پچیس(25)مرتبہ مدینہ منورہ سے پیدل حج کیا۔
 Ù„کچر Ú©Û’ بعد حلقۂ ذکر وسلوک ہوا ،اور مفتی صاحب Ú©ÛŒ دعا پر محفل کا اختتام عمل میں آیا۔ مولانا حافظ سیداحمدغوری استاذجامعہ نظامیہ Ù†Û’ نظامت Ú©Û’ فرائض انجام دئے۔
www.ziaislamic.com