Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

حج کے فرائض وواجبات


   Ø­Ø¬ Ú©Û’ فرائض وواجبات

 
فرائض حج تین(3)ہیں:
 (1) احرام:
 Ø§Ø³ سے مراد دل سے حج Ú©ÛŒ نیت کرنا اور تلبیہ (لبیک)کہناہے۔
(2) وقوف عرفات:
 9!Ø°ÛŒ الحجہ Ú©Ùˆ زوال آفتاب Ú©Û’ بعد سے 10! Ø°ÛŒ الحجہ Ú©ÛŒ صبح صادق Ú©Û’ درمیان میدان عرفات میں Ú©Ú†Ú¾ دیر Ú©Û’ لئے کیوں نہ ہو ٹہیرنا‘ یہ وقوف، حج کا عظیم ترین رکن ہے۔
(3) طواف زیارت:
 10!Ø°ÛŒ الحجہ Ú©ÛŒ صبح سے 12! Ø°ÛŒ الحجہ Ú©Û’ دن، سورج غروب ہونے سے پہلے تک کسی بھی وقت بیت اللہ شریف کا طواف کرنا-
 
 Ù†ÙˆÙ¹:
 
ان تینوں ارکان Ú©Ùˆ ترتیب وار ادا کرنا اور ہر رکن Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ مخصوص مکان اور وقت میں ادا کرنا بھی ضروری ہے‘ ان تینوں فرائض میں سے اگر کوئی چیز چھوٹ جائے تو حج نہیں ہوگا اور اس Ú©ÛŒ تلافی قربانی وغیرہ سے بھی نہیں ہوسکتی۔
 
واجبات حج
 
واجبات حج چھ(6) ہیں:
(1) وقوف مزدلفہ:
دس (10) Ø°ÛŒ الحجۃ Ú©Ùˆ صبح صادق Ú©Û’ بعد مزدلفہ میں وقوف کرنا‘ اس کا انتہائی وقت طلوع آفتاب سے پہلے تک ہے۔
(2) صفا‘ مروہ Ú©Û’ درمیان سعی کرنا۔
(3) رمی جمار:
 Ø¬Ù…رات Ú©Ùˆ کنکریاں مارنا۔
(4) حج قران اور حج تمتع کرنے والوں کے لئے قربانی کرنا۔
(5) حلق:
 Ø³Ø± Ú©Û’ بال منڈانا‘ یا قصر: بال کتروانا۔
(6) آفاقی (میقات سے باہر رہنے والے) Ú©Û’ حق میں Ù…Ú©Ûƒ المکرمۃ سے واپسی Ú©Û’ موقع پر طواف وداع  کرنا۔
 
نوٹ:
 
ان واجبات میں سے اگر کوئی واجب چھوٹ جائے تو خواہ قصداً یا سہواً ترک کیا ہو تو ایک دم یعنی ایک بکرا قربانی کرنا واجب ہے۔
از:مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات  اسلامک ریسرچ سنٹر
www.ziaislamic.com